تلنگانہ
- نومبر- 2023 -17 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 37 لاکھ روپے پکڑے گئے
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں 37 لاکھ روپے پکڑے گئے۔ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کل رات چار مینار پولیس کی جانب سے پرانے شہر کے علاقہ دیوان دیوڑھی میں گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی تھی اسی دوران دو افراد بائیک پر وہاں پہنچے ان کے پاس…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
بریکنگ نیوز _ چیف منسٹر تلنگانہ کے انتخابی جلسہ میں ایک نوجوان کے پاس سے بندوق کی گولیاں برآمد
حیدرآباد _ 16 نومبر ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے انتخابی جلسہ عام میں پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ جو مشتبہ طور پر جلسہ عام کے مقام پر گھوم رہا تھا میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کو پولیس نے حراست میں لے کر تلاشی لی جس کے…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
ریٹائرڈ ملازمین کی تنظیم کے ساتھ کانگریس امیدوار محمد علی شبیر کا اجلاس
نظام آباد _ 16 نومبر ( اردولیکس) نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار و سابق وزیر محمد علی شبیر نے ریٹائرڈ ملازمین کی تنظیم سے مجوزہ انتخابات میں ان کی تائید کی درخواست کی۔ نظام آباد شہر کے خلیل واڑہ واقع اولڈ ایم آر او آفس میں تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کے امیدوار کی تائید سے متعلق جماعت اسلامی ہند کا اہم بیان
نظام آباد:(پریس نوٹ)جماعت اسلامی ہند نظام آباد کے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ کے بموجب اسمبلی انتخابات2023ء کے سلسلہ میں امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ ڈاکٹر خالد مبشرالظفر کی زیر نگرانی چند دن قبل ارکان جماعت کی ایک اہم ترین نشست منعقد ہوئی جس میں مشاورت کے بعد یہ…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف گجویل اسمبلی حلقہ میں 43 امیدوار مقابلہ میں
حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں 2290 امیدوار مقابلہ کررہے ہیں چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف 43 امیدوار مقابلہ کرنے والے ہیں پرچہ نامزدگی واپس لینے کی تاریخ ختم ہونے کے بعد ریاست کے 119 حلقوں میں کل 2,290 امیدوار مقابلے میں رھ گئے ہیں کیا۔ پرچہ نامزدگی واپس لینے…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
گریٹرحیدرآباد۔ بی آر ایس کے 5 کارپوریٹرس کانگریس میں شامل
حیدرآباد: تلنگانہ میں جیسے جیسے انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے بعض قائدین کی جانب سے پارٹیاں تبدیل کی جا رہی ہیں۔ تازہ طور پر حیدرآباد کے مضافاتی علاقے بوڑ اوپل میں بی آر ایس کو دھکہ لگا بوڑ اوپل کارپوریشن کے ریاستی وزیر ملا ریڈی کے رویہ…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
یوماطفالکے موقع پر ڈی ای او روہنی کی بچوں کو مبارکباد
حیدرآباد: چلڈرنس ڈے یعنی یوم اطفال کے موقع پر شہر حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر آر روہنی سے ننھے بچوں نے ملاقات کی ۔ ڈی ای او نے بچوں کو چلڈرنس ڈے کی مبارکباد پیش کی۔ اسی طرح تلنگانہ اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن کے پبلک انفارمیشن افیسر پی سرینواس…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
تلنگانہ میں 30 نومبر کو با اجرت تعطیل
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے اس تناظر میں لیبر ڈپارٹمنٹ نے 30 تاریخ کو با اجرت تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ لیبر ڈپارٹمنٹ نے فیکٹریوں، دکانوں اور صنعتوں میں کام کرنے والے عملہ کو با اجرت چھٹی دینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ لیبر ڈپارٹمنٹ…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار محمد علی شبیر کا گردوارہ میں والہانہ استقبال
نظام آباد _ 15 نومبر ( اردولیکس) نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار و سابق وزیر محمد علی شبیر کا آج سکھ طبقہ کے افراد نے مقامی گردوارہ میں والہانہ استقبال کیا محمد علی شبیر نے آج نظام آباد میں واقع گردوارہ میں منعقدہ ایک سالانہ دیوس تقریب…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
حیدرآباد میں بھینسوں کی نمائش _ کروڑوں روپے کے مختلف اقسام کے بھینس
حیدرآباد _ شہرحیدرآباد کے نارائن گوڑہ علاقہ میں بھینسوں کی نمائش سدرفیسٹیول بڑے پیمانہ پر منایاگیا۔اس فیسٹیول کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے لائے گئے بھینسوں کو خوبصورتی سے سجا کر ان کے ساتھ پرمظاہرہ کیاگیا۔ دیوالی تہوار کے موقع پر ہر سال، یادو طبقہ اس فیسٹیول کا اہتمام…
مزید پڑھیں »