تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -4 ستمبر
تلنگانہ میں شدید بارش_ 4 افراد پانی میں بہہ گئے ، حیدرآباد میں بھی خاتون نالے میں بہہ گئی
حیدرآباد _ 4 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع شدید بارش سے متاثر ہیں اور کئی مقامات پر ندیاں اور تالاب لبریز ہو گئے ہیں کاماریڈی ضلع کے گندھاری منڈل میں گندھاری ندی بہہ رہی ہے۔ تین کسان سیلابی پانی میں پھنس گئے۔ فائر بریگیڈ عملہ اور مقامی لوگوں…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد میں 17 ستمبر کو کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس
حیدرآباد _ 4 ستمبر ( اردولیکس) کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے بتایا کہ اے آئی سی سی نے 16 ستمبر کو حیدرآباد میں کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کا اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 17 ستمبر کو کانگریس پارٹی کے ریاستی صدور،…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
سری رام ساگر اور نظام ساگر پراجیکٹس کے دروازے کھول دئیے گئے
نظام آباد: ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد میں بارش کی وجہ سے سری رام ساگر پراجکٹ المعروف پوچم پہاڑ پراجیکٹ کے ساتھ ساتھ نظام ساگر پراجیکٹ میں پانی کا شدید بہاو دیکھا جارہا ہے۔ سری رام ساگر پراجکٹ میں بارش کے پانی میں اضافہ کے سبب 4 دروازے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد میں دھواں دھار بارش کا سلسلہ جاری _ غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ
حیدرآباد: شمال مغربی خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کا علاقہ بنا ہوا ہے جس کے اثر سے ریاست بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے گریٹرحیدرآباد میں بارش ہورہی ہے۔ پیر کی صبح سے وقفہ وقفہ سے دھواں دھار بارش ہورہی ہے اورآسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
نظام آباد ضلع میں موسلادھار بارش _ اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کو تعطیل
متحدہ نظام آباد ضلع میں پیر کی صبح 3 بجے سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ اندلوائی، ڈچ پلی، دھرپلی، سری کونڈہ اور جاکرن پلی میں شدید بارش ہو رہی ہے۔ ڈچ پلی منڈل گنارام میں سب سے زیادہ 14 سینٹی میٹر بارش ہوئی۔ گندھاری اور سری کونڈہ منڈل کے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
چور رقم کے ساتھ اے ٹی ایم مشین ہی اٹھا لے گئے۔ تلنگانہ میں چونکا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: ابھی تک آپ نے اے ٹی ایم مشینوں میں چوری کے واقعات تو سنے ہی ہوں گے لیکن آپ کو یہ جان کر تعجب ہوگا کہ چور رقم کے ساتھ اے ٹی ایم مشین ہی اٹھا لے گئے۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع ناگر کرنول…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
تلنگانہ میں زبردست بارش ۔ کڑم پراجیکٹ کے 3 دروازے کھول دئیے گئے
File photo نرمل: ریاست بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی دوران ضلع نرمل کے کڑم پراجیکٹ میں بارش کے پانی کا بہاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ بالائی علاقوں میں ہو رہی بارش کی وجہ سے ذخیرہ آب کی سطح مکمل ہو گئی ہے۔ پانی 700 فٹ…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ کے عوام سے 28 ستمبر کے دن امن کو برقرار رکھنے کی بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کی اپیل _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 3 ستمبر ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا کہ 28 ستمبر کو میلاد النبی ﷺ بھی ہے اور گنیش چتورتھی بھی ہے۔ میں تلنگانہ اور حیدرآباد کے عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتا ہوں۔ کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
شادی سے عین قبل دلہن کے باپ کی موت۔ شادی کی تقریب رک گئی۔ تلنگانہ کے کریمنگر میں افسوسناک واقعہ
کریمنگر: شادی سے دو گھنٹے قبل ہونے والی دلہن کے باپ کی ہارٹ اٹیک سے موت ہو گئی جس کی وجہ سے شادی رک گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ اتوار کے دن ضلع کریمنگر شنکر پٹنم منڈل کے امبالہ پور میں پیش آیا۔ مقامی افراد کے مطابق 48 سالہ…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
وی ستیہ نارائنا نے کمشنر پولیس نظام آباد کا جائزہ حاصل کرلیا
نظام آباد 3/ ستمبر (اردو لیکس) ضلع نظام آباد میں خواتین کے تحفظ اور پاسکو مقدمات کی یکسوئی کے ساتھ ساتھ امن وامان کی برقراری کو یقینی بنانے، غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام وغیر سماجی عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائےگی ان خیالات کا اظہار وی ستیہ ناراینا…
مزید پڑھیں »