تلنگانہ
- نومبر- 2023 -6 نومبر
اسدالدین اویسی کی گاڑی کی پولیس نے تلاشی لی۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کی گاڑی کی تلاشی لی گئی۔ کلجب صدر مجلس انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے آصف نگر جارہے تھے پولیس نے صدر مجلس کی گاڑیکیتلاشی لی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
میری آخری سانس تک تلنگانہ میں امن وامان برقرار رکھتے ہوئے گنگا جمنی تہذیب کو فروغ دوں گا: چیف منسٹر چندرشیکھرراو
کھمم سے حافظ جواد احمد کی رپورٹ میری آخری سانس تک تلنگانہ میں امن وامان برقرار رکھتے ہوئے گنگا جمنی تہذیب کو فروغ دوں گا ۔ تلنگانہ کی عوام انتخابات میں دانشمندی کے ساتھ اپنے حق رائی دہی کا صحیح امیدوار کے حق میں استعمال کرے تلنگانہ کی ترقی کے…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو انڈین یونین مسلم لیگ غیر مشروط حمایت دے گی
چنئی۔ ( پریس ریلیز )۔ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یوایم ایل) کے قومی جنرل سکریٹری و کیرلا اسمبلی کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پی کے کنہالی کئی نے مورخہ 5 نومبر 2023 کو کانگریس لیڈر راہول گاندھی ایم پی کو ایک مکتوب روانہ کیا ہے، جس میں انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
خواتین ریزرویشن کے فی الفور نفاذ کے لئے بھارت جاگرتی کی قانونی جدوجہد
خواتین ریزرویشن کے فی الفور نفاذ کے لئے بھارت جاگرتی کی قانونی جدوجہد ماہرین قانون کے مشورہ پر سپریم کورٹ میں فریق بننے پر غورو خوض خواتین تحفظات پر مرکزی حکومت مثبت جواب دے عام انتخابات سے ہی تحفظات پر عمل آوری کا پر زور مطالبہ رکن قانون ساز کونسل…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی گاڑی کی تلاشی
کتہ گوڑم _ 5 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی گاڑی کی بھی الیکشن کمیشن کے عہدیداروں نے پولیس کے تعاون سے تلاشی لی۔ اس کے علاوہ چیف منسٹر کے قافلے میں شامل دیگر گاڑیوں کی بھی تلاشی لی گئی ۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو آج کتہ گوڑم…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
بیٹی کی آنکھوں کے سامنے فاضل علی نے گولی مارلی۔ بیٹی نے بتائی خودکشی کی وجہہ
حیدرآباد: تلنگانہ کی وزیرسبیتا اندرا ریڈی کے گن مین فاضل علی کی خودکشی کے معاملہ میں بعض چونکا دینے والے حقائق کا انکشاف ہوا ہے۔ ان کی بیٹی نے بتایا کہ ان کے والد نے تین لاکھ روپئے قرض حاصل کیا تھا تین لاکھ کی ادائیگی پر لون دینے…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بی آر ایس رکن اسمبلی پالیرو اوپیندر ریڈی کے خلاف مقدمہ درج
تلنگانہ کے کھمم ضلع کے پالیرو اسمبلی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار و موجودہ رکن اسمبلی اسمبلی اوپیندر ریڈی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کھمم رورل پولیس نے مقدمہ درج کیا گیا ہے اوپیندر رڈی نے بی آر ایس پارٹی کے ٹی شرٹس پارٹی…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
چیف منسٹر کے سی آر کا 5 نومبر کو دورہ کھمم _ پرجا آشر واد جلسہ سے خطاب کریں گے تمام تر تیاریاں مکمل
کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر تلنگانہ و صدر بی آر ایس پارٹی کے سی آر 5 نومبر کو کھمم کا دورہ کرینگے کھمم کے ایس آر ایڈ بی جی این آر کالج گراؤنڈ میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
مکیش امبانیکو دھمکی تلنگانہ کا ایک نوجوان گرفتار
ممبئی۔ ریلائنس انڈسٹریز کے صدر نشین مکیش امبانی کو دھمکی آمیز میلس روانہ کرنے کے معاملے میں ممبئی پولیس کے نوجوان کو گرفتارکر لیا۔ چند دن قبل مکیش امبانی کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی امیز ایمیل پیغامات روانہ کرتے ہوئے کروڑوں روپے رقم کا مطالبہ کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
یونائیٹڈ مسلم فورم نے بی آر ایس کی تائید کا اعلان کیا
حیدرآباد 4 نومبر (پریس نوٹ) یونائیٹڈ مسلم فورم کے ایک وفد نے بی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی سے کل ملاقات کی۔ کے ٹی راما راؤ نے ریاست تلنگانہ کی اقلیتوں بالخصوص مسلم اقلیت کے مختلف مسائل سے متعلق مطالبات پر مشتمل تفصیلات پیش کیں فورم کے…
مزید پڑھیں »