تلنگانہ
- نومبر- 2023 -8 نومبر
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے 11 اضلاع میں آیندہ تین دن تک شدید بارش کا امکان
حیدرآباد _ 8 نومبر ( اردولیکس) ہندوستانی محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیا ہے کہ تلنگانہ میں اگلے تین روز تک شدید بارش کا امکان ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جنوب مشرقی بحیرہ عرب، لکشدیپ خطہ اور مغربی خلیج بنگال کے درمیان ہوا کے کم دباؤ کا سلسلہ…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
چیف منسٹر چندرشیکھر راٶ مسلمانوں کے دوست اور ہمدرد ہیں : وزیر داخلہ محمود علی
مکتھل 08 نومبر (اردو لیکس) وزیر داخلہ محمود علی نے آج انتخابی مہم کے سلسلہ میں مکتھل کا دورہ کرتے ہوٸے بی آر ایس امیدوار چٹم رام موہن ریڈی کے مکان میں منعقدہ انتخابی اجلاس میں مسلمانوں مخاطب کرتے ہوۓ کہاکہ وزیر اعلی کے چندرشیکھر راٶ مسلمانوں کے دوست اور…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
بریکنگ نیوز۔چیف منسٹر تلنگانہ کے ہیلی کاپٹر میں ایک بار پھر خرابی
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ چندرشیکھر راؤ کے ہیلی کاپٹر میں ایک مرتبہ پھر تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی۔ وہ آج حلقہ اسمبلی کاغذ نگر میں بی آر ایس کے جلسہ عام سے خطاب کرنے کے لیے پہنچے، جلسہ عام سے خطاب کے بعد وہ وہاں سے آصف آباد کے…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
ٹینک بنڈ پر برتھ ڈے پارٹیاں منانے پر لگے گا جرمانہ
حیدرآباد۔ ٹینک بنڈ ان دنوں ٹورسٹ اسپاٹ بن چکا ہے لوگ سالگرہ تقاریب منانے کیلئے بھی یہاں آرہے لیکن اب یہ ممکن نہیں ہے۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے سواچھ حیدرآباد مشن کے تحتیہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹینک بنڈ پر برتھ ڈے پارٹیاں منانے کی…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
عوام کی جانب سے مسترد کھوٹا سکہ کھمم میں نہیں چلے گا _ میں کھمم شہر کا بیٹا ہوں ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار و امیدوار بی آر ایس
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار و امیدوار بی آر ایس پارٹی کھمم اسمبلی حلقہ نے ٹی ناگیشور راؤ پر سخت تنقید کی کھمم شہر کے محلہ نظام پیٹ میں منعقدہ عوامی انتخابی جلسہ سے پی اجےکمار نے کھمم اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار ٹی ناگیشور راؤ پر سخت تنقید کرتے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
نظام آباد اربن بی آر ایس امیدوار کی جیت یقینی _ رکن کونسل کویتا کا پریس کانفرنس سے خطاب
کیا ہمیں ایسی پارٹیوں کی ضرورت ہے جنہیں تلنگانہ کی فلاح و بہبود کا کوئی خیال نہیں؟ بی جے پی اور کانگریس کے نعروں میں تلنگانہ کا کوئی ذکرنہیں۔بی جے پی حکومت نے تقسیم کے وعدوں کو نظر انداز کیا۔ نظام آباد اربن بی آر ایس امیدوار کی جیت یقینی۔رکن…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش _ تلنگانہ کے ان اضلاع میں چار دن تک بارش
حیدرآباد _ 7 نومبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی مانسون کی وجہ سے تلنگانہ کے کئی اضلاع میں ہلکی سے بھاری بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے کہا کہ اضلاع حیدرآباد، محبوب نگر، وقارآباد، نلگنڈہ، سوریا پیٹ، نارائن پیٹ اور رنگاریڈی…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کی عوام کی جانب سے کانگریس امیدوار محمد علی شبیر کا شاندار استقبال _ جلوس میں ہزاروں افراد شریک
نظام آباد _ 7 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار و سابق وزیر محمد علی شبیر کا آج نظام آباد میں شاندار استقبال کیاگیا۔ پارٹی ٹکٹ ملنے کے بعد پہلی مرتبہ نظام آباد کا دورہ کرنے والے شبیر علی کے قافلے کو بھاری…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
جگتیال سے کانگریس امیدوار ٹی جیون ریڈی کا پرچہ نامزدگی داخل
جگتیال _ 7 نومبر ( اردولیکس) جگتیال اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے سینئر لیڈر و رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل ٹی جیون ریڈی نے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ جیون ریڈی کا شمار کانگریس کے سینئر قائدین میں ہوتا ہے اور وہ دو مرتبہ متحدہ آندھراپردیش میں وزیر بھی…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
نظام آباد میں چیف منسٹر تلنگانہ کی دختر کویتا کی گاڑی کی تلاشی۔ویڈیو دیکھیں
نظام آباد: چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی دختر و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کویتا کی گاڑی کی تلاشی لی گئی۔ کویتا انتخابی مہم میں حصہ لینے میں نظام آباد میں مصروف ہیں، اسی دوران الیکشٹ کمیشن کے عہدیداروں نے خاتون ایم ایل سی کی گاڑی…
مزید پڑھیں »