تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -4 ستمبر
تلنگانہ میں سوائن فلو کے چار کیس درج
تلنگانہ میں کافی عرصے کے بعد سوائن فلو کے 4 کیس درج ہوئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد کے نارائن گوڑہ میں واقع انسٹی ٹیوٹ آف پریوینٹیو میڈیسن نے چار کیسوں کی تصدیق کی۔ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والا ایک 23 سالہ نوجوان جو مادھاپور میں مقیم…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
زندہ بچنے کی امید ختم کرنے والے 9 افراد کو بچانے والے سبحان خان
کھمم _ 3 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم ضلع میں دو دن قبل آئے سیلاب میں پل پر پھنس جانے والے9 افراد کی جان بچانے والے سبحان خان کی ہر گوشہ سے ستائش کی جارہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سبحان خان نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کی ملک گیر مہم ’اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن‘‘ کے تحت تلنگانہ میں مختلف النوع سرگرمیاں
اخلاقی اقدار کے بغیر ایک بہتر سماج کی تعمیر ممکن نہیں ہے۔ بھارتی سماج کے لیے یہ امر بے حد تشویشناک ہے کہ ہمارے معاشرے میں اخلاقی بحران تیزی سے گہرا ہو رہا ہے۔ بھارت جیسے کثیر مذہبی ملک کے باشندوں کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ ہر مذہب نے…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج اور کل زبردست بارش۔ ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ آج منگل اور چہارشنبہ کو تلنگانہ کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ حکام نے اعلان کیا کہ آصف آباد، منچریال، جے شنکر بھوپال پلی، ملوگو، بھدرادری کتہ گوڑم، کھمم، سوریہ پیٹ، محبوب…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ۔ سیلاب میں پھنسے 10 افراد کو پولیس نے بچالیا
حیدرآباد: سیلاب کے پانی میں پھنسے تقریبا دس افرادکو پولیس ملازمین نے بچانے میں کامیابی حاصل کی جن میں شیرخوار بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ناگر کرنول کے دیورکنڈہ منڈل کے جنگلاتی علاقہ میں شدید پانی کے بہاو میں تقریبا دس افراد پھنس گئے تھے تاہم پولیس…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے نمائندگی کرنے تلنگانہ وقف بورڈ کا فیصلہ
حیدر آباد – 3 ستمبر ( اردولیکس ) تلنگانہ وقف بورڈ نے مرکزی حکومت کے وقف ترمیمی بل کے خلاف جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد السلمین و رکن پارلیمنٹ حیدر آباد نے تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
حیدرآباد وجئے واڑہ ہائی وے سے گاڑیوں کو گزرنے کی اجازت
File photo حیدرآباد ۔ تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے درمیان زبردست بارش اور سیلاب کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت جو رک گئی تھی اسے عہدیداروں نے دوبارہ بحال کر دیا ہے، زائد از 30 گھنٹوں بعد نیشنل ہائی وے 65 پر گاڑیاں کو گزرنے کو اجازت دی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
تلنگانہ کے ان 11 اضلاع میں منگل کو بھاری بارش _ اسکولوں کو تعطیل دینے متعلقہ ضلع کلکٹر کو فیصلہ لینے کی ہدایت
حیدرآباد _ 2 ستمبر ( اردولیکس) چیف سکریٹری شانتی کماری نے 11 ضلاع عادل آباد، جگتیال، کاماریڈی، آصف آباد، میدک، میڑچل، ملکاجگری، نرمل، نظام آباد، پدا پلی، سنگاریڈی اور سدی پیٹ کے ضلع کلکٹرس اور ضلع ایس پیز کے ساتھ ٹیلی کانفرنس منعقد کی اور منگل کو ہونے والی شدید…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
بارش کا اثر تلنگانہ میں 1400 بسیں منسوخ
حیدرآباد: ریاست میں شدید بارش کی وجہہ سے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے تلگو ریاستوں میں کئی مقامات پر بسوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ اتوار کی رات تک 877 اور پیر کی صبح 570 بسیں منسوخ کردی گئیں، یعنی کہ اب تک جملہ 1400 سے زیادہ بسیں منسوخ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
سری رام ساگر پراجکٹ کے دروازے کھول دیئے گئے
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد میں واقع سری رام ساگر پراجکٹ جو کہ پوچم پاڑ پراجکٹ کے نام سے بھی مشہور ہے اس کے دروازے کھول دئیے گئے۔ ایس آر ایس پی سپرنٹنڈنگ انجینئر نے بتایا کہ پراجکٹ کی پانی کی سطح تقریباً 90 فیصد تک پہنچ گئی…
مزید پڑھیں »