تلنگانہ
- مارچ- 2025 -18 مارچ
دبئی سے حیدرآباد سیل فونس کی اسمگلنگ 5 خواتین شمس آباد ایر پورٹ پر گرفتار
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پانچ خواتین پر مشتمل گروہ کو گرفتار کر لیا جو بغیر قیمتی موبائل فونس اسمگل کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ یہ خواتین متحدہ عرب امارات کے شہر راس الخیمہ سے فلائٹ کے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
یہ گاندھی بھون نہیں اسمبلی ہے : اسمبلی کی کارروائی سے ناراض مجلسی ارکان نے واک آوٹ کردیا
تلنگانہ اسمبلی سے مجلس اتحاد المسلمین کے ارکان نے واک آؤٹ کیا۔ اسمبلی کی کارروائی چلانے کے طریقہ کار پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے مجلس کے ارکان باہر چلے گئے۔ اس موقع پر مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے ریاستی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
دعوت افطار گنگا جمنی تہذیب کی علامت ۔ نظام آباد میں دعوت افطار سےکے کویتا کا اظہار خیال
"تلنگانہ کی تاریخ بھی کے سی آر، تلنگانہ کا مستقبل بھی کے سی آر ریونت ریڈی صاحب، یہ بات ذہن نشین کرلیں، آپ کسی بھی صورت میں کے سی آر کا مقابلہ نہیں کر سکتے وزیراعلیٰ کے خطاب کے دوران عوام کو کوئی سرٹیفکیٹ لے کر سننا پڑے، یہ ایک…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کلیان لکشمی اسکیم کے تحت ایک تولہ سونا دینے سے حکومت کا انکار : رکن کونسل کویتا
خواتین سے متعلق نازیبا اور ناشائستہ ریمارکس جمہوریت کے لئے یوم سیاہ چیف منسٹر ریونت ریڈی کے جھوٹے وعدوں کی قلعی کھل گئی کلیان لکشمی اسکیم کے تحت ایک تولہ سونا دینے سے حکومت کا انکار خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے ریاستی حکومت سنجیدہ نہیں کے سی آر…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
محبت میں ناکام عاشق معشوق کی خودکشی۔ مہلوکین کا اضلاع کریم نگر اور نرمل سے تعلق
کریم نگر۔ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان جوڑے نے ٹرین کے نیچے آکر اپنی جان دے دی۔ ضلع کے ایلنداکنٹہ منڈل کے راچپلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے منگو راہول (18) سال اور نرمل ضلع کے خانہ پور منڈل کے ایراچنتل…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
حیدرآباد پولیس نے کاغذ نگر کے شخص کی جان بچائی
حیدرآباد ۔ شہر کے علاقہ سکندرآباد، بیگم پیٹ فلائی اوور کے قریب اچانک بے ہوش ہو کر گرنے والے شخص کی پولیس نے سی پی آر کے ذریعہ ابتدائی طبی امداد پہنچا کر جان بچائی۔ ریاست تلنگانہ کے کاغذ نگر کا رہنے والا سریش نامی شخص اتوار کے روز…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
گروپ 1 کے نتائج پر پائے جانے والے شبہات کو حکومت اور کمیشن دور کرے – رکن کونسل کویتا
بی آر ایس ایم ایل سی کویتا نے مطالبہ کیا کہ گروپ-1 امتحانات کے نتائج پر امیدواروں کی جانب سے اٹھائے جا رہے شکوک و شبہات کو حکومت اور تلنگانہ پبلک سروس کمیشن دور کرے۔ گروپ-1، 2 اور 3 کے امتحانات میں بے قاعدگیوں کے الزامات کے پیش نظر…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
دعوت افطار گنگا جمنی تہذیب کی علامت ‘کے کویتا کا اظہار خیال
تمام مذاہب میں ایک دوسرے کے ساتھ محبت کی تلقین دعوت افطار گنگا جمنی تہذیب کی علامت ‘کے کویتا کا اظہار خیال حیدرآباد: وارث گوڑہ سکندرآباد میں دعوت افطار کا اہتمام کیاگیا ۔جس میں رکن قانون ساز کونسل بی آرایس وصدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے مہمان خصوصی کی حیثیت…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
خانگی ٹورس آپریٹرس سےحج کو جانے والے 18 اپریل تک سیٹ بکنگ کروالیں
حیدرآباد ۔ 14 مارچ ۔ حج عمرہ گروپ آرگنائزرس اسوسی ایشن آف حیدر آباد تلنگانہ نے تلنگانہ اور آندھرا کے پرائیوٹ حج گروپ آپر یٹرس کے توسط سے حج 2025 ء کے عازمین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 15 شوال تک یعنی 18 اپریل تک اپنی بلنگ کروالیں کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
جمعیت العلماء ضلع کھمم کے زیر اہتمام دعوتِ افطار
جمعیت العلماء ضلع کھمم کے زیر اہتمام دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور، کھمم کلکٹر مذمل خان اور کھمم کمشنر پولیس سونیل دتھ نے شرکت کی۔ مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں منعقدہ اس دعوتِ افطار کی صدارت مولانا محمد سعید احمد قاسمی صدر…
مزید پڑھیں »