تلنگانہ
- نومبر- 2023 -15 نومبر
تلنگانہ میں آج سے بیروزگاروں کی بس یاترا، حکومت کی ناکامیاں عوام کو بتائی جائیں گی
حیدرآباد: الیکشن کمیشن نے ریاست بھر میں آج سے شروع ہونے والے بیروزگاروں کی بس یاترا کو اجازت دے دی ہے۔ بس یاترا آج 4 بجے گن پارک سے شروع ہوگی۔ پروفیسر ہرگوپال، کودنڈارام اور ریٹائرڈ آئی اے ایس آفیسرمرلی اس بس کو جھنڈی دکھائیں گے۔ یاترا کنوینرریاض بتایا…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
کھمم میں بی آر ایس پارٹی کو لگا ایک اور زبردست جھٹکا۔۔۔ ڈپٹی میئر کھمم فاطمتہ الزہرہ کی کانگریس میں شمولیت
تلنگانہ کے کھھم میں پچھلے 20 دنوں سے بی آر ایس پارٹی کے قائدین اور کھمم بلدیہ کارپوریشن کے کئئ بی آر ایس کارپوریٹرس مسلسل بی آر ایس پارٹی کو الوداع کہتے ہوئے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہے آج کھمم شہر میں بی آر ایس پارٹی کو…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف سب سے زیادہ امیدوار مقابلہ میں
حیدرآباد: پرچہ نامزدگیوں کی جانچ کے بعد تلنگانہ قانون ساز اسمبلی2,898 امیدوار انتخابی میدان میں باقی ہیں۔ ریاست کے 119 اسمبلی حلقوں کے لیے کل 4,798 لوگوں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے۔ پیر کو ہونے والی جانچ پڑتال میں عہدیداروں نے 608 امیدواروں کے پرچہ نامزدگیوں کو مسترد کردیئے۔ جانچ…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
کریم نگر میں صد فیصد رائے دہی کے لئے جماعت اسلامی ہند کی شعور بیداری مہم
کریم نگر 14 نومبر( پریس نوٹ) جماعت اسلامی کریم نگر کی جانب سے صد فیصد رائے دہی کو یقینی بنانے کے لئے بڑے پیمانے پر ووٹ کی اہمیت بتاتے ہوئے شعور بیداری مہم کا آغاز کیا گیا ہے ناظم جماعت اسلامی ضلع کریم نگر صہیب احمد خان نے کریم نگر…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
ریت کا کاروبار ہو یا زمین کا کاروبار ہر جگہ چندرشیکھرراو کے افراد خاندان اور بی آر ایس کے ایم ایل ایز نظر آئیں گے : محمد علی شبیر
نظام آباد _ سابق وزیر نظام آباد اربن کانگریس پارٹی کے امیدوار محمد علی شبیر نے نظام آباد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کی طرف سے اعلان کردہ چھ گارنٹی اسکیموں کو عوام کے سامنے پیش کیا اور کانگریس پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کی…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
نامپلی واقعہ پر چیف منسٹر کا اظہار رنج۔ گورنر نے رپورٹ طلب کرلی
حیدرآبا۔ ریاستی گورنر تمیلی سائی سوندا راجن اور چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے بازار گھاٹ آتشزدگی کے واقعہ پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔ چیف منسٹر نے مہلوکین کے ارکان خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور عہدیداروں کو ہدایت دی کہ متاثرین کے ساتھ رہتے ہوئے انہیں امداد…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
حلقہ اسمبلی ظہیر اباد سے کے مانک راؤ کی کامیابی یقینی محمد عقیل احمد بی ار ایس یوتھ پریسیڈنٹ کوہیر کا بیان
ریاست تلنگانہ میں بی ار ایس پارٹی کی لہر چل رہی ہے جس میں دیگر تمام سیاسی جماعتیں بہہ جائیں گی ان خیالات کا اظہار محمد عقیل احمد بی ار ایس یوتھ پریسیڈنٹ کوہیر نے اپنے صحافتی بیان میں بتایا۔انہوں نے بتایا کہ تلنگانہ کی عوام کے سی ار صاحب…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
نامپلی آتشزدگی واقعہ جاں بحق 9 افراد کی شناخت ہو گئی۔ معصوم بچے بھی شامل
حیدرآباد _ 13 نومبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے بازارگھاٹ علاقہ کے کمیکل گودام کی چوتھی منزل میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی۔اس واقعہ میں اس منزل پر پھنس جانے والے 9افراد زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے اوردیگر تین شدید طورپرجھلس گئے۔اس واقعہ کی اطلاع کے ساتھ ہی چارفائرانجن وہاں پہنچے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
اسمبلی انتخابات میں کس پارٹی کی تائید کی جائے عنقریب کیاجائے گا فیصلہ : حافظ پیر خلیق احمد صابر جنرل سیکریٹری جمعیت العلماء تلنگانہ
جمعیت العلماء ضلع کھمم کا جائزہ اجلاس جنرل سیکریٹری جمعیت العلماء تلنگانہ حافظ پیر خلیق احمد صابر کی شرکت۔۔۔ ملک کے موجودہ حالات اور ریاست تلنگانہ میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ضمن میں آج مسجد عزیز ملت رحمۃ اللہ احاطہ مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں جمعیت العلماء ضلع…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
نلگںڈہ شہر میں کانگریس ایم پی کومٹ ریڈی کے حواریوں کی غنڈہ گردی _ مسلم خاندان پر بی آر ایس کے لئے مہم چلانے کے شک میں حملہ _ مسلم نوجوان کو ملازمت سے برطرف کروایا گیا
کانگریس پارٹی کی مسلم دوستی اوراقلیتوں کے ساتھ ہمدردی کے جھوٹے دعووں کی سچائی اس وقت سامنے آگئی جب کانگریس لیڈر کی جانب سے ضلع نلگںڈہ میں ایک مسلم نوجوان پر جھوٹا الزام لگاتے ہوئے اسے نہ صرف ملازمت سے برخواست کروادیا گیا بلکہ اس نوجوان کی والدہ پر حملہ…
مزید پڑھیں »