تلنگانہ
- مارچ- 2025 -15 مارچ
کے سی آر نے صرف دو دن اسمبلی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے 57 لاکھ روپے سے زائد کی رقم بطور تنخواہ حاصل کرلی !
چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے انکشاف کیا کہ چندرشیکھرراو نے اسمبلی میں صرف دو مرتبہ حاضر ہوتے ہوئے 57 لاکھ سے زائد رقم کی تنخواہ حاصل کی ہے ۔ ریاستی اسمبلی میں چیف منسٹر نے بتایا کہ چندرشیکھرراو اب تک دو مرتبہ ہی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
ایل آر ایس مفت کرنے کے وعدہ سے انحراف،حیڈرا کی انہدامی کارروائیاں وبال جان – کونسل میں کویتا کی تقریر
*آندھرا کے موسیقار سے تلنگانہ گیت کی تیاری ناقابل فہم* *کانگریس حکومت پر ریاست کی تہذیب و ثقافت کو کمزور کرنے کا الزام* *عظیم شاعر و مجاہد آزادی دسرتھی کی صدسالہ تقاریب سرکاری سطح پر منائی جائیں* *2کروڑ 64 لاکھ میٹرک ٹن دھان کی پیداوار دراصل بی…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
تلنگانہ کے اوٹکور میں ہولی کے موقع پر شرانگیزی
تلنگانہ کے اوٹکور مستقر میں ہولی کے موقع پر جمعرات کی رات تقریباً دو بجے کچھ شرپسند عناصر نے ایک مسجد کے مینار کو نشانہ بنایا اور مسجد کی کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جائے وقوعہ کا معائنہ…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
مسلمانوں کے ووٹوں سے اقتدار پر فائز ہونے والی کانگریس پارٹی مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے۔ : بی آر ایس پارٹی اقلیتی صدر تاج الدین
مسلمانوں کے ووٹوں سے اقتدار پر فائز ہونے والی کانگریس پارٹی مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے۔ ایم ایل اے کوٹے کے تحت کسی مسلمان کو قانون ساز کونسل کی نشست نہیں دی گئی۔ کھمم ضلع بی آر ایس پارٹی اقلیتی صدر تاج الدین نے اپنے ایک…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
کیا عوامی مسائل اسمبلی میں بھی اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی – جگدیش ریڈی کی معطلی کی شدید مذمت۔
کیا عوامی مسائل اسمبلی میں بھی اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جگدیش ریڈی کی معطلی کی شدید مذمت۔ کانگریس حکومت اور چیف منسٹر پر کےکویتا کی شدید تنقید بی آر ایس پارٹی کی سینئر لیڈر و رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے سابق وزیر اور بی…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
ملزم سمپت کی موت ۔ دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ نظام آباد کمشنر پولیس کا بیان
نظام آباد: 14/مارچ (اردو لیکس ) پولیس کمشنر نظام آباد مسٹر سائی چیتنیا نے پولیس کی حراست میں مشتبہ حالت میں موت واقع ہونے کی اطلاع پر صحافت کے لیے جاری کردہ اپنے بیان میں بتایا کہ ملزم الکونٹا سمپت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جو تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
قتل کیس میں 10 سال بعد عادل آباد کا شمشیر خان بے قصور ثابت – تلنگانہ ہائی کورٹ نے رہا کردیا
تلنگانہ ہائی کورٹ نے عادل آباد ضلع کے کاغذ نگر میں پیش آئے ایک قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے شخص کو دس سال بعد بے قصور قرار دے کر رہا کردیا ۔ یہ واقعہ 20 فروری 2014 کو پیش آیا تھا جب کارتک نامی شخص…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
تلنگانہ ۔ 15 مارچ سے بچوں کو آدھے دن کا اسکول
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں 15 مارچ سے بچوں کو آدھے دن کا اسکول (Half Day Schools) ہوگا۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیمات نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ موسم گرما کے پیش نظر سرکاری، امدادی اور خانگی انتظامیہ کے تحت چلائے جانے والے تمام پرائمری، اپر پرائمری اور ہائی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
دیورکدرا اقلیتی اقامتی جونیر کالج میں افطار پارٹی کا انعقاد
دیورکدرا : ٹی ایم آر جے سی دیورکدرا کے اقلیتی اقامتی جونیر کالج میں آج ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں مقامی رکن اسمبلی جناب جی مدھو سدھن ریڈی صاحب نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے طلباء کے ساتھ افطاری کی اور ان…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
کے کویتا کی سالگرہ تقاریب تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئیں
کے کویتا کی سالگرہ تقاریب تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئیں *رہائش گاہ پر جشن کا سماں۔فضا، جئے تلنگانہ اور جئے کویتا اکا کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی* *مبارک باد دینے کے لئے بلا لحاظ مذہب و ملت ہزاروں عوام کا تانتا۔پھول نچھاور کئے گئے* *قانون ساز…
مزید پڑھیں »