تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -18 ستمبر
تلنگانہ میناریٹی گروکل اسکول کے تین بچے لاپتہ
تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے دیوراکونڈا کے اقلیتی گروکل اسکول میں تین طلبہ کے لاپتہ ہونے سے سنسنی مچ گئی ہے۔ کل سے تین طلباء کے لاپتہ ہونے سے والدین اور اسکول کا عملہ پریشان ہے۔ تین بچوں کی توفیق عمر ، عبدالرحمن اور مجیب کی حیثیت سے ہوئی شناخت…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
گنیش جلوس کے دوران چارمینار کے پاس برقعہ پوش غیرمسلم لڑکی پکڑی گئی
حیدرآباد: گنیش وسرجن جلوس کے دوران حیدرآباد کے تاریخی چارمینار کے پاس آج مسلم نوجوانوں کے ایک گروپ نے برقعہ پوش غیر مسلم لڑکی اور اس کے ساتھی کو پکڑ لیا۔ لڑکی جو ورنگل کی رہنے والی ہے، اپنے دوست کے ساتھ پرانے شہر آئی تھی۔ وہ دونوں موٹر…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں گنیش جلوسیوں کی طرف سے کیبل وائر کٹ کردئیے جانے کے سبب انٹرنیٹ خدمات متاثر
حیدرآباد17- ستمبر ( اردو لیکس ) پرانا شہر حیدرآباد میں گنیش جلوسیوں کی جانب سے کیبل وائر کٹ کر دئیے جانے کے باعث انٹر نیٹ خدمات بُری طرح متاثر ہوگئیں بڑابازار یاقوت پورہ سے جب جلوس کمان شیخ فیض پہنچاتو گنیش مورتی کی اونچائی کے سبب جلوسیوں نے متعدد…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
تلنگانہ میں مسلم شخص کی جانب سے گنیش لڈو خریدنے کا ایک واقعہ
آصف آباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں گنیش مورتی کے لڈو کے ہراج میں ایک مسلم شخص نے حصہ لیتے ہوئے سب سے زیادہ بولی لگا کر لڈو حاصل کرلیا۔ یہ واقعہ آصف آباد کے بھٹ پلی گاوں کا ہے جہاں افضل نامی شخص…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
تلنگانہ کے جگتیال شہر میں شر انگیزی کا واقعہ _ بیرسٹر اویسی کی نمائندگی پر کاروائی کرنے ضلع ایس پی کا تیقن
جگتیال _ 17 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں پیر کی رات گنیش مورتیوں کے وسرجن کے بعد شرانگیزی کا واقعہ پیش آیا۔جہاں رحمت پورہ علاقے میں مسلمانوں کے مکانات کے سامنے پارک کی ہوئی گاڑیوں پر رنگ ڈال دیا گیا۔ رحمت پورہ کے عوام نے صبح…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
حیدرآباد میں گنیش جلوس پرامن طوپر جاری
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں گنیش جلوس پر امن طور پر جاری ہے ۔ تاحال کہیں سےبھی طرح کے ناخشگوار واقعہ کی اطلاعات حاصل نہیں ہوئیں۔ گنیش جلوس ریاستی دارالحکومت حیدرآباد اورتلنگانہ کے کئی اضلاع میں جاری ہے۔ وسرجن چہارشنبہ کی صبح تک جاری رہے گا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
خلیجی ممالک میں مرنے والوں کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے ایکس گریشیا دینے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
تلنگانہ حکومت نے خلیجی ممالک میں کام کرنے والے تلنگانہ کے افراد کی بہبود کے لیے ایک اور اہم فیصلہ لیا ہے۔ خلیجی ممالک میں مرنے والوں کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے ایکس گریشیا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری احکام پیر کی رات جاری کیا۔…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں نوجوان لڑکی کی ڈینگو بخار سے موت _ چند دنوں میں ہونے والی تھی شادی
کھمم _ 16 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم ضلع میں نوجوان لڑکی کی ڈینگو بخار سے موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کھمم ضلع کے دموگوڈم منڈل سے تعلق رکھنے والی 21سالہ جیہ پرادا نامی لڑکی ڈگری فائنل ایر میں زیر تعلیم ہے ایک ہفتہ قبل وہ ڈینگو بخار میں…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
کینیڈا کی جھیل میں حیدرآبادی نوجوان غرق۔ سالگرہ پارٹی کے دوران واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کا ایک طالب علم اپنی سالگرہ کی تقریب منانے کے دوران کینیڈا کی جھیل میں غرق ہوگیا۔ پرنیت، جس نے اپنی ماسٹرس ڈگری مکمل کی اور کینیڈا میں ملازمت کی تلاش میں تھا۔ آج اپنی سالگرہ مناتے ہوئے ٹورنٹو کی ایک جھیل میں ڈوب گیا۔ رنگا…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
تلنگانہ میں نئے راشن کارڈ کے لئے اکٹوبر سے وصول کی جائیں گی درخواستیں
حیدرآباد _ 16 ستمبر( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے نئے راشن کارڈس کی اجرائی کے سلسلہ میں تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ شہری اور دیہی علاقوں کے مستحق خاندانوں کو نئے راشن کارڈس جاری کرنے کے لئے آیندہ ماہ اکٹوبر سے درخواست فارم حاصل کئے جائیں گے۔…
مزید پڑھیں »