تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -19 ستمبر
فلم میں مذہبی لڑائی نہیں بلکہ آزادی کی لڑائی ہے: متنازعہ تلگو فلم رضاکار کے ڈائریکٹر ستیہ نارائنا کا دعوٰی
حیدرآباد _ 19 ستمبر ( اردولیکس) نظام دور حکومت کی عکاسی کرنے والی متنازعہ تلگو فلم رضاکار کے ڈائریکٹر ستیہ نارائنا نے فلم کی کہانی پر تبصرہ کرتے ہوئے بتایا کہ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسی فلم ہے جو مذاہب کے درمیان نفرت کو ہوا دیتی ہے..…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
دکن کے مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کرنے والی متنازعہ تلگو فلم ” رضاکار ” کا ٹریلر ریلیز _ فلم کے خلاف سنسر بورڈ اور پولیس سے رجوع ہونے وزیر تارک راماراو کا تیقن
حیدرآباد _ 19 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) دکن بالخصوص حیدرآباد کے مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کرنے والی متنازعہ تلگو فلم ” رضاکار ” کے ٹریلر ریلیز ہوتے ہی یہ تنازعات میں گھرا نظر آرہا ہے۔ فلم کی کہانی آزادی کے بعد کے ہندوستان کی ہے۔ ٹریلر کے آغاز میں…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
تلنگانہ ایس سی کارپوریشن چیرمن وائی نروتم کی حلف برداری تقریب نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید نے پیش کی مبارکباد۔
کوہیر 18 ستمبر (اردو لیکس) نو منتخب تلنگانہ ایس سی ڈیولپمنٹ کارپوریشن چیرمن وائی نروتم کی حلف برداری تقریب واقع ڈی ایس ایس بھون مانصاب ٹینک حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔ جس میں شیخ جاوید نمائندہ سرپنچ کوہیر نے کوہیر ٹاؤن بی آر ایس پارٹی قائدین کے ساتھ شرکت کرتے ہوئے نو…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
پرانے شہر کی ماں اور بہنوں کو بدنام کرنے والے نام نہاد جرنلسٹ کو بیرسٹر اویسی کی وارننگ
حیدرآباد _ صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی نے نام نہاد سروے کرتے ہوئے پرانے شہر کی ماں اور بہنوں کو بدنام کرنے والے نام نہاد جرنلسٹ کو سخت وارننگ دی ہے اور کہا کہ سروے کے نام پرانے شہر کی خواتین کو بدنام کیا جارہا…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
بچا ہوا کھانا سربراہ کرنے کی شکایت پر سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی الفا ہوٹل مہر بند
حیدرآباد ۔ 17 ستمبر (اردولیکس ) حیدرآباد کے سکندر آباد ریلوے اسٹیشن پر واقع مشہور الفا ہوٹل کو گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے عملہ نے مہر بند کردیا ہے دو دن قبل رات کا بچا ہوا کھانا سر براہ کرنے کی ایک شخص نے شکایت کی تھی ۔ سوشیل…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
ٹی آر ایس نے ہمیشہ بی جے پی کی مدد کی، راہل گاندھی: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: کانگرس کے لیڈر راہل گاندھی نے آج حیدراباد کے مضافات میں واقع تکو گوڑہ میں پارٹی کے جلسے عام سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں بی جے پی اور ٹی آر ایس پر جم کر تنقید کی۔ راہل گاندھی نے کہا کہ جب کبھی بی…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
کانگریس نے وعدوں کی بوچھاڑ کردی ۔ سونیا گاندھی کا حیدرآباد میں جلسہ عام سے خطاب
حیدرآباد: کانگریس پارٹی نے آج تلنگانہ میں جاریہ سال کے اواخر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر عوام پر وعدوں کی بوچھاڑ کردی۔ شہر کے مضافات میں واقع تکوگوڑہ میں پارٹی کی جانب سے منعقدہ بھاری جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس قائد سونیاگاندھی نے ریاست کی…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
حیدرآباد کے پہلے راج پرمکھ ‘عظیم حکمران کو بھارت رتن سے نوازا جائے
حیدرآباد کے پہلے راج پرمکھ ‘عظیم حکمران کو بھارت رتن سے نوازا جائے جواہر لال نہرو اور سردار ولبھ بھائی پٹیل نے نظام کو ریاست کا گورنر مقرر کیا نظام دور حکومت میں وزیراعظم اور وزیر فینانس ہندو بھائی تھے۔ مجلس اصلاح قوم و ملت کا بیان حیدرآباد۔17 ستمبر (…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
یوم تلنگانہ قومی یکجہتی کے موقع پر حیدرآباد میں مجلس کی ترنگا بائیک ریالی
حیدرآباد 17ستمبر (اردولیکس ) کل ہند مجلس اتحاد السلمین کی جانب سے آج 17 ستمبر کو یوم تلنگانہ قومی یکجہتی کے موقع پر بعد نماز ظہر حیدرآباد کے درگاہ یوسفین نامیلی چوراہا سے ترنگا بائیک ریالی نکالی گئی ۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
آج حیدرآباد کی آزادی کا دن ہے۔ سکندرآباد پریڈ گراونڈ میں یوم آزادی حیدرآباد تقریب سے امیت شاہ کا خطاب
حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ آج حیدرآباد کی آزادی کا دن ہے، انھوں نے کہا کہ اگر سردار پٹیل نہیں ہوتے تو تلنگانہ کو آزادی حاصل نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ سردار پٹیل اور منشی کی وجہ سے نظام دور کا خاتمہ ہوا۔…
مزید پڑھیں »