تلنگانہ
- مارچ- 2025 -9 مارچ
شادی سے عین قبل دولہا، دلہن کو چھوڑ کر دوسری لڑکی کے ساتھ فرار۔ تلنگانہ میں عجیب و غریب واقعہ
File photo حیدرآباد۔ جہاں شادی کے مواقع زندگی کے خوشگوار ترین لمحے سمجھے جاتے ہیں وہیں بعض اوقات ایسی غیر متوقع صورتحال پیدا ہوجاتی ہے جو نہ صرف دلہن کے خوابوں کو توڑ دیتی ہے بلکہ پورے خاندان کی خوشیوں کو مایوسی میں بدل دیتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
وقف بل کے خلاف مسلم پرسنل لاء بورڈ کے احتجاج کی تائید کا اعلان۔رمضان میں خصوصی دعاؤں کی اپیل، یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان
حیدر آباد 8 مارچ (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے ملک کے موجودہ حالات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وقف ترمیمی بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ملک گیر احتجاج کی تائید کا اعلان کیا ہے۔ فورم کے زمہ داران مولانا مفتی سید صادق…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
تلنگانہ بھون میں یوم خواتین تقریب – رکن کونسل کویتا کا خطاب
خواتین تحفظات پر عدم عمل آوری باعث تشویش مردم شماری کے نام پر قانون کے نفاذ سے مرکز کا گریز خواتین کو ماہانہ 2500 روپئے مالی امداد کا وعدہ کانگریس کو یاد دلاتے رہیں گے آنگن واڑی اور آشا ورکرس کی تنخواہوں میں اضافہ میں حکومت ناکام خواتین کو خود…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
تلنگانہ میں 21 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے – غوث عالم کریم نگر کمشنر پولیس مقرر
تلنگانہ میں ایک بار پھر آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ ریاستی حکومت نے 21 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں، جن میں ایک ایڈیشنل ڈی جی، دو آئی جی پیز، دو ڈی آئی جی پیز شامل ہیں۔ انیل کمار کو…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
گریٹر حیدرآباد میں پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کیلئے حکومت نے کیا بڑا اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تحت پراپرٹی ٹیکس کے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے سہولت فراہم کی ہے۔ ایک بار پھر 90 فیصد سود کی معافی کے ساتھ یکمشت ٹیکس واجبات کی ادائیگی کے لیے او ٹی ایس پر عمل کیا جا رہا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
بی سی ریزرویشن کی جدوجہد میں تاریخ ساز کامیابی : رکن کونسل کویتا
بی سی ریزرویشن کی جدوجہد میں تاریخ ساز کامیابی رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس و صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا کی قیادت میں انتھک محنت اور کاوشیں ثمر آور تلنگانہ کی سیاست میں بی سی طبقے کے حقوق اور ریزرویشن کے حوالے سے جو خلاء برسوں سے پایا…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
حیدرآباد کے آؤٹر رنگ روڈ سے ریجنل رنگ روڈ تک کے علاقے کو "اربن تلنگانہ” باقی تمام علاقہ "رورل تلنگانہ”
تلنگانہ کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ چھ گھنٹے طویل اجلاس کے بعد وزیر پی سرینواس ریڈی نے تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ 30 ہزار ایکڑ پر "فیوچر سٹی” کے نام سے ایک جدید شہر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے 90 ملازمتوں…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
حیدرآباد کے بہادرپورہ میں شدید آتشزدگی
حیدرآباد کے پُرانے شہر کے بہادرپورہ علاقے میں جمعرات کی رات ایک بڑا آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آگ ایک لاری مکینک ورکشاپ میں لگی، جو تیزی سے قریبی درختوں تک پھیل گئی۔ اس حادثے سے مقامی افراد میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائر بریگیڈ کے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
کھمم ضلع میں سڑک کی تعمیر کا ڈپٹی چیف منسٹر کے ہاتھوں سنگ بنیاد
تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرا مارکا نے کھمم ضلع کے مدی گنڈہ منڈل میں سڑک کی تعمیری کاموں کا سنگ بنیاد رکھا ۔ مدیرا اسمبلی حلقے کے مدی گنڈہ منڈل سے ولبی منڈل تک چار لین سڑک کی تعمیر کے لیے ریاستی حکومت نے 28 کروڑ روپے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
حیدرآباد: گاڑی دھونے کے لیے پینے کا پانی استعمال۔ ایک شخص کو 1000 روپے جرمانہ
حیدرآباد: گاڑی دھونے کے لیے پینے کا پانی استعمال۔ ایک شخص کو 1000 روپے جرمانہ حیدرآباد: حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ (HMWS&SB) نے جوبلی ہلز کے ایک شخص کو گاڑی دھونے کے لیے پینے کا پانی استعمال کرنے پر 1000 روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ واٹر…
مزید پڑھیں »