تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -17 ستمبر
علی مسقطی کانگریس پارٹی میں شامل
حیدرآباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ تلگودیشم کے ریاستی نائب صدر اور حیدرآباد پارلیمنٹ کے تلگودیشم انچارج علی مسقطی آج کانگریس میں شامل ہوگئے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی موجودگی میں حیدرآباد کے ہوٹل راج کرشنا میں جہاں کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہورہا ہے تلنگانہ پی سی سی…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
راہول گاندھی سے محمد امتیاز کی ملاقات
حیدرآباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں جاری کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والے کانگریس لیڈر راہول گاندھی سے تلنگانہ پی سی سی کے سیکرٹری محمد امتیاز نے ملاقات کی۔ ہوٹل تاج کرشنا میں ہوئی ملاقات کے دوران محمد امتیاز نے ریاست کے اقلیتوں…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
اقلیتوں کو ” میناریٹی اسٹاٹس سرٹیفکیٹ ” جاری کرنے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ _ ضلع کلکٹرس کو ہدایات ؛ درخواست فارم اور سرٹیفکیٹ کا نمونہ دیکھیں
تلنگانہ حکومت نے ریاست کے اقلیتوں کو تعلیم اور ملازمتوں کے علاوہ دیگر مقاصد کے لئے استعمال کرنے ” میناریٹی اسٹاٹس سرٹیفکیٹ ” جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں محکمہ اقلیتی بہبود نے ریاست کے تمام ضلع کلکٹرس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ریاست کے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا _ مجلس علمائے دکن کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااعلان
مجلس علمائے دکن کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ آج ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے، کل 17 ستمبر 2023 بروز اتوار یکم ربیع الاول اور 28 ستمبر 2023 بروز جمعرات کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ریاست تلنگانہ فرقہ وارانہ فسادات سے پاک۔ اسدالدین اویسی: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد:بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ گزشتہ نو سال سے فرقہ وارانہ فسادات سے پاک ہے، ریاست تیزی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ تلنگانہ میں ملک…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد میں امیت شاہ کے خلاف بیانرس
حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے تلنگانہ کے دورہ کے پیش نظر حیدرآباد میں ان کے خلاف بینرس لگائے گئے ہیں۔ اس بینر میں پوچھا گیا ہے کہ یوم انضمام کے موقع پر کیا تلنگانہ کے لیے فنڈز کا اعلان کیا جائے گا؟ سکندرآباد پریڈ گراؤنڈ کی باؤنڈری…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
سونیا، راہول، پرینکا حیدرآباد پہنچ گئے _ کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کا آغاز
حیدرآباد _ 16 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے کچھ دیر قبل ہی کانگریس لیڈر سونیا گاندھی، راہول گاندھی، پرینکا گاندھی اور ملیکارجن کھرگے کانگریس ورکنگ میٹنگ کے لیے حیدرآباد پہنچ گئے۔ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی اور سی ایل…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں کے بچوں کو ناشتہ دینے ” چیف منسٹر بریک فاسٹ اسکیم ” کا اعلان
حیدرآباد _ 15 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سرکاری اسکولوں کے بچوں کو دوپہر کے کھانے کی اسکیم کی طرح ناشتہ کی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے سرکاری اور حکومت کے زیر انتظام چلائے جانے والے تمام اسکولوں میں اول سے دسویں جماعت کے طلبہ کو ناشتہ…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کیس۔کویتا کو سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت
نئی دہلی: چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ کی دختر اور رکن قانون ساز کونسل کویتا کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔ عدالت نے کویتا کو اس مہینے کی 26 تاریخ تک سمن جاری نہ کرنے کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو ہدایت دی ہے۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
تلنگانہ میں بیک وقت 9 میڈیکل کالجوں کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہاتھوں افتتاح
حیدرآباد _ 15 ستمبر ( اردولیکس) ملک کے طبی میدان میں جمعہ کو تلنگانہ میں ایک نیا ریکارڈ درج ہوا ہے ۔ 9 سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایک ہی دن کلاسز کا آغاز ہوا۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کاماریڈی، کریم نگر، کھمم، جئے شنکر بھوپال پلی، کمرمبھیم آصف آباد، نرمل،…
مزید پڑھیں »