تلنگانہ
- اگست- 2023 -10 اگست
تلنگانہ کی عوام حقیقی سیکولر پارٹی کانگریس کا ساتھ دیں اور بی آرایس کی سبق سیکھائیں
حیدرآباد: حلقہ اسمبلی صنعت نگر کے تحت بیگم پیٹ ڈیویژن میں کانگریس پارٹی آفس کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ٹی پی سی سی Delegate ایم آدیتہ ریڈی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کر تے ہوئے پارٹی آفس کا افتتاح انجام دیا۔ اس موقع پر نئی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
بی جے پی رکن پارلیمنٹ اروند کا تعاقب کرتے ہوئے شکست دینے بی آر ایس رکن کونسل کویتا کا چیلنج
تلنگانہ کی ترقی میں بی جے پی کا رول صفر ایم پی اروند کو آداب سیکھنےکی ضرورت بی جے پی اراکین پارلیمان نے پارلیمنٹ میں کبھی تلنگانہ کے حقوق کے لئے زبان نہیں کھولی رکن کونسل کویتا کا پریس کانفرنس سے خطاب حیدرآباد:10/, اگست (اردو لیکس)ظام آباد میں ایک…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
حیدرآباد میں امریکی قونصلیٹ اور عثمانیہ یونیورسٹی کے اشتراک سے 37 اردو صحافیوں نے فیکٹ چیک کورس کا کیا مکمل
اردو صحافیوں کو حقائق کی جانچ کی مہارتوں، ٹولز اور تکنیکوں سے بااختیار بنانا وقت کی اہم ضرورت حیدرآباد میں امریکی قونصلیٹ اور عثمانیہ یونیورسٹی کے اشتراک سے 37 اردو صحافیوں نے فیکٹ چیک کورس کا کیا مکمل، جلسہ تقسیم کا انعقاد حیدرآباد، 10 اگست ( پریس ریلیز)امریکی قونصل جنرل(حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
گروپ 2 امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ۔ حیدرآباد میں امیدواروں کا احتجاج
حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن گروپ 2 کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج امیدواروں نے ٹی ایس پی ایس سی دفتر کے گھیراو کی کوشش کی۔ تقریباً 2000 امیدواروں نے نامپلی میں ٹی ایس پی ایس سی کے دفتر تک ریالی نکالی۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
تلنگانہ میں مانسون کمزور۔ گرمی کی شدت میں اضافہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں مانسون کمزورپڑگیا ہے اور گرمی کی شدت میں اضافہ دیکحا جارہا ہے جس کی وجہہ سے لوگ پریشان ہیں۔ محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ ریاست میں 20 اگست تک موسم خشک رہے گا۔ حالانکہ آج دوپہر کے بعد حیدرآباد کے بعض علاقوں…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں کانگریس ٹکٹ کی لڑائی _ اظہرالدین کو وشنو وردھن ریڈی کے حامیوں نے پروگرام کرنے نہیں دیا
حیدرآباد _ 9 اگست ( اردولیکس) کانگریس کے سابق رکن اسمبلی وشنو وردھن ریڈی کے حامیوں نے سابق کرکٹر اظہر الدین کو حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے ایک پروگرام کو منعقد ہونے نہیں دیا۔جیسے ہی اظہرالدین پروگرام کے مقام پر پہنچے وہاں پہلے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
ایک لاکھ روپے کی مالی امداد اسکیم _ شہر حیدرآبار کے ارکان اسمبلی کے ساتھ وزرا کا اجلاس
حیدرآباد _ 9 اگست ( پریس نوٹ) ریاستی وزیر افزائش مویشیاں سرینواس یادو نے کہا کہ حکومت نے ذات پر مبنی پیشہ پر منحصر طبقے کے عوام کی فلاح و بہبود کے مقصد سے ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کا پروگرام شروع کیا ہے۔ چہارشنبہ کے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
قائد مجلس اکبر الدین اویسی نے سیکریٹریٹ کی مساجد کے کاموں کا معائنہ کیا
حیدرآباد _ 9 اگست ( اردولیکس) مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے آج سیکریٹریٹ میں تعمیر ہونے والے دو مساجد کے کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر عہدیداروں نے قائد مجلس کو مساجد کے کاموں کی تفصیلات سے واقف کروایا۔ جناب اکبر الدین اویسی نے مسجد…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
نظام آباد میں آئی ٹی ٹاور کا افتتاح
نظام آباد: ریاستی وزیرآئی ٹی و صنعت تارک راما راو نے آج ضلع نظام آباد میں آئی ٹی ٹاورکا افتتاح انجام دیا۔ واضح رہے کہ ریاست کے دوسرے درجہ کے شہروں میں آئی صنعتوں کو وسعت دینے کے مقصد سے ریاستی حکومت کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 9 اگست
گروہا لکشمی اسکیم کے لئے درخواست داخل کرنے کی جمعرات 10 اگست کو آخری تاریخ
حیدرآباد _ 9 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ذاتی زمین رکھنے والے بے گھر خاندانوں کو مکان کی تعمیر کے لئے مالی امداد فراہم کرنے ” گروہا لکشمی ” اسکیم شروع کی ہے جس کے ذریعہ ہر خاندان کو مکان کی تعمیر پر فی کس 3 لاکھ روپے مالی…
مزید پڑھیں »