تلنگانہ
- نومبر- 2024 -27 نومبر
وزیراعظم نریندر مودی سے تلنگانہ بی جے پی قائدین کی ملاقات
نظام آباد:27/نومبر(اردو لیکس) تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر مرکزی وزیر کشن ریڈی کی قیادت میں منتخبہ عوامی نمائندوں کے ایک وفد نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نظام آباد اربن ایم ایل اے دھن پال سوریہ نارائنا نے…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
تلگودیشم پارٹی کے اقلیتی قائدین وکارکنوں کا این ٹی آر بھون میں اجلاس
حیدرآباد(پریس نوٹ)تلگو دیشم پارٹی کے اقلیتی ونگ کے قائدین اور کارکنوں کا این ٹی آر بھون میں اجلا س منعقدہوا۔ تلگودیشم اقلیتی قائد سید متین احمد نے پروگرام کی صدارت کی۔ اس موقع پر ممبر شپ رجسٹریشن پروگرام کے انعقاد اور آنے والے دنوں میں اقلیتی ونگ کو مضبوط…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
ملک میں مساجد کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار چیف جسٹس آف انڈیا کاروائی کریں۔ یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان
File photo حیدرآباد 27 نومبر (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے اترپردیش کے سنبھل میں شہر کی جامع مسجد کے سروے کے ذریعہ 5 مسلم نوجوانوں کے قتل واقعہ کی سخت مذمت کی ہے اور ملک کی تاریخی مساجد کو نشانہ بنائے جانے کے واقعات پر تشویش کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں ایتھنال فیکٹری کے خلاف عوام اور کسانوں کا احتجاج – پولیس پر پتھراؤ
تلنگانہ کے نرمل ضلع کے دیلاورپور میں مقامی عوام اور کسانوں نے ایتھنال فیکٹری کے خلاف نرمل-بھائیمسا ہائی وے پر مسلسل دوسرے دن احتجاج جاری رکھا۔ احتجاج میں خواتین نے کیڑے مار دوا کے ڈبوں کے ساتھ حصہ لیا، جو ان کے غصے اور مایوسی کو ظاہر کررہا تھا …
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
فوڈ پوائزنگ واقعہ پر تلنگانہ ہائی کورٹ برہم – کہا ہفتہ میں تین مرتبہ کھانے میں گڑبڑ ہونے کے بعد بھی کیا عہدیدار سورہے تھے
تلنگانہ ہائی کورٹ نےنارائن پیٹ ضلع کے ماگنور ضلع پریشد ہائی اسکول میں غیر معیاری غذا کی فراہمی کے نتیجہ پیش آئے فوڈ پوائزنگ کے واقعہ پر برہمی کا اظہا رکیا ہے ۔ عدالت نے پوچھا کہ کیا عہدیدار سورہے تھے۔ چیف جسٹس آلوک آرادھے نے اسکول میں فوڈ…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
تلنگانہ میں ایک ہی دن میں گاڑیوں کے فینسی نمبرات سے محکمہ ٹرانسپورٹ کو 52 لاکھ روپے کی آمدنی
محکمہ ٹرانسپورٹ کو فینسی نمبر کے الاٹمنٹ کے ذریعہ ایک دن میں 52 لاکھ 52 ہزار روپے کی آمدنی ہوئی ہے۔ حیدرآباد کے جوائنٹ ٹرانسپورٹ کمشنر نے بتایا کہ خیریت آبادٹرانپسورٹ آفس میں فینسی نمبروں کے الاٹمنٹ سے یہ بھاری رقم محکمہ کو حاصل ہوئی۔ سب سے زیادہ آمدنی…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں میٹرو ریل کے کام شروع کرنے کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد۔حیدرآباد میٹرو کے مینجگ ڈائریکٹر این وی ایس ریڈی نے کہا کہ حیدرآباد کے پرانا شہر میں میٹرو ریل کے ابتدائی کام جنوری 2025ء کے پہلے ہفتہ میں شروع ہوں گے۔ پرانے شہر میٹرو کی وجہ سے سڑکوں کی توسیع سے متاثر ہونے والے 1100 سے زائد جائیدادوں میں…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
تلنگانہ کے کھمم شہر کی مس انڈیا فوٹوجینک ڈاکٹر فرح کو قانون کی ڈگری
تلنگانہ کے کھمم شہر سے تعلق رکھنے والی مسس انڈیا فوٹوجینک ، محترمہ ڈاکٹر فرح نے قانون کی ڈگری بھی حاصل کرلی۔ محترمہ ڈاکٹر فرح ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اور مسلسل محنت کے ساتھ اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ سال 2021 میں محترمہ ڈاکٹر فرحہ کو مسس…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
تلنگانہ کے ایک ہاسٹل میں ناقص غذا سے بیمار لڑکی کی علاج کے دوران موت
تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے ایک ہاسٹل میں نامناسب غذا کی فراہمی کے سبب علیل طالبہ شیلجہ جس کی پیر کو حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں علاج کے دوران موت ہوگئی تھی کی نعش ا س کے آبائی گاوں لائی گئی۔ آصف آباد ضلع کے آشرم اسکول وانکیڈی…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
تلنگانہ حکومت نے ادانی گروپ کی جانب سے دئے گئے 100 کروڑ کے عطیہ کو واپس کردیا – چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ادانی گروپ کو 100کروڑ روپے کی رقم واپس کردی ہے چیف منسٹر نے یہ فیصلہ حالیہ دنوں امریکی عدالت کی جانب سے ادانی گروپ کے خلاف رشوت کے الزامات منظر عام پر آنے کے بعد کیا کیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے…
مزید پڑھیں »