تلنگانہ
- مارچ- 2025 -6 مارچ
تلنگانہ: نرمل میں پہلی مرتبہ خواتین پولیس کریں گی پٹرولنگ
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں پہلی بار خواتین پولیس کی پٹرولنگ ڈیوٹی عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں پہلی مرتبہ خواتین پولیس ملازمین کی جانب سے پٹرولنگ ڈیوٹی انجام دی جا رہی ہے۔ یہ اقدام بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر کیا گیا ہے اور اس…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
پسماندہ طبقات کے تحفظات میں اضافہ کے لئے تلنگانہ اسمبلی میں علیحدہ علیحدہ بلس پیش کئے جائیں : رکن کونسل کویتا
پسماندہ طبقات کے تحفظات میں اضافہ کے لئے تلنگانہ اسمبلی میں علیحدہ علیحدہ بلس پیش کئے جائیں تلنگانہ حکومت بی سی فلاح و بہبود کے لئے فی الواقعی سنجیدہ ہے تو وزیر اعلیٰ تین علیحدہ بلس پیش کریں بی آر ایس پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے لئے مصروف عمل۔…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
پالتو کتے کی موت پر تلنگانہ کی وزیر رونے لگیں
تلنگانہ کی وزیر جنگلات کونڈہ سریکھا نے اپنے پالتوکتے کی موت پر زار و قطار رونے لگیں۔اس پالتوجانورکی موت نے سریکھاکے بشمول ان کے ارکان خاندان کوکافی غمزدہ کردیا۔ اس واقعہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
کورٹلہ میں ماہ رمضان المبارک کے پیش نظر پولیس کی جانب سے امن کمیٹی کا اجلاس
کورٹلہ پولیس کے زیر اہتمام امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی ایس پی اڈلوری راملو، سرکل انسپکٹر سریش، سب انسپکٹرس سری کانت اور پی. رام چندرم کی قیادت میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اجلاس میں کورتلہ مجلس کے ٹاؤن صدر ایم اے رفیع، سیکریٹری عبد…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
تلنگانہ کے گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات میں شکست پر کانگریس امیدوار نریندر ریڈی رو پڑے
تلنگانہ کے کریم نگر عادل آباد نظام آباد میدک حلقہ کے ایم ایل سی انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس امیدوار نریندر ریڈی جذباتی ہو گئے اور بھری محفل میں رو پڑے۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد جب بی جے پی امیدوار انجی ریڈی کی جیت کا…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
تلنگانہ کے کریم نگر، میدک، نظام آباد، اور عادل آباد گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات میں بی جے پی کے تائیدی امیدوار انجی ریڈی کامیاب
تلنگانہ کے کریم نگر، میدک، نظام آباد، اور عادل آباد گریجویٹ ایم ایل سی انتخابات میں بی جے پی کے تائیدی امیدوار انجی ریڈی نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ سخت مقابلے میں وہ 6,106 ووٹوں کی برتری سے کامیاب رہے۔ کانگریس امیدوار الفورس نریندر ریڈی دوسرے نمبر پر رہے،…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
تلنگانہ کے کورٹلہ پولیس اسٹیشن کا سب انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ پولیس اسٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر شنکر پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو (ACB) کے عہدیداروں کے ہاتھوں گرفتار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق، شنکر کورٹلہ پولیس اسٹیشن میں ایس آئی کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اور انہوں…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
طیارہ میں خاتون کو پڑا دلکا دورہ۔شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
حیدرآباد: شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دوحہ سے بنگلہ دیش جانے والے طیارے نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ طیارے میں سوار خاتون مسافر کو دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث طیارہ کو فوراً شمس آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔ خاتون…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
تلنگانہ میں کانگریس رکن اسمبلی بنے سائبر مجرموں کا نشانہ – نیوڈ ویڈیو کال کے ذریعہ کیا گیا بلیک میل
سائبر مجرموں نے تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع سے تعلق رکھنے والے کانگریس ایم ایل اے ویریشم کو ایک نازیبا ویڈیو کال کے ذریعہ نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق، مجرموں نے ایم ایل اے کو ویڈیو کال کی۔ بعد ازاں، انہوں نے یہ ویڈیورکن اسمبلی کو بھیجی اور رقم کا…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
تلنگانہ کے ایک گریجویٹ ایم ایل سی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی جاری، بی جے پی امیدوار آگے
تلنگانہ کے کریم نگر، نظام آباد، میدک اور عادل آباد اضلاع کے ایم ایل سی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اب تک 3 راؤنڈز میں 63 ہزار ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔ بی جے پی امیدوار انجی ریڈی سبقت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ انہیں 23,310…
مزید پڑھیں »