تلنگانہ
- مارچ- 2025 -11 مارچ
حیدرآباد میں برانڈیڈ کمپنیوں کے اسٹیکرس لگا کر نقلی تیل کی فروخت کا پردہ فاش
حیدرآباد ۔ زیادہ منافع کمانے کی لالچ میں ایک تاجر نے عوام کی جان کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ وہ برانڈڈ آئیل کمپنیوں کے لیبل (اسٹیکرس) لگا کر نقلی تیل فروخت کر رہا تھا۔ پیر کے روز ساؤتھ ایسٹ زون کے ٹاسک فورس پولیس نے چھاپہ مارا جس کے بعد یہ…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
کتے کے بچے سے بندر کا لاڑ، پیار اور دلار۔ تلنگانہ میں حیرت انگیر واقعہ
حیدرآباد ۔ عام طور پر ہم کتے اور بندر کو ایک دوسرے سے لڑتے یا ایک دوسرے کا پیچھا کرتے ہوئے دیکھتے ہیں لیکن تلنگانہ ریاست میں پیش آنے والا ایک غیر معمولی واقعہ لوگوں کے لیے حیران کن تھا۔ یہاں ایک بندر نے کتے کے ایک بچے کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کا امتحان لکھنے والے طلباء کیلئے ضروری اطلاع
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات پرامن طریقہ سے جاری ہیں۔ تاہم تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ نے انٹر سال دوم کے انگریزی سوالیہ پرچے میں ایک سوال کی مبہم پرنٹنگ کے بارے میں اصلاحی کارروائی کی ہے۔ بورڈ نے اس سوال کو غیر واضح طور پر چھاپے جانے کے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
کانگریس حکومت 1,50,000,00,00,000 کروڑ روپئے قرض پر وائٹ پیپر جاری کرے : رکن کونسل کویتا
کانگریس حکومت 1.5 لاکھ کروڑ روپئے قرض پر وائٹ پیپر جاری کرے *ریاست کی مالی حالت سے متعلق چیف منسٹر ریونت ریڈی کے متضاد بیانات* *خواتین کو ماہانہ 2500 روپئے مالی امداد کی فراہمی کا کیا ہوا* *کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیم کے تحت ایک تولہ سونا کب دیا…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
حیدرآباد ائیرپورٹ پر دو طیاروں کے درمیان ٹکراو کا بڑا حادثہ ٹل گیا
حیدرآباد کے شمس آبادایرپورٹ پر دو طیاروں کے درمیان ٹکراو کا ایک بڑاحادثہ ٹل گیا۔تفصیلات کے مطابق انڈیگو ایئر لائنس کا طیارہ جس میں 150 مسافر سوار تھے، گوا سے براہ شمس آباد ایرپورٹ ویزاگ کے لئے جارہاتھا۔ اس دوران جب طیارہ شمس آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے لیے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ایم ایل سی انتخابات میں مسلم نمائندگی نہ ملنے پر کانگریس کے مسلم قائدین کا گاندھی بھون پر دھرنا و احتجاج
تلنگانہ ریاست میں ایم ایل سی انتخابات کے لیے مسلم اقلیتی قائدین کو نمائندگی نہ دینے پر کانگریس کے مسلم قایدین نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا گیا۔ اس فیصلے کے خلاف آدھی رات کو بڑی تعداد میں اقلیتی قائدین گاندھی بھون پہنچ کر احتجاج میں شامل ہوگئے۔ حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے انتخابات – ڈی شراون بی آر ایس امیدوار
تلنگانہ میں ایم ایل سی کوٹہ کے تحت ہونے والے قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیے بی آر ایس نے اپنے امیدوار کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ریاست میں پانچ ایم ایل سی نشستوں کے لیے انتخابات منعقد ہوں گے، جن میں بی آر ایس کو اپنی…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
تیگلا کرشناریڈی کے پوتے کنشک ریڈی کی سڑک حادثہ میں موت پر کے کویتا کا اظہار تعزیت
حیدرآباد: سابق رکن اسمبلی تیگلا کرشنا ریڈی کے پوتے اور سابق کارپوریٹر تیگلا سنریتا ریڈی کے فرزندکنشک ریڈی کی سڑک حادثہ میں موت پر کے کویتارکن قانون ساز کونسل بی آر ایس نےگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ یہ حادثہ اہل خانہ، دوست و احباب اور محبان…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
تلنگانہ سرنگ حادثہ ایک شخص کی نعش برآمد
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ناگرکرنول ضلع میں ایس ایل بی سی سرنگ میں جاری ریسکیو آپریشن میں تیزی پیدا کردی گئی ہے۔ کیرالہ پولیس نے جائے حادثہ سے 100 میٹر دور D-2 پوائنٹ پر انسانی قدموں کے نشانات کی نشاندہی کی ہے جس کے نتیجے میں عملے نے علاقے میں…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
تلنگانہ قانون ساز کونسل انتخابات کے لیے کانگریس امیدواروں کا اعلان
تلنگانہ قانون ساز کونسل انتخابات کے لیے کانگریس امیدواروں کا اعلان کانگریس صدر شری ملیکارجن کھڑگے نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے آئندہ دو سالہ انتخابات کے لیے کانگریس امیدواروں کے طور پر درج ذیل ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ انتخابات ارکانِ اسمبلی کے ذریعے ہوں گے۔…
مزید پڑھیں »