تلنگانہ
- اگست- 2023 -7 اگست
حیدرآباد میں انقلابی گلوکار غدر کی آخری رسومات _ ہزاروں افراد کی شرکت
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس) انقلابی گلوکارغدر کی آخری رسومات حیدرآباد کے الوال بھودیوی نگر میں واقع مہابھودی ودیالیم میں آج دوپہر انجام دے دی گئیں جہاں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ آخری دیدار کے لئے غدر کو شہر کے ایل بی اسٹیڈیم میں رکھا گیا تھا غدر…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیدرآباد میں ٹماٹر کی قیمت میں کمی
حیدرآباد: حیدرآباد میں ٹماٹر کی قیمت میں کچھ حد تک کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں نے راحت کی سانس لی۔ ریاست تلنگانہ میں چند دن قبل ٹماٹر کی قیمت جہاں 160 تا 200 روپے تک پہنچ گئی تھی اب اس کی قیمت کم ہو کر فی کلو…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
غدر کے دیہات پر اسد الدین اویسی کا تلگو میں ٹویٹ۔ دارالسلام آمد کی تصویر پوسٹ
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ غدر کی موت تلنگانہ کے لیے بہت بڑا نقصان ہے، وہ غریبوں کی آواز تھے۔ صدر مجلس نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ غدر نے ہمارے مرحوم والد سلطان صلاح…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈز کی تقسیم
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے سال 2019-20، 2020-21 اور 2021-22 کے بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈز جناب محمد خواجہ مجیب الدین، صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی نے پیش کئے۔اس موقع پر امتیاز اسحاق چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس کارپوریشن، طارق انصاری چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز کمیشن اور دیگر موجود…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
آرٹی سی بل اسمبلی میں منظور۔ چیف منسٹرنے کہا آرٹی سی ملازمین کیلئے پی آرسی پر کیا جائے گا عمل
حیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کو حکومت میں ضم کرنے کے بل کو منظوری دے دی گئی ہے۔ گورنر تمیلی سائی سوندا راجن کی جانب سے بل کو منظوری دینے کے بعد انضمام کے عمل کے لئے راہیں ہموار ہوئیں۔ …
مزید پڑھیں » - 6 اگست
زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
حیدرآباد _ 6 اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ بی سی بندھو کی طرح زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ جو بینک لنک کے بغیر دی جائے گی۔ اور یہ قرض نہیں ہوگا۔ اسمبلی میں خطاب…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
بریکنگ نیوز _ حکومت کی جانب سے اعزازیہ دینے کے لئے مزید 7 ہزار آئمہ موذنین کے درخواستوں کو منظور کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
حیدرآباد _ 6اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاست بھر سے ماہانہ اعزازیہ کے لیے موصول ہونے والی آئمہ موذنین کے 7 ہزار درخواستوں کو منظور کرنے کا اعلان کیا ہے ریاستی اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی کے مطالبہ پر جواب…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
تلنگانہ کے انقلابی گلوکار غدر چل بسے
حیدر آباد : تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے انقلابی گلوکار غدر چل بسے وہ گزشتہ کچھ دنوں سے خرابی سے متاثر تھے اور ان کا حیدرآباد کے اپولو ہاسپٹل میں علاج کروایا جا رہا تھا ذرائع کے مطابق اج علاج کے دوران آج انہوں نے آخری سانس لی۔
مزید پڑھیں » - 6 اگست
تلنگانہ میں مسلمان پوری طرح محفوظ _یہاں مکانات پر بلڈوزر نہیں چلتے ڈبل بیڈروم مکانات دئےجاتے ہیں: اسمبلی میں اکبرالدین اویسی کی تقریر کا ویڈیو
حیدرآباد _ 6 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے ملک کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف چل رہی نفرت کی فضا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ وہ واحد ریاست ہے جہاں ہندو مسلمان سکھ عیسائی اور دیگر تمام…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
آرٹی سی ملازمین کیلئے خوشخبری
حیدرآباد: آرٹی سی ملازمین کیلئے خوشخبری انھیں حکومت میں ضم کرنے کے مسئلہ میں درپیش رکاوٹیں دور ہوگئیں۔ ریاستی گورنرتمیلی سائی سونداراجن کی جانب سے آرٹی سی بل کو منظوری دے دی گئی ہے۔ تاحال آرٹی سی ملازمین کو حکومت میں ضم کرنے سے متعلق بل پر…
مزید پڑھیں »