تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -19 ستمبر
تلنگانہ میں دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان _ اکتوبر میں اسکولوں کو 13 دن کے تعطیلات
تلنگانہ حکومت نے اسکولوں کو دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے دسہرہ کی تعطیلات 2 سے 14 اکتوبر تک ہوں گے اور اسکول 15 اکٹوبر کو دوبارہ کھلیں گے۔اس طرح 13 دن تک دسہرہ کے تعطیلات رہیں گے۔
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
تلنگانہ میں برقی شرحوں میں اضافہ کا امکان _ شرحوں میں نظر ثانی کرنے ڈسکامس کی تجویز
حیدرآباد: تلنگانہ پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشنز (Discoms) نے ریاست میں برقی کے چارجز پر نظر ثانی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ رواں مالی سال (2024-25) کے لیے سالانہ آمدنی کی ضرورت کی رپورٹ چہارشنبہ کی رات اسٹیٹ الیکٹرسٹی ریگولیٹری کونسل (ERC) کو پیش کی گئی۔ تینوں زمروں میں چارجز…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
تلنگانہ میں گنیش وسرجن اور جشن میلاد النبی کے دوران دو مقامات پر فرقہ وارانہ کشیدگی
حیدرآباد _ 19 ستمبر ( اردولیکس)تلنگانہ میں گنیش وسرجن اور جشن میلاد النبی کے دوران دو مقامات پر فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات پیش آئے۔جن میں نارائن پیٹ مستقر پر چہارشنبہ کی رات میلاد کے جھنڈے لگانے کے دوران اکثریتی طبقہ کے افراد نے اعتراض کیا جس کے بعد دو…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
تلنگانہ گروکل سے لاپتہ 3 بچوں کا پتہ چل گیا
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے دیورکنڈہ میناریٹی گروکل اسکول سے لاپتہ ہونے والے تین بچوں کا پتہ چل گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے دن گروکل میناریٹی اسکول کے طلبہ توفیق، رحمان اور مجیب لاپتہ ہو گئے تھے۔ ان کے ماں باپ کی شکایت پر دیورکنڈہ ڈی ایس پی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد میٹرو کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک
حیدرآباد۔ حیدرآباد میٹرو کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ میٹرو انتظامیہ نے اس پر رد عمل ظاہر کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد میٹرو کا ایکس/ٹویٹر اکاؤنٹ کسی نے ہیک کر لیا۔ میٹرو انتظامیہ نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ ان کے ایکس اکاؤنٹ…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد: مکان میں مشتبہ دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد زخمی۔ بچے اور خواتین بھی شامل
حیدرآباد: شہر کے بہادر پورہ، کشن باغ علاقہ میں آج ایک مکان میں بھیانک دھماکہ ہوا، حادثہ اتنا شدید تھا کہ مکان کی چھت اور دیواروں کو نقصان پہنچا۔ اس حادثہ میں تقریباً 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، حادثے کے فوراً بعد…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
باکسر نکہت زرین بن گئیں پولیس کی ڈی ایس پی _ ڈی جی پی کو ڈیوٹی پر رجوع ہونے کی رپورٹ پیش کردی
ہندوستانی باکسر نکہت زرین جنہیں حال ہی میں تلنگانہ حکومت کی طرف سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے طور پر مقرر کیا گیا تھا کے ڈیوٹی پر مامور ہونے کی اطلاع ریاست کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر جتیندر نے دی۔ ڈی جی پی نے باکسر نکہت زرین کی تقرری کا…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ڈی جے اور موسیقی والی نعتیں نہ بجائیں: ایڈوکیٹ فیض احمد چاند
نارائن پیٹ کےنوجوان ایڈوکیٹ فیض احمدچاند نے کہاہےکہ، 19 ستمبر، بروز جمعرات، میلاد النبی ﷺ کا جلوس ، مرکزی میلاد کمیٹی نارائن پیٹ کے زیر نگرانی لعل مسجد نارائن پیٹ سے شروع ہوگا۔ انھوں نے نوجوانوں سے درخواست کی کہ جلوس کے دوران ڈی جے اور موسیقی والی نعتیں بالکل…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
بریکنگ نیوز _ ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کو کابینہ کی منظوری
نئی دہلی۔ملک بھر میں بیک وقت انتخابات "ون نیشن ون الیکشن” کو مرکزی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ سابق صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کی قیادت میں بنائی گئی کمیٹی کے ذریعہ اس سلسلے میں پیش کی گئی رپورٹ کو مرکزی کابینہ نے منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
حیدرآباد میں جمعرات کو میلاد النبی صلعم جلوس
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں گنیش جلوس کے پیش نظر میلاد النبی صلعم کا جلوس موقر کردیا گیا تھا، یہ جلوس کل نکالا جائے گا۔ مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کے زیراہتمام میلاد جلوس جمعرات 19 ستمبر کو بعد نماز ظہر تاریخی مکہ مسجد سے نکالا جائے گا۔ یہ جلوس چارمینار،…
مزید پڑھیں »