تلنگانہ
- نومبر- 2023 -7 نومبر
کشن ریڈی جھوٹ پھیلانا بند کریں: کے کویتا
نظام آباد 6/نومبر (اردو لیکس)رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کے کویتا نے بی جے پی کے ریاستی صدر جی کشن ریڈی پر جھوٹے دعوے کرنے اور تلنگانہ میں بلاتعطل برقی کی فراہمی کا کریڈٹ لینے کی کوشش پر "X” (ٹوئیٹر ) پرشدید تنقید کی۔ انہوں نے مشورہ دیا…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
تلنگانہ؛ بی جے پی کی چوتھی فہرست جاری _ تولا اوما ویمل واڑہ سے امیدوار
حیدرآباد _ 7 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کر دی ہے۔ 12 حلقوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چنور سے درگم اشوک، ایلاریڈی سے شبھا ریڈی، ویمل واڑہ سے ٹی اوما، حسن آباد سے بی سری رام چکرورتی،وقارآباد…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
مجلس نے راجندر نگر اسمبلی کے امیدوار کے نام کا بھی اعلان کردیا
حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین نے حلقہ اسمبلی راجندر نگر سے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ بی روی یادو حلقہ اسمبلی راجندر نگر سے مجلس کے امیدوار ہوں گے اور انتخابات میں حصہ لیں گے۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
محمد علی شبیر نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے امیدوار _ کانگریس کی تیسری فہرست جاری
حیدرآباد _ 6 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے آج اپنی تیسری اور آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں سابق وزیر محمد علی شبیر کو نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ اور جی ویویک کو چننور اسمبلی حلقہ سے امیدوار بنایا گیا ہے جبکہ ریونت ریڈی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
عادل آباد میں کانگریس کو زبردست دھکہ _ ڈی سی سی صدر ساجد خان ، پی سی سی جنرل سکریٹری گنڈرت سجاتا،سابق مارکیٹ کمیٹی چیرمین سنجیوا ریڈی نے دے دیا استعفیٰ ۔
عادل آباد کانگریس پارٹی ڈی سی سی کے صدر ساجد خان اور ٹی پی سی سی جنرل سکریٹری گنڈرت سجاتا،سابق مارکیٹ کمیٹی چیرمین سنجیوا ریڈی نے استعفیٰ دے دیا۔ عادل آباد۔6/نومبر(اردو لیکس)عادل آباد ضلع میں کانگریس پارٹی کو زبردست دھچکا لگا ہے۔ڈی سی سی صدر ساجد خان، ٹی پی سی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
کھمم شہر میں پچھلے پانچ سالوں میں ایمرجنسی جیسے حالات _ پی اجےکمار نے ہر طبقے کے عوام کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کی انتہا کردی
کھمم شہر میں پھچلے پانچ سالوں میں ایمرجنسی جیسے حالات پی اجےکمار نے ہر طبقے کے عوام کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کی انتہا کردی۔۔ کھمم اسمبلی کانگریس پارٹی امیدوار ٹی ناگیشور راؤ نے پی اجے کمار پر سنگین الزامات عائد کیے۔۔۔ آج کھمم شہر کے محلہ شکرار پیٹ…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
مجلس کے رکن اسمبلی جناب ممتاز احمد خان کا بڑا بیان
حیدرآباد _ 6 نومبر( اردولیکس ) مجلس کے رکن اسمبلی جناب ممتاز احمد خان نے مختلف میڈیا میں ان کے تعلق سے دی جانے والی اطلاعات کو مسترد کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ممتاز خان کانگریس پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں۔ آج صبح سے گشت کرنے والی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حیدرآباد۔ سگریٹ سے گیاس پائپلائن میں لگی آگ دو افراد جھلس گئے: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: سڑک کی کھدوائی کے کام کے دوران شہر کے مضافاتی علاقہ پیٹ بشر آباد میں پائپ لائن میں لیکج کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ کوم پلی علاقے میں آج اس وقت پیش آیا جب جے سی بی کی مدد سے سڑک کے قریب کھدوائی کی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
بریکنگ نیوز۔مجلس اتحاد المسلمین نے جوبلی ہلز ایم ایل اے امیدوار کے نام کا کر دیا اعلان
حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین نے اپنے ایک اور امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔جناب محمد راشد فراز الدین جو شیخ پیٹ کارپوریٹر ہیں جوبلی ہلز حلقہ سے مقابلہ کریں گے۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے اس بات…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
بریکنگ نیوز _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہیلی کاپٹر میں تیکنیکی خرابی _ فارم ھاوز میں لینڈنگ
حیدرآباد _ 6 نومبر ( اردولیکس) چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو کے ہیلی کاپٹر میں تیکنیکی خرابی پیدا ہوگئی جس کو محسوس کرتے ہوئے پائلٹ فوری چوکس ہوگیا اور ہیلی کاپٹر کو چیف منسٹر کے فارم ھاوز میں حفاظت سے لینڈنگ کرایا۔ چیف منسٹر آفس کے ذرائع…
مزید پڑھیں »