تلنگانہ
- فروری- 2025 -18 فروری
سرکل انسپکٹر اور دو کانسٹیبلس رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھ پکڑے گئے – تلنگانہ کے مکتھل میں واقعہ
تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل میں ایک سرکل انسپکٹر اور دو کانسٹیبلس کو رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ وہ ایک کیس میں 20 ہزار روپے رشوت لے رہے تھے جب اے سی بی کے عہدیداروں نے پولیس اسٹیشن میں دھاوا کرتے…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
حیدرآباد سے دبئی جانے والے مسافر کے پاس سے غیر ملکی کرنسی ضبط
حیدرآباد۔ شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منگل کی صبح ایک مسافر کے قبہ سے 22 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔ مسافر جو حیدرآباد سے دبئی جا رہا تھا اس کی مشکوک حرکات پر سی آئی ایس ایف (CISF) حکام کو شبہ ہوا۔ حکام نے…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا، کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
شمس آباد ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا، کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ حیدرآباد۔ شہر کے شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منگل کی صبح ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ بلیو ڈارٹ کارگو طیارے کو لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی تاہم خوش قسمتی سے کوئی…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
باپ کو بچانے کے دوران اشرار کے حملہ میں بیٹی جاں بحق – تلنگانہ کے اندول حلقہ میں افسوناک واقعہ
تلنگانہ کے اندول حلقہ میں ایک 15سالہ لڑکی اپنے والد کو اشرار کے حملہ میں بچانے کے دوران جاں بحق ہوگئی ۔مجلس کے رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے اندول کے انتھارام گاؤں، کا دورہ کیا اور محمد اسماعیل کے گھر جا کر ان کی بیٹی عالیہ بیگم کے انتقال…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
رمضان میں مسلم ملازمین کو جلد گھر جانے کی اجازت ۔ تلنگانہ حکومت کا جی او جاری
تلنگانہ حکومت کا مسلم ملازمین کے لیے رمضان میں خصوصی رعایت کا اعلان حیدرآباد ۔تلنگانہ حکومت نے تمام مسلم سرکاری ملازمین کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران 2 مارچ سے 31 مارچ تک شام 4 بجے دفاتر سے جلدی جانے کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
غیر ضروری مباحث کے ذریعہ کانگریس اور بی جے پی حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کوشاں
غیر ضروری مباحث کے ذریعہ کانگریس اور بی جے پی حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کوشاں مودی بی سی ہیں یا نہیں۔ راہول گاندھی کا مذہب کیا ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا دونوں ہی قومی جماعتیں پسماندہ طبقات کو تحفظات کی فراہمی کو یقینی بنائیں* …
مزید پڑھیں » - 16 فروری
اینٹی کرپشن بیورو کا سرکاری ملازمین کو مشورہ
ACB کے نام پر فرضی کالس۔ عوام اور سرکاری ملازمین ہوشیار رہیں حیدرآباد: حالیہ دنوں میں بعض افراد خود کو اینٹی کرپشن بیورو (ACB) کے عہدیدار ظاہر کرکے سرکاری ملازمین کو دھمکانے اور ان سے رشوت طلب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ دھوکہ باز سرکاری ملازمین پر…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
امریکہ کی دلہن اور ہنمکنڈہ کادولہا
امریکہ کی دلہن اور ہنمکنڈہ کے نوجوان کیشادی ہنمکنڈہ: محبت سرحدوں، ذاتوں، اور ثقافتوں کی محتاج نہیں ہوتی اور اسی بات کو ثابت کیا ایک امریکی لڑکی اور ریاست تلنگانہ ہنمکنڈہ کے نوجوان نے جو محبت کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان دونوں کا تعلق مختلف ممالک، ذاتوں، اور…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
حیدرآباد میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچنے کا امکان
حیدرآباد/ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی دھوپ کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ شہر حیدرآباد میں پہلی مرتبہ فروری میں درجہ حرارت امکان ہے کہ 40 ڈگری سیلسیس تک پہنچ جائے گا۔ تلنگانہ ڈیولپمنٹ پلاننگ سوسائٹی کے عہدیدار وائی وی راماراو نے کہا کہ عموماً فروری کے مہینہ…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
ادراہء ادب اسلامی ہند جگتیال و بزم اردو ادب کا شیخ ابراہیم علی حسن کنیڈاکی آمد پر خصوصی مشاعرہ
جگتیال۔۔ ادراہء ادب اسلامی ہند جگتیال و بزم اردو ادب جگتیال کی جانب سے دفتر جماعت اسلامی جگتیال پر ایک عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔۔ اس مشاعرہ کی صدارت جگتیال کے بزرگ و کہنہ مشق شاعر جناب عظیم الدین راہی صاحب نے فرمائی ۔ جناب شعیب…
مزید پڑھیں »