تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -16 ستمبر
تلنگانہ میں دو مسلم نوجوانوں نے خریدے گنیش کے لڈو
تلنگانہ میں گنیش اتسو کے موقع پر اس سال بھی چند ایک مقامات سے مسلم نوجوانوں کی جانب سے گنیش کے لڈو کو ہراج میں خریدنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھدراچلم ضلع کے اشواپورم منڈل کے چاوٹی گوڑم گاوں میں بٹھائے گئے ایک گنیش…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد: گنیش منڈپ کے سامنے ڈانس کے دوران نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت
حیدرآباد۔ شہر میں گنیش منڈپ کے سامنے ناچنے کے دوران اچانک ہارٹ اٹیک کی وجہ سے سافٹ ویر انجینئر کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ منی کونڈہ الکاپوری کالونی میں پیش آیا۔ الکاپوری ٹاؤن شپ میں گنیش اتسو کمیٹی کی جانب سے لڈو کا ہراج کیا جا رہا تھا…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
وقت اور حالات کے تقاضوں کے مطابق اردو صحافیوں کے مسائل کے حل اور انہیں سرکاری مراعات دلانے کے لئے ذمہ داری سے کام کرنے کی تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن، ضلع نرمل کے ذمہ داروں کو ہدایت
خانہ پور ۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع نرمل کا اجلاس آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز نرمل میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی صدر محترم جناب ایم۔اے۔ماجد نے وقت اور حالات کے تقاضوں کے اعتبار سے فیڈریشن ضلع نرمل کے تمام ذمہ داروں (شرکاء اجلاس) کو…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی رہائش گاہ کے قریب مشتبہ بیگ برآمد _ سیکیورٹی چوکس
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی رہائش گاہ کے قریب ایک مشتبہ بیگ لاوارث حالت میں برآمد ہوا جس پر علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ اتوار کو چیف منسٹر کی سیکیورٹی ونگ کے عہدیداروں نے علاقہ کی معمول کی گشت کے دوران اس بیگ…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
آصف آباد کے جینو ر ٹاؤن میں بے قصور رمسلم نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کی سخت مذمت _ حافظ لئیق خان صدر جمعیت علماء نظام آباد کا بیان
نظام آباد14/ستمبر (اردو لیکس ) صدر جمعیت علماء ہند شاخ نظام آباد حافظ لئیق خان نے گذشتہ دنوں آصف آباد ٹاؤن جینور میں پیشہ آئے فساد میں ملوث شر پسند عناصر کی گرفتاریوں کے بجائے بے قصور مسلم نوجوانوں کو مختلف دفعات کے تحت اندھا دھند گرفتار کرنے پر…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی تصنیف کی رسم اجرائی _ پارلیمنٹ میں پچھڑے طبقات اور اقلیتوں کے مسائل پر آواز اٹھانے والے بیرسٹر اویسی تلنگانہ کے واحد ایم پی
چیف منسٹر تلنگانہ اے ریونت ریڈی نے صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی تصنیف کردہ کتاب “Prophet for the World” کی رسم اجرائی انجام دی۔ پروگرام میں صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی، مشیر حکومت برائے بہبود اقلیت جناب محمد علی شبیر، صدر ٹی…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد ، رنگاریڈی اور میڑچل ضلع میں 17 ستمبر کو سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں کو تعطیل _ سرکاری احکام جاری
تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد میں گنیش وسرجن کے پیش نظر 17 ستمبر کو تعطیل کا اعلان کیا ہے یہ تعطیل سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں کو رہے گی۔ اس خصوص میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکام جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق 17 ستمبر کو شہر حیدرآباد میں گنیش…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کے خانقاہ عارفیہ نوریہ بنڈلہ گوڑہ میں اجلاس سے کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند کا خطاب
امن و بھائی چارگی کے لئے حیدرآباد کی ملک بھر میں مثال مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کے خانقاہ عارفیہ نوریہ بنڈلہ گوڑہ میں اجلاس سے کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند کا خطاب، ڈی سی پی ساؤتھ زون، ساؤتھ ایسٹ زون اعلی عہدیدار، مذہبی تنظیموں کے ذمہ داران شریک …
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
روسی فوج میں بھرتی کرکے یوکرین جنگ میں جھونک دینے والے نارائن پیٹ تلنگانہ کے سفیان 8 ماہ بعد وطن واپس _ حیدرآباد ایرپورٹ پر ارکان خاندان کے ساتھ جذباتی ملاقات
نارائن پیٹ :12 ستمبر (اردو لیکس) ایجنٹوں کے ذریعہ دھوکے سے روسی فوج میں بھرتی کرکے یوکرین کے ساتھ جاری جنگ زدہ علاقہ میں پہچانے والے 12 ہندوستانی نواجوانوں میں تلنگانہ کے نارائن پیٹ مستقر کا نوجوان محمد سفیان بھی شامل تھے جو 8 ماہ بعد جمعہ کی حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
تلنگانہ کے نارائن پیٹ مستقر کے ڈاکٹر رام بابو کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف زہر افشاں بیان _ 5مساجد کے ذمہ داروں کی پولیس میں شکایت
اوٹکور : 13 ستمبر (اردو لیکس)گزشتہ روز تلنگانہ کے نارائن پیٹ مستقر کے ڈاکٹر رام بابو نے مسلمانوں کے خلاف زہریلا اور جھوٹا پروپگنڈہ کیا جس کے خلاف مستقر اوٹکور کے 5 مسجدوں کے ذمہ داروں نے اوٹکور پولیس اسٹیشن میں ڈاکٹر رام بابو کے خلاف کیس درجہ کرنے کی…
مزید پڑھیں »