تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -12 ستمبر
حیدرآباد میں روزانہ 2کروڑ کی آن لائن دھوکہ دہی انجان کالس، اور فرینڈ ریکویسٹ کو نظر انداز کرنے کا مشورہ
حیدرآباد۔12ستمبر (پریس نوٹ) حیدرآباد میں روزانہ 2کروڑ روپئے کی آن لائن دھوکہ دہی ہوتی ہے۔ اس بات کا انکشاف حیدرآباد سٹی سیکوریٹی کونسل کی اسوسی ایٹ ڈائرکٹر سیما سکری نے کیا۔ وہ ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ میں سائبر سیکوریٹی کے موضوع پر طلبا و طالبات سے خطاب کررہی تھیں۔حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
راہل گاندھی کے سچ بتانے پر بی جے پی تلملا اٹھی۔ شجاعت علی
حیدرآباد 11 ستمبر/ کانگریس کے ممتاز قائد جناب شجاعت علی نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے مقابل میں بی جے پی "بونی” دکھائی دیتی ہے، جو اپنے دورہ امریکہ کے دوران کئی اہم مسائل پر کھل کر اظہار خیال کر رہے ہیں۔ یہاں جاری کردہ ایک بیان میںں…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
بی آر ایس رکن اسمبلی کوشک ریڈی کی رہائش گاہ پر کانگریس رکن اسمبلی گاندھی کے حامیوں کی توڑ پھوڑ
کانگریس کارکنوں نے بی آر ایس رکن اسمبلی کوشک ریڈی کی رہائش گاہ پر حملہ کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی۔ گھر پر انڈے اور ٹماٹر پھینکے گئے۔ انہوں نے وہاں موجود بی آر ایس کارکنوں پر کرسیوں سے حملہ بھی کیا۔ گھر کے شیشے ٹوٹ گئے۔ چیلنجوں اور جوابی…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
جینور تشدد میں نقصان ہونے والے مساجد کا وقف بورڈ کی ٹیم نے کیا معائنہ _ رپورٹ پیش کرنے چیرمین عظمت اللہ حسینی کی ہدایت
چیرمین تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی کی ہدایت پر وقف بورڈ ٹاسک فورس کی ٹیم نے چہارشنبہ کو آصف آباد ضلع کے جینور میں واقع وقف اداروں/مسجدوں کا اسپاٹ معائنہ کیا۔جس کو حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے واقعہ میں نقصان پہنچایا گیا تھا وقف بورڈ کی ٹیم کو…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
پولیس کے کتے گولڈی کی موت پر سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی آخری رسومات _ تلنگانہ کے نظام آباد میں واقعہ
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں محکمہ پولیس میں سراغ رسانی پر مامور ڈاگ گولڈی صحت کی خرابی باعث فوت پولیس کی سرکاری طور آخری رسومات پولیس عہدیداروں کا خراج عقیدت نظام آباد 12/ ستمبر (اردو لیکس) محکمہ پولیس ہیڈ کوارٹرس نظام آباد میں سراغ رسانی(ڈاگ اسکواڈ) کی خدمات پر کام…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
ادارہ ادب اسلامی تلنگانہ کی جانب سے 12 اکٹوبر کو شہر کریم نگر میں اردو کنونشن اور کل ہند مشاعرہ
ادارہ ادب اسلامی تلنگانہ کی جانب سے 12 اکٹوبر کو شہر کریم نگر میں اردو کنونشن اور کل ہند مشاعرہ منعقد ہوگا۔ ادبی اجلاس دن کے اوقات میں ہوگا جبکہ کل ہند مشاعرہ 12//اکٹوبر2024 کی شب9بجے منعقد ہوگا۔ریاستی صدر شعیب الحق طالب نے دفتر جماعت اسلامی کریم نگر مکرم پورہ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
ایف ٹی ایل ، بفر زون کے تحت آنے والی تعمیرات کو ریگولرائز کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ریونت ریڈی
حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے واضح کیا کہ ایف ٹی ایل اور بفر زون کے تحت آنے والی تعمیرات کو ریگولرائز کرنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ غیرقانونی قبضوں کے خلاف کاروائی کے مقصد سے ہی ہائیڈرا کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
جاریہ سال کے اواخر تک 35 ہزار ملازمتوں پر تقررات۔ چیف منسٹر تلنگانہ کا اعلان
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ جاریہ سال کے اواخرتک 35 ہزار سے زیادہ ملازمتوں پر تقررات کئے جائیں گے، انھوں نے آج صبح تلنگانہ پولیس اکیڈیمی میں ٹریننگ مکمل کرنے والے سب انسپکٹرس، ریزروڈ پولیس اور اے ایس آئیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا جائزہ…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
کانگریس حکومت میں مسلمان غیر محفوظ _ جینور خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ مولانا جعفر پاشاہ کا خطاب
جینورفسادات پر چیف منسٹر کی خاموش تماشائی حیرت انگیز کانگریس حکومت میں مسلمان غیر محفوظ۔اقلیتی نمائندے حکومت کی چاپلوسی میں مصروف جینور خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ مولانا جعفر پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 10ستمبر (راست) مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے اپنے ایک صحافتی بیان…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
حسین ساگر میں گنیش نمرجن پر عدالت کا فیصلہ
حسین ساگر میں گنیش مورتیوں کے نمرجن کے معاملہ میں تلنگانہ ہائی کورٹ نے وضاحت پیش کی ہے۔ عدالت نے مشورہ دیا کہ سال 2021 میں جاری کردہ رہنمایانہ خطوط پر عمل آوری کی جائے۔ عدالت نے واضح کیا کہ مٹی، ایکو فرینڈلی، مورتیوں کو ہی حسین ساگر میں…
مزید پڑھیں »