تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -26 اکتوبر
ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ اور چیف منسٹر اترپردیش کو جان سے مارنے کی دھمکی
حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے بی جے پی ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ نے کہا کہ ایک نامعلوم شخص نے مجھے فون کیا۔ فون کرنے والے اجنبی نے مجھےمیرے خاندان اور اترپردیش کے چیف منسٹریوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی جو…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
نیوز چینل کے لائیو پروگرام میں بی آر ایس رکن اسمبلی کا بی جے پی امیدوار پر حملہ
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کا عمل مکمل ہونے تک حکمراں بی آر ایس اور اپوزیشن کے قائدین کے درمیان تصادم کے واقعات پیش آنے کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں ۔ حیدرآباد کے قطب اللہ پور اسمبلی حلقہ میں منعقدہ ایک تلگو نیوز چینل کے لائیو مباحثے میں لفظی جنگ …
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
سنیتا لکشماریڈی ، نرساپور اسمبلی حلقہ سے بی آر ایس امیدوار
حیدرآباد _ 25 اکتوبر ( اردولیکس) بی آر ایس نے نرساپور اسمبلی حلقہ سے تلنگانہ ویمنس کمیشن کی چیئرپرسن سنیتا لکشماریڈی کو پارٹی امیدوار بنایا ہے پارٹی سربراہ و چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے نرساپور اسمبلی حلقہ کے امیدوار کے طور پر سنیتا لکشماریڈی کے نام کا اعلان کیا، اس سلسلہ…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
سابق رکن اسمبلی راج گوپال ریڈی بی جے پی سے مستعفی _ کانگریس میں شامل ہونے کا کیا اعلان
حیدرآباد _ 25 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا لگا۔ منگوڈو کے سابق ایم ایل اے کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی نے بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی کانگریس میں شامل ہوں گے۔ راجگوپال ریڈی نے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
جمہوریت میں ووٹ بنیادی حق اور ایک امانت۔مسلمان سوچ سمجھ کر ووٹ کا استعمال کریں: حافظ پیر شبیر احمد
حیدرآباد _ 24 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) جمیعتہ علمأ تلنگانہ و آندھرا پردیش مولانا حافظ پیر شبیر احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب دیگر ریاستوں کے ساتھ ساتھ تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات ہورہے ہیں۔ ووٹ جمہوریت میں ایک بنیادی حق ہے اور اسلامی نقطہ نظر سے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
تلنگانہ میں 28 اکتوبر سے کانگریس کے دوسرے مرحلہ کی بس یاترا
حیدرآباد _ 24 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں کانگریس کی بس یاترا کے دوسرے مرحلہ کا آغاز 28 اکتوبر سے ہوگا ۔پارٹی کے لیڈرراہول گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی دوسرے مرحلہ کی بس یاترامیں حصہ لیں گے جس کی تیاریاں مقامی سطح پر کانگریس کے لیڈروں کی جانب سے کی…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر تلنگانہ بی جے پی کی خاتون لیڈر زار وقطار رو پڑئیں
نرمل _ 23 اکتوبر( اردولیکس) تلنگانہ میں بی جے پی کی ایک خاتون لیڈر نے ٹکٹ نہ ملنے پر زار وقطار رو پڑئیں۔ نرمل کی ضلع صدر رمادیوی پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر اشکبار ہوگئیں۔گذشتہ روز زعفرانی جماعت نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی جس میں ان…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
فلسطین میں اسرائیلی حملوں کے خلاف آج شام دارالسلام میں کل جماعتی احتجاجی جلسہ عام
حیدر آباد 22 اکتوبر ( اردولیکس) فلسطین میں اسرائیلی حملوں کے خلاف کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے ایک کل جماعتی احتجاجی جلسہ عام آج 23 اکتوبر کو 6 بجے شام دار السلام میں منعقد ہو گا۔ صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
تلنگانہ میں بی آرا یس کا کسی سے مقابلہ ہی نہیں کے سی آرکی بحیثیت چیف منسٹر ہیٹرک یقینی ۔شولا پور میں کے کویتا کی پریس کانفرنس
مہاراشٹرا/ شولاپو22اکٹوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں بی آرایس کا کسی سے مقابلہ ہی نہیں ہے۔یہاں یکطرفہ نتائج میں بی آرا یس پارٹی تیسری مرتبہ بھی شاندار کامیابی حاصل کرےگی۔پارٹی سربراہ کے چندر شیکھر راﺅکی بحیثیت چیف منسٹر ہیٹرک یقینی ہے۔ان خیالات کااظہار کے کویتا رکن قانون سازکونسل بی آرایس کے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
تلنگانہ۔کالیشورم پراجیکٹ میڈی گڈہ بیارج کے بریج کا کچھ حصہ جھک گیا۔ کانگریس نے کیا تحقیقات کا مطالبہ
حیدرآباد:کالیشورم پراجیکٹ میڈی گڈہ (لکشمی) بیاریج کے بریج کا کچھ حصہ اچانک تھوڑا سا جھک گیا۔ ہفتہ کی صبح زوردار آواز کے ساتھ بی بلاک کے پلر نمبرس 18، 19، 20 اور 21 کے درمیان ایک فٹ بریج نیچے دب گیا۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ بیاریج کے بیسویں…
مزید پڑھیں »