تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -10 ستمبر
بیٹے کو حصہ دینے کا مطالبہ،خاتون نے شوہر کی آخری رسومات رکوا دی۔ تلنگانہ کے منتھنی میں انسانیت سوز واقعہ
حیدرآباد: کم عمر بیٹے کو جائیدادمیں بیٹے کو حصہ دینے کامطالبہ کرتے ہوئے بیوی نے شوہر کی آخری رسومات رکوا دی۔ ریاست تلنگانہ، ضلع پداپلی کے ولوچارام موضع سے تعلق رکھنے والے 36سالہ سنیل کی شادی ے سندھیا نامی خاتون سے ہوئی تھی۔ انھیں ایک بیٹا ہ، سنیل اور…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
تلنگانہ وقف بورڈ کی جانب سے وقف ترمیمی بل کے خلاف چلائی جائے گی ریاست گیر سطح پر شعور بیداری مہم : سید عظمت اللہ حسینی
حیدرآباد _ 10 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ وقف بورڈ نے مرکزی حکومت کے مجوز و وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف ریاست گیر سطح پر شعور بیداری مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پارلیمانی ورکنگ کمیٹی کو بل کی مخالفت میں زیادہ سے زیادہ نمائندگی کی جاسکے۔ صدرنشین…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
ہریش راؤ اور پی اجے کمار کی جانب سے کھمم میں سیلاب سے متاثرین افراد میں راشن کٹس اور کپڑوں کی تقسیم
سابقہ رکن اسمبلی کھمم و سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار اور ہریش راؤ رکن اسمبلی سدی پیٹ و سابقہ ریاستی وزیر کی جانب سے کھمم شہر میں سیلاب سے متاثرین کے لیے دس ہزار راشن کٹس کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے گزشتہ ھفتہ شدید ترین بارش…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
سی وی آنند نے کمشنر پولیس حیدرآباد کا جائزہ حاصل کرلیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے 61 ویں کمشنر پولیس کےطورپر سینئر آئی پی ایس عہدیدار سی وی آنند نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جرائم کی سرگرمیوں میں ملوث افراد سے آہنی پنجہ سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
کانگریس میں شامل بی آر ایس کے 3 ارکان اسمبلی کی رکنیت پر چار ہفتوں کے اندر فیصلہ لینے تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے پارٹی انحراف کرنے والے بی آر ایس کے تین ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے پر ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے اسپیکر آفس کو 4 ہفتوں میں فیصلہ کرنے کی ہدایت دی ۔ اگر اس وقت تک فیصلہ نہیں لیا گیا تو…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
جماعت اسلامی ہند: مجرم کا کوئی مذہب نہیں، انصاف کے حامی ہیں – امیر حلقہ تلنگانہ خالد مبشر الظفر
جماعت اسلامی ہند: مجرم کا کوئی مذہب نہیں، انصاف کے حامی ہیں – امیر حلقہ تلنگانہ خالد مبشر الظفر کریم نگر: 8/ ستمبر ۔۔جماعت اسلامی ہند مسلم مجرمین کی حمایت نہیں کرتی بلکہ ان کے خلاف انصاف کے اصولوں پر عمل کرنے پر یقین رکھتی ہے کیونکہ مجرم کا…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
تلنگانہ: کڑم پراجکٹ سے چھوڑا جارہا ہے پانی
File photo خانہ پور: ریاست تلنگانہ میں ہورہی بارش کے درمیان ضلع نرمل کے کڑ م پراجکٹ کی سطح آب میں اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت ذخیرہ آب کے تین گیٹ کھول کر پانی نشیبی علاقوں میں چھوڑا جارہا ہے۔ یہاں انفلو 10 ہزار 920 کیوزک جبکہ آؤٹ فلو…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ پوچم پہاڑ سے چھوڑا جارہا ہے پانی
نظام آباد۔ ریاست تلنگانہ نظام آباد ضلع میں واقع سری رام ساگر پراجکٹ جو کہ پوچم پاڑ پراجکٹ کے نام سے مشہور ہے اس کی سطح آب میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ مہاراشٹرا اور بالائی علاقوں میں ہورہی شدید بارش سے ذخیرہ آب کی سطح تقریباً مکمل ہوگئی، اس…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ میں اگلے 3 دنوں تک زبردست بارش۔ بعض اضلاع کیلئے ایلور اور آرینج الرٹ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں کئی مقامات پر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے اسی دوران محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک کئی اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ کومرم بھیم آصف آباد، منچیریال، جے شنکر بھوپال پلی، ملوگو اور بھدرادری کوتہ…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد میں یونس کی خودکشی واقعہ پر پولیس کا بیان
حیدرآباد ۔ سٹی پولیس نے یونس نامی شخص کی خودکشی واقعہ پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ اس سلسلے میں بیان جاری کیا گیا ہے۔اے سی پی میر چوک کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے کہ یونس ساکن ایس آر ٹی کالونی، نے یہ کہتے…
مزید پڑھیں »