تلنگانہ
- فروری- 2025 -20 فروری
تمام طبقات کے ساتھ انصاف کیا جائے : رکن کونسل کویتا
چیف منسٹر ریونت ریڈی درد مند دل اور انسانیت سے عاری عدالت عظمیٰ کے فیصلہ کے باعث ایس سی درجہ بندی کی راہ ہموار شمیم اختر کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے تمام طبقات کے ساتھ انصاف کیا جائے حیلہ بہانوں کے ذریعہ جاب کیلنڈر کے نفاذ…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
سابق چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر پہنچے ہاسپٹل
حیدرآباد ۔ بی آر ایس پارٹی کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) طبی معائنہ کے لیے آج گچی باؤلی میں واقع اے آئی جی ہاسپٹل پہنچے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق،ض وہ معمول کے طبی معائنہ کے لیے اسپتال گئے تھے اور چیک اپ مکمل ہونے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
تلنگانہ اُردو اکیڈمی کی جانب سے 71 بیسٹ ٹیچر ایوارڈس 2022-23ء کا اعلان
نظام آباد:19/فروری (اردو لیکس) تلنگانہ حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت واقع ”تلنگانہ اردو اکیڈمی“ نے ریاستی سطح پر واقع جملہ (33) اضلاع میں سے (17) اضلاع کے مختلف مقامات پر واقع سرکاری اُردو میڈیم پرائمری، اپرپرائمری ہائی اسکولس اور جونیئر و ڈگری کالجس سطح پر تدریس دینے والے…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تلنگانہ میں آیندہ تین دنوں تک ہلکی بارش کے امکانات
حیدرآباد: محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں آیندہ دو تین دنوں تک ہلکی بارش کے امکانات ہیں اور درجہ حرارت 34 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ کم از کم درجہ حرارت 18 سے 22 ڈگری تک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ محکمہ…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے اپنا پاسپورٹ رینیول کروایا
بی آر ایس کے سربراہ اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ آج سکندرآباد پاسپورٹ آفس پہنچے۔ انہوں نے اپنا سفارتی پاسپورٹ واپس کرکے عام پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے درخواست دی۔ کے سی آر آج صبح ایرراولی فارم ہاؤس سے حیدرآباد روانہ ہوئے اور سکندرآباد میں واقع…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
حیدرآبادی کرکٹر محمد سراج کی عمرہ کی ادائیگی
حیدرآبادی کرکٹرمحمد سراج عمرہ ادا کیا ۔ذرائع کے مطابق کل شب شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پراحرام میں عمرہ کیلئے روانگی اور آج کعبہ کے سامنے ان کی تصاویر اور ویڈیوزسوشیل میڈیا پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں ۔سراج جن کو کل سے پاکستان اوردبئی میں ہونے والی چیمپئینس ٹروفی…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
ماہ رمضان کے انتظامات سے متعلق حکومت کی جانب سے جائزہ اجلاس
حیدرآباد کے انچارج وزیر پونم پربھاکر نے عہدیداروں سے کہا کہ وہ بغیر کسی رکاوٹ کے رمضان کے بہترانتظامات کو یقینی بنائیں۔انہوں نے سکریٹریٹ میں ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا تاکہ آئندہ ماہ رمضان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے جو کہ 2 مارچ سے شروع ہو رہا…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
کورٹ ہال میں سینئر وکیل دورانِ بحث دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ تلنگانہ ہائی کورٹ میں واقعہ
تلنگانہ ہائی کورٹ کے ایک سینئر وکیل دورانِ بحث دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق، منگل کے روز سینئر وکیل وینوگوپال راؤ ہائی کورٹ کے کورٹ ہال نمبر 21 میں اپنے موکل کی جانب سے دلائل دے رہے تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑا اور…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
ریاست میں امن و ضبط کی صورتحال ابتر ۔جرائم میں اضافہ۔ خواتین غیر محفوظ : رکن کونسل کویتا
کسانوں کو درپیش آبی مسائل کے لئے چیف منسٹر اور وزیر آبپاشی ذمہ دار میڈی گڈہ بیرج کے استعمال سے دانستہ طورپر گریز۔حکومت کی بے حسی کے باعث لاکھوں ایکڑ پر محیط فصلیں خشک کسانوں کے مسائل کی عدم یکسوئی پر بی آر ایس زبردست تحریک کا آغاز کرے گی…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
سرکل انسپکٹر اور دو کانسٹیبلس رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑے گئے – تلنگانہ کے مکتھل میں واقعہ
تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل میں ایک سرکل انسپکٹر اور دو کانسٹیبلس کو رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ وہ ایک کیس میں 20 ہزار روپے رشوت لے رہے تھے جب اے سی بی کے عہدیداروں نے پولیس اسٹیشن میں دھاوا کرتے…
مزید پڑھیں »