تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -22 اکتوبر
تلنگانہ اسمبلی کے امکانی نتائج پر مشن چانکیہ کی سروے رپورٹ جاری
حیدرآباد _ 22 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے سلسلے میں مشن چانکیہ کی جانب سے سروے منعقد کیا گیا۔جس کے مطابق بی آر ایس پارٹی تیسری میعاد کے لئے اقتدار میں آنے والی ہے ۔ ‘میری ریاست – میرا ووٹ – میرا فیصلہ’ کے نعرے کے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
تلنگانہ بی جے پی کی پہلی فہرست جاری _ تین ارکان پارلیمنٹ کو بنایا گیا امیدوار
دہلی: بی جے پی نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ 52 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری بندی سنجے کریم نگر اور دھرما پوری اروند کورتلہ سے اور سویم باپو راو بوتھ اسمبلی حلقہ سے …
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
ملعون راجا سنگھ کی معطلی منسوخ _ بی جے پی کی اعلی قیادت کا فیصلہ
نئی دہلی _ بی جے پی نے تلنگانہ کے رکن اسمبلی ملعون راجا سنگھ کی معطلی کو برخواست کردیا ہے ۔پارٹی کی مرکزی تادیبی کمیٹی کے ممبر سکریٹری اوم پاٹھک کی دستخط سے جاری کردہ ریلیز میں کہاگیا کہ رکن اسمبلی کو نوٹس وجہ نمائی جاری کی گئی تھی جس…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ٹرین اور ریلوے پلیٹ فارم کے درمیان پھنس کر باپ اور بیٹی ہلاک _ تلنگانہ کے نظام آباد ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک واقعہ
نظام آباد _ 20 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ریلوے اسٹیشن پر باپ اور بیٹی ٹرین اور پیلٹ فارم کے درمیان پھنس کر ہلاک ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ میڑچل ضلع کے چنتل گاوں سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ رامچندر راو اپنے ارکان خاندان کے ساتھ نرمل…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
بی آر ایس کو شدید دھکہ _ رکن اسمبلی ریکھانائک کانگریس میں شامل
حیدرآباد _ 20 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں حکمران جماعت بی آر ایس کو آج اس وقت شدید دھکہ لگا جب اس پارٹی کی رکن اسمبلی ریکھانائک کانگریس میں شامل ہوگئیں۔ نظام آباد ضلع کے آرمور میں راہول گاندھی کی بس یاترا کے دوران ریکھانائک نے راہول گاندھی سے ملاقات کرتے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
راہول گاندھی نے تلنگانہ میں اپنی بس یاترا کے دوران ٹفن سنٹر پر دوسہ بنایا
جگتیال _ 19 اکتوبر ( اردولیکس) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے تلنگانہ میں اپنی بس یاترا کے دوران موبائل ٹفن سنٹر میں خود اپنے ہاتھوں سے دوسہ بنایا ۔ کریم نگر سے جگتیال تک نکالی گئی بس یاترا میں کانگریس کے سرکردہ لیڈر راہول گاندھی نے ملیال گاوں کے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
عادل آباد کے مسجد فردوس میں جلسہ عام بعنوان "تکمیل درس قرآن”
عادل آباد۔20/اکتوبر(اردو لیکس) حضرت مولانا عبدالرؤف اشاعتی کی اطلاع کے مطابق سرزمین عادل آباد پر 21/اکتوبر 2023 بروز ہفتہ عظیم الشان جلسہ عام بعنوان "تکمیل درس قرآن”بمقام مسجد فردوس ٹیچرس کالونی میں بوقت بعد نماز ظہر زیرسرپرستی حافظ محمد سراج الدین امام و خطیب مسجد فردوس اور اسی طرح سلیم…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
غزہ و فلسطین کی تائید میں حیدرآباد میں خواتین کی قنوت نازلہ
حیدر آباد 19 اکتوبر (اعتماد نیوز ) حیدرآباد میں سینکڑوں خواتین نے جمعرات کو اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی و یگانگت کرتے ہوئے اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی دعائیہ اجتماع میں شرکت کی۔ نماز عصر عیدگاہ حضرت اجالے شاہ صاحب سعید آباد میں ادا کی گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
تلنگانہ کانگریس میناریٹی ڈیکلریشن کا آخری اجلاس _ مختلف مذہبی تنظیموں سے لی گئی تجاویز
حیدرآباد _ 19 اکتوبر ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر اور تلنگانہ کانگریس میناریٹی ڈیکلریشن ڈرافٹ کمیٹی کے چیئرمین محمد علی شبیر نے کہا کہ کانگریس پارٹی کا میناریٹی ڈیکلریشن ریاست تلنگانہ میں اقلیتوں کو بااختیار بنانے کی ضمانت دے گا۔ وہ جمعرات کو حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
کریم نگر میں راہول گاندھی کا زبردست روڈ شو _ کہا انتخابات میں کانگریس سونامی برپا کرے گی
کریم نگر _ 19 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں راہول گاندھی روڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی آرایس، بی جے پی اور ایم آئی ایم چاہے کتنی بھی سازش کیوں نہ کرے انتخابات میں کانگریس پارٹی سونامی برپا کرے گی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں »