تلنگانہ
- فروری- 2025 -16 فروری
تلنگانہ میں آج اتوار سے سروے میں حصہ لینے ایک اور موقع
تلنگانہ حکومت نے ان خاندانوں کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے جو حالیہ دنوں ریاست بھر میں منعقدہ ذاتوں کے سروے کی ہاوزنگ لسٹ میں شامل تھے لیکن مختلف وجوہات جیسے مکان مقفل یا عدم دلچسپی کی وجہ سے سروے میں شامل نہیں ہوئے تھے۔ اب…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی سالگرہ – چیف منسٹر ریونت ریڈی ؛ وزرا اور اہم شخصیات کی مبارکباد
تلنگانہ حکومت کے مشیر اور سابق وزیر محمد علی شبیر کی 69ویں سالگرہ ہفتہ کے روز تلنگانہ بھر میں، خاص طور پر حیدرآباد، کاماریڈی اور نظام آباد میں جوش و خروش سے منائی گئی۔ ان کے حامیوں اور خیر خواہوں نے شاندار تقاریب اور فلاحی سرگرمیوں کے ذریعے اپنی عقیدت…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
نرمل ضلع کلکٹر کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹ
ضلع کلکٹر کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹ ۔ تلنگانہ کے ضلع نرمل میں حیرت انگیر واقعہ نرمل۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں کسی نامعلوم شخص نے ضلع کلکٹر کے نام سے ایک جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنایا۔ ذرائع…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
پسماندہ طبقات اور مسلمانوں کو ملا کر 56 فیصد تحفظات فراہم کئے جائیں : رکن کونسل کویتا
پسماندہ طبقات اور مسلمانوں کو ملا کر 56 فیصد تحفظات فراہم کئے جائیں ہندو اور مسلم میں تفریق پیدا کرنے کی کوششوں کا بی جے پی پر الزام آبادی کے لحاظ سے ریزرویشن کی فراہمی کا مطالبہ۔ تعلیم روزگار اور سیاسی سطح پر تحفظات کے لئے تین علیحدہ بل پیش…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
کے سی آر اور ان کے سپاہیوں کو دبانا کسی کے بس کی بات نہیں : رکن کونسل کویتا
کے سی آر اور ان کے سپاہیوں کو دبانا کسی کے بس کی بات نہیں کانگریس حکومت اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی کے لئے انتقامی سیاست پر عمل پیرا بی آر ایس کارکنوں پر جھوٹے مقدمات کا اندراج غیر جمہوری اور آزادی اظہار خیال پر رکیک حملہ ہم خوفزدہ ہونے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
باسی ناقص چکن کی فروخت۔ حیدرآباد میں دو چکن شاپس پر دھاوے۔ پولیس کاشہریوں کو مشورہ
حیدرآباد: پولیس کا چکن کی دکانوں پر چھاپہ، مضر صحت چکن برآمد، دو گرفتار حیدرآباد۔ نارتھ زون ٹاسک فورس اور سکندرآباد کینٹونمنٹ سنیٹری آفیسرس نے بیگم پیٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو چکن کی دکانوں پر دھاوا کیا جہاں بڑی مقدار میں مضرصحت چکن کی ذخیرہ اندوزی…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
میناکشی نٹراجن تلنگانہ کانگریس امور کی انچارج جنرل سیکریٹری مقرر
کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے تلنگانہ کانگریس امور میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے میناکشی نٹراجن کو نئی انچارج جنرل سیکریٹری مقرر کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت موجودہ انچارج جنرل سیکریٹری دیپا داس منشی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، جو اب تک تلنگانہ کانگریس کے امور…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
کھمم ضلع بی آر ایس پارٹی اقلیتی صدر تاج الدین کی کے ٹی آر سے ملاقات، اقلیتوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
کھمم ضلع بی آر ایس اقلیتی صدر تاج الدین نے بی آر ایس کے کارگزار صدر و سابق وزیر کے ٹی آر سے ملاقات کی اور انہیں کھمم ضلع میں اقلیتی برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومتیں بدلتی رہتی ہیں، لیکن اقلیتوں کے مسائل…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
ماہِ رمضان المبارک کے پیش نظر اقلیتی ملازمین، اساتذہ و وظیفہ یابوں کے زیرِ التواء بلز فوری جاری کئے جائیں : ٹی ایس میسا کے وفد کی ڈپٹی چیف منسٹر سے نمائندگی
ماہِ رمضان المبارک کے پیشِ نظر اقلیتی ملازمین، اساتذہ و وظیفہ یابوں کے زیرِ التواء بلز فوری جاری کرنے تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز ایمپلائز سروس ایسوسی ایشن (ٹی ایس میسا) کے وفد نے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکراماک سے نمائندگی کی ہے ریاستی حکومت کی جانب سے بجٹ کی تیاری…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
انیل کمار ریڈی، محمد عرفان الدین ایس-جی-ٹی فورم کے صدر و معتمد عمومی منتخب
سیکنڈری گریڈ ٹیچرس فورم کا ریاستی اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا جس میں بحیثیت صدر انیل کمار ریڈی ، معتمد عمومی محمد عرفان الدین، خازن نرسمہا چاری، اسوسییٹ پریسیڈنٹ پروین کمار ، محمد جمال، ناںٔب صدر سندیپ کا انتخاب عمل میں آیا ۔اجلاس میں پی آر سی میں ایس…
مزید پڑھیں »