تلنگانہ
- مارچ- 2025 -13 مارچ
تلنگانہ میں درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس ریکارڈ – 18 مارچ تک مزید اضافہ ہوگا ؛ غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں !
تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں چہارشنبہ کو درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا۔ نرمل ضلع کے لنگاپور علاقے میں سب سے زیادہ 40.7 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا، جب کہ حیدرآباد کے فلک نما میں سب سے کم 37.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ نرمل، عادل…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
چیف منسٹر تلنگانہ کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس۔ حیدرآباد میں دو خاتون یو ٹیوبرس گرفتار
حیدرآباد: سوشل میڈیا پر چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے خلاف نامناسب تبصرے کرنے والے دو یوٹیوبرس کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ کیس کی تفصیلات سائبر کرائم کے ایڈیشنل سی پی وشوا پرساد نے میڈیا کو بتائیں انھوں نے بتایا "نپو کوڈی” نامی ایکس ہینڈل پر…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
چیف منسٹر تلنگانہ کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس۔ حیدرآباد میں دو خاتون یو ٹیوبرس گرفتار
حیدرآباد: سوشل میڈیا پر چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے خلاف نامناسب تبصرے کرنے والے دو یوٹیوبرس کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ کیس کی تفصیلات سائبر کرائم کے ایڈیشنل سی پی وشوا پرساد نے میڈیا کو بتائیں۔ انھوں نے بتایا "نپو کوڈی” نامی ایکس ہینڈل پر…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
گورنر کے خطبہ میں کوئی نئی بات نہیں ،ایک مرتبہ پھر جھوٹ کا سہارا
گورنر کے خطبہ میں کوئی نئی بات نہیں ،ایک مرتبہ پھر جھوٹ کا سہارا *تلنگانہ حکومت کی ناکامیوں کی گاندھی خاندان ذمہ داری لے* *ماقبل انتخابات عوام سے کئے گئے وعدوں کا کوئی تذکرہ نہیں* *خواتین کو ماہانہ 2500 روپئے مالی امداد کا وعدہ بھی فراموش* *عوام کے حقوق کے…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
چندرشیکھر راو کی پہلی بار اسمبلی آمد
حیدرآباد ۔بی آر ایس کے سربراہ اور سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو نے تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کی۔ انھوں نے دونوں ایوانوں سے گورنر کے خطاب میں شرکت کی۔ اس موقع پر بی آر ایس ایم ایل ارکان اسمبلی اور ایم ایل سی نے کے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
آئیٹڈئیل انفارمیشن سینٹر فار ڈیسیبلڈ کی جانب سے دعوت افطار کا انعقاد
ایڈن گارڈن کنگ کو ٹھی حیدرآباد پر آئیٹڈئیل انفارمیشن سینٹر فار ڈیسیبلڈ(آئی آئی سی ڈی) کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ جناب عامر علی خان ریاستی قانون ساز کونسل کے رکن ومدیر روزنامہ سیاست وسیاست ٹی وی نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ واضح…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
تلنگانہ میں 5 لاکھ نوجوانوں کو کاروبار کے لئے فی کس 3 لاکھ روپے کی امداد
تلنگانہ حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کے لئے 6ہزار کروڑ سے راجیویوواوکاس اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے مقصد کے تحت کانگریس حکومت بے روزگار نوجوانوں کے لئے ایک نئی اسکیم شروع کررہی ہے ۔ اس اسکیم…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
کانگریس حکومت میں سنجار برادریوں کی بھلائی بالکلیہ طور پر نظر انداز : رکن کونسل کویتا
کانگریس حکومت میں سنجار برادریوں کی بھلائی بالکلےہ طور پر نظر انداز ڈی این ٹی سرٹیفکیٹس کی عدم اجرائی کے باعث شدید مشکلات مسائل کی یکسوئی کےلئے فی الفور اقدامات کئے جائیں۔کے کویتا کا پرزور مطالبہ حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل بی آرایس وصدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
ہلدی کے کسانوں کو مناسب اقل ترین امدادی قیمت فراہم کی جائے : رکن کونسل کویتا
ہلدی کے کسانوں کو مناسب اقل ترین امدادی قیمت فراہم کی جائے ریاستی اور مرکزی حکومت کی سرد مہری کے باعث کسان سراپااحتجاج راہول گاندھی، ڈی اروند ،بنڈی سنجے کی بے حسی کی شدید مذمت: کے کویتا ضلع نظام آباد کے ہلدی کسان اپنی پیداوار کی مناسب قیمت نہ…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
ایڈ سیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا کل سے آغاز
حیدرآباد۔ تلنگانہ ایجوکیشن کامن انٹرنس ٹسٹ (ٹی جی ایڈ سیٹ) کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز 12 مارچ سے ہوگا۔ اس کے لیے دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو آن لائن رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ اور فیس کے متعلق تفصیلات بھی جاری…
مزید پڑھیں »