تلنگانہ
- نومبر- 2024 -30 نومبر
آصف آباد: شیر کے حملہ میں لڑکی کی موت کے بعد 15 مواضعات میں ہائی الرٹ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع کومرم بھیم آصف آباد کے کاغذ نگر منڈل میں شیر کی موجودگی سے مقامی افراد میں خوف کی لہر پائی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ تازہ طوپر شیر کے حملہ میں ایک لڑکی کی موت ہوگئی۔ اس واقعہ کے بعد محکمہ جنگلات کے حکام نے…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
حیدرآباد میں سردی سے ٹھٹھر کر ایک شخص کی موت
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ نارسنگی پولیس کے مطابق چیوڑلہ منڈل کے خانہ پور گاؤں کا کسان ملاریڈی (40) سال شہر کے علاقے لنگر حوض میں مقیم تھا۔ جمعرات کی صبح تلنگانہ پولیس اکیڈمی چوراہے پر سڑک کے کنارے اسے سردی کی وجہہ سے کانپتا…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
دسویں جماعت کے طلبہ کے لئے خوشخبری – تلنگانہ حکومت نے انٹرنل مارکس کو ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
تلنگانہ حکومت نے دسویں جماعت میں انٹرنل مارکس کے خاتمے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ اور اس سال انٹرنل مارکس کے ساتھ امتحانات منعقد ہوں گے ۔ گزشتہ روز حکومت نے اعلان کیا تھا کہ 2024-25 تعلیمی سال سے انٹرنل امتحانات کے لیے مارکس کا نظام ختم کر…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
دسویں جماعت کے طلبہ کے لئے خوشخبری – تلنگانہ حکومت نے انٹرنل مارکس کو ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
تلنگانہ حکومت نے دسویں جماعت میں انٹرنل مارکس کے خاتمے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ اور اس سال انٹرنل مارکس کے ساتھ امتحانات منعقد ہوں گے ۔ گزشتہ روز حکومت نے اعلان کیا تھا کہ 2024-25 تعلیمی سال سے انٹرنل امتحانات کے لیے مارکس کا نظام ختم کر…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
تلنگانہ حکومت نے ان ملازمین کو 5 فیصد آئی آر دینے کا اعلان کیا
تلنگانہ حکومت نے سرکاری اداروں، کوآپریٹو سوسائٹیوں، اور یونیورسٹیوں کے ملازمین کے لیے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ان ملازمین کو ریاستی حکومت کے ملازمین اور پنشنرز کے مساوی، عبوری راحت ( آئی آر) دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے ان ملازمین کو بھی بنیادی تنخواہ پر 5 فیصد عبوری…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
بڑی خبر: لگا چرلہ میں کسانوں کی زمین نہیں لی جائے گی۔ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ وقارآباد ضلع کے لگاچرلا میں اراضی کے حصول کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔ فارما ویلیج کے لیے جاری کردہ اراضی کے حصول کے نوٹیفکیشن کو واپس لینے کا حکم دیا گیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے یکم اگست کو…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں شیر کے حملہ میں نوجوان لڑکی ہلاک
آصف آباد ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان لڑکی کو شیر نے حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔ جمعہ کی صبح کاغذ نگر منڈل کے نازرول نگر میں لڑکی کھیت کے کام کے لئے جا رہی تھی کہ اس پر شیر نے حملہ کیا۔ لڑکی بری…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
ٹی جیون ریڈی کونسل کے لئے کانگریس کے دوبارہ امیدوار
حیدرآباد _تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے قانون ساز کونسل میں کریم نگر ۔ نظام آباد۔ میدک۔ عادل آباد گریجویٹ حلقہ سے رکن کونسل ٹی جیون ریڈی کے نام کو قطعیت دے دی ہے جو اس حلقہ کے موجودہ رکن کونسل بھی ہیں۔ اس تعلق سے پارٹی ہائی کمان کو ریاستی…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
ہتک عزت کیس میں تلنگانہ کی خاتون وزیر کو عدالت میں حاضر پیش ہونے کی ہدایت
تلنگانہ کی خاتون وزیر کونڈا سریکھا کو حیدرآباد کی نامپلی عدالت نے سمن جاری کیے ہیں۔ عدالت نے انہیں حکم دیا ہے کہ وہ 12 دسمبر کو شخصی طور پر حاضر ہوں۔ چند دن قبل وزیر کونڈا سریکھا نے اداکار ناگرجنا کے خلاف متنازعہ بیانات دیے تھے۔ اداکار ناگرجنا…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں شدید سردی کی لہر اور کہر
حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ یہی صورتحال گریٹر حیدرآبا میں بھی دیکھی جارہی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں سردی کی لہرمیں مزید اضافہ کاامکان ہے۔ حیدرآباد میں جمعرات کی صبح اقل ترین درجہ حرارت 18ڈگری سلسیس درج کیاگیا جبکہ…
مزید پڑھیں »