تلنگانہ
- اگست- 2023 -8 اگست
المیزان کے 100 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ سے واپسی۔ اگست اور ستمبر میں مزید 2 قافلے ہونگے روانہ
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 100 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ اور مقامات مقدسہ کی زیارت کے بعد شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی۔ اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
تلنگانہ میں چار مرحلوں میں 40 ہزار مسلمانوں کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد _ 8 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے 40 ہزار مسلمانوں کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق فینانس ہریش راؤ اور دیگر وزرا کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں مجلس کے فلور لیڈر جناب…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
اقلیتوں کو فی کس ایک لاکھ روپے کی مالی امداد _ 16 اگست سے چیکس حوالے کرنے وزیر فینانس تلنگانہ کا اعلان
حیدرآباد _ 8 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اقلیتوں کو فی کس ایک لاکھ روپے مالی امداد کی تقسیم 16 اگست سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر فینانس ہریش راؤ نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ اقلیتوں کی بہبود کے حصہ کے طور پر چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
ظہیرالدین علی خان کو بے آوازوں کے وکیل کے طور پر یاد رکھا جائے گا _ سابق وزیر محمد علی شبیر کا تعزیتی بیان
حیدرآباد _ 8 اگست ( اردولیکس) سینئر کانگریس لیڈر محمد علی شبیر نے روزنامہ سیاست کے منیجنگ ایڈیٹر ظہیرالدین علی خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایڈیٹر سیاست جناب زاہد علی خان اور عامر علی خان سے ملاقات کرتے ہوئے پُرسہ دیا …
مزید پڑھیں » - 8 اگست
منیجنگ ایڈیٹر سیاست جناب ظہیر الدین علی خان کی جسد خاکی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک _ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
حیدرآباد _ 8 اگست ( اردولیکس) روزنامہ سیاست کے منیجنگ ایڈیٹر جناب ظہیرالدین علی خان کی جسد خاکی کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں نم آنکھوں سے آج صبح داراسللام روڈ پر واقع آخرت منزل میں سپرد خاک کیا گیا۔بعد نماز فجر نامپلی پبلک گارڈن کی شاہی مسجد میں نماز…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
تلنگانہ میں آئمہ و موذنین کی مزید 7 ہزار زیر التواء درخواستوں کی منظوری پر وزیر اعلیٰ سے اظہار تشکر
عادل آباد۔7/اگست(اردو لیکس)وزیر اعلی کے چندرشیکھرراؤ کی جانب سے گذشتہ کل اسمبلی سیشن میں ماباقی 7 ہزار ائمہ و موذنین کے اعزازیہ دینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے آج عادل آباد میں صدر تنظیم الائمہ والمؤذنین حافظ محمد منظور احمد نے ائمہ حضرات کے ہمراہ وزیر اعلیٰ کے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
ظہیر الدین علی خان کے انتقال سے کچھ دیر پہلے کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد:منیجنگ ایڈیٹر روز نامہ سیاست جناب ظہیر الدین علی خان کے انتقال سے کچھ دیر قبل کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ ظہیر الدین علی خان آج انقلابی شاعر و گلوکار غدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے گئے ہوئے تھے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں آئمہ موذنین کی مزید 7 ہزار درخواستیں اعزازیہ دینے کے لئے منظور ؛ سرکاری احکامات جاری
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس)تلنگانہ حکومت نے ائمہ و موذنین کے اعزازیہ کی اسکیم سے متعلق 7 ہزار زیر التواء درخواستوں کو منظوری دے دی ہے اس سلسلے میں سرکاری احکام بھی جاری کر دیئے ہیں فی الوقت ریاست بھر میں اس اسکیم کے تحت 10 ہزار آئمہ موذنین…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
روزنامہ سیاست کے منیجنگ ایڈیٹر جناب ظہیر الدین علی خان کا انتقال
منیجنگ ایڈیٹر روز نامہ سیاست جناب ظہیر الدین علی خان کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ظہیر الدین علی خان آج انقلابی گلوکار غدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے جارہے تھے کہ درمیان میں انھیں شدید سینہ میں تکلیف کے باعث ہاسپٹل منتقل کردیا…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
ڈاکٹر محمد عبدالقوی اسسٹنٹ پروفیسر و چیر مین بورڈ آف اسٹیڈیز شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کو ریاستی تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے یونیورسٹی زمرہ میں ” بیسٹ ٹیچر ایوارڈ”
نظام آباد:07/ اگست ( محمد یوسف الدین خان ) ضلع نظام آباد کے نوجوان معروف قلم کار وادبی شخصیت و محقق ڈاکٹر محمد عبدالقوی اسسٹنٹ پروفیسر وچیرمین بورڈ آف اسٹیڈیز شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کو یونیورسٹیز کے زمرہ میں ان کی شعبہ درس و تدریس میں غیر معمولی خدمات پر…
مزید پڑھیں »