تلنگانہ
- نومبر- 2023 -12 نومبر
کانگریس کی بدولت آج ہر سال ایک ہزار مسلم لڑکے اور لڑکیاں ڈاکٹر بن رہے ہیں : سابق وزیر محمد علی شبیر
نظام آباد _ 12 نومبر ( اردولیکس) نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار و سابق وزیر محمد علی شبیر نے کہا کہ کانگریس حکومت کی طرف سے دئے گئے 4 فیصد مسلم ریزرویشن کی بدولت آج تلنگانہ ریاست میں ہر سال ایک ہزار مسلم لڑکے اور لڑکیاں ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
حیدرآباد کمشنرپولیس کا نوجوان لڑکیوں کو ضروری مشورہ
حیدرآباد: حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر سندیپ شنڈالیہ نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا سے چوکس رہیں خاص طور پر نامعلوم افراد کے ساتھ ویڈیو کال نہ کریں۔ کمشنر پولیس نےکہا کہ حال ہی میں دو نابالغ لڑکیوں سے سوشل میڈیا کے ذریعہ دونوں لڑکوں…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
راشن کارڈ کو ” کے وائی سی ” کروانے کے نام پر غریبوں کو پریشان کررہی ہے چندرشیکھرراو حکومت: محمد علی شبیر
نظام آباد _ 11 نومبر ( اردولیکس) نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار و سابق وزیر محمد علی شبیر نے چندرشیکھرراو حکومت پر الزام عاٸد کیا کہ وہ راشن کارڈ کو ” کے وائی سی ” کروانے کے نئے طریقہ کو شروع کرتے ہوئے غریبوں کو پریشان کررہی…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
تلنگانہ کے اچم پیٹ میں رات دیر گئے بی آر ایس اور کانگریس کے کارکنوں میں تصادم _ رکن اسمبلی بالراجو زخمی
حیدرآباد _ 12 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے اچم پیٹ اسمبلی حلقہ کے بی آر ایس رکن اسمبلی بالراجو پر کانگریس کارکنوں نے حملہ کردیا۔ جس میں رکن اسمبلی زخمی ہوگئے۔انھیں علاج کے لئے حیدرآباد کے ایک ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اچم پیٹ ٹاون میں بی…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
مولانا آزاد نے ملک کو تعلیمی نظام کو قائم کرنے میں بہت بڑا اہم اول آدا کیا – وحید احمد ایڈوکیٹ
حیدرآباد 11نومبر ( پریس نوٹ) آج ٹولی چوکی میں مولانا آزاد رحمة اللہ علیہ کی 135 ویں یوم پیدائش الھدا ایجوکیشنل اینڈ شوشیل ویلفر سوسائٹی کی جانب سے منائی گئی ۔جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ریاستی صدر ایڈوکیس فورم فار جسٹس و سابقہ رکن نلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
گریٹر حیدرآباد میں 45 لاکھ رائے دہندے۔ 327 زنخوں کے نام بھی ووٹر لسٹ میں شامل
حیدرآباد: الیکشن آفیسرس کی جانب سے گریٹر حیدرآباد کے تحت واقع رائے دہندگان کی قطعی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ جیایچ ایمسیکے 15 اسمبلی سیگمنٹس کے تحت 45 لاکھ 36 ہزار 852 رائے دہندے ہیں۔ مرد رائے دہندوں کی تعداد 23 لاکھ 22 ہزار 623 ہے جبکہ 22…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
مسلمانوں کو 12 فیصد ریزرویشن کے نام پر چندرشیکھرراو حکومت نے دھوکہ دیا: سابق وزیر محمد علی شبیر
نظام آباد _ 11 نومبر ( اردولیکس) نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار و سابق وزیر محمد علی شبیر نے کہا ہے کہ چندرشیکھرراو حکومت کو اقلیتوں کے حقوق پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ کیونکہ چیف منسٹر کے سی آر نے مسلمانوں کو 12 فیصد…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
حیدرآباد میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کے دوران لڑکی کھمبے پر چڑھ گئی _ مودی کی کافی منت و سماجت کے بعد لڑکی نیچے اتر گئی
حیدرآباد _ 11 نومبر ( اردولیکس ) حیدرآباد میں وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔ پریڈگراونڈ سکندرآباد میں مودی دلت طبقہ کے جلسہ سے خطاب کررہے تھے کہ اچانک ایک نوجوان لڑکی وہاں لگے فلڈ لائٹ کے کھبے پر چڑھ گئی ۔ اس کو…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
انکم ٹیکس عہدیداروں کی ان کے ملازم کے ساتھ مارپیٹ قانون کے خلاف۔۔۔ بی آر ایس پارٹی شکست سے خوف کھاکر بوکھلاہٹ کا شکار : کانگریس امیدوار پی سرینواس ریڈی
انکم ٹیکس عہدیداران کی ملازم کے ساتھ مارپیٹ قانون کے خلاف۔۔۔ بی آر ایس پارٹی شکست سے خوف کھاکر بوکھلاہٹ کا شکار۔۔۔ تلنگانہ میں کانگریس کا اقتدار میں آنا یقینی۔۔۔ پی سرینواس ریڈی نے صحافتی کانفرنس میں ان خیالات کا اظہار کیا سابقہ رکن پارلیمنٹ کھمم و امیدوار کانگریس…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
وجئے شانتی کانگریس میں ہوں گی شامل
حیدرآباد:کافی عرصہ سے سرگرم سیاست سے دور تلگو فلموں کی نامور اداکارہ وجے شانتی عنقریب کانگریس پارٹی میں شامل ہونے والی ہیں۔ پردیش کانگرس کمیٹی کے نائب صدر ملو روی نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج یا کل میں وجے شانتی…
مزید پڑھیں »