تلنگانہ
- اگست- 2023 -3 اگست
تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں وقف بورڈ کے انسپکٹر کی مجرمانہ حرکت کا ویڈیو وائرل _ رات دیر گئے مقفل مسجد کے گیٹ سے پھلانگ لگا کر اندر داخل
کریم نگر _ 3 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں وقف بورڈ کے ایک ذمہ دار عہدیدار کی غیر اخلاقی اور مجرمانہ حرکت ضلع بھر میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے بتایا جاتا ہے کہ کریم نگر وقف بورڈ کے انسپکٹر نجم نے شہر کے محلہ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
تلنگانہ میں پارٹی امیدواروں کے انتخاب کے لئے کانگریس کی اسکریننگ کمیٹی کا اعلان _ بابا صدیقی بھی شامل
نئی دہلی _ 2 اگست ( اردولیکس) کانگریس ہائی کمان نے تلنگانہ میں کانگریس امیدواروں کے انتخاب کے لیے اسکریننگ کمیٹی کا اعلان کیا ہے ۔اے آئی سی سی قائد مرلی دھرن کو اسکریننگ کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا ہے جبکہ ،ممبئی کے سابق رکن اسمبلی بابا صدیقی اور رکن…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
فلم اداکارہ جیا سدھا بی جے پی میں شامل
نئی دہلی _ 2 اگست ( اردولیکس) فلم اداکارہ و سابق رکن اسمبلی جیہ سدھا بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔ انھوں نے تلنگانہ کے انچارج ترون چُگ، ریاستی صدر کشن ریڈی اور قومی نائب صدر ڈی کے ارونا کی موجودگی میں دہلی میں بی جے پی کے مرکزی دفتر…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
اقلیتی رہائشی کالجس پرنسپل اور لیکچررس کی تنخواہ روکنا۔ غیر اخلاقی، آئیٹا تلنگانہ کا احتجاج۔
میدک2اگست(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک)آئیٹا تلنگانہ کے صدر محمد یقین الدین، نائب صدور سید عارف اور محمد عبدالمجیب نے اپنے ایک صحافتی بیان میں سکریٹری ٹمریز کے کالجس کے پرنسپل اور لیکچررس کی تنخواہ روکنے کے اقدام کی پر زور مذمت کرتے ہوۓ کہا کہ کالجس میں طلباء…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
مہاراشٹرا ٹرین فائرنگ واقعہ _ حیدرآبادی نوجوان کی میت لے کر ایمبولینس ممبئی سے بیدر روانہ
حیدرآباد _ 2 اگست ( اردولیکس) مہاراشٹر کے پالگھر میں پیر کے روز جئے پور ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میں پیش آئے فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق حیدرآبادی نوجوان سید سیف الدین کی میت بیدر منتقل کی جارہی ہے میت کو لے کر ان کے بھائی اور دیگر رشتہ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
دنیا کا سب بڑا کارگو طیارہ حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر لینڈ کیا
حیدرآباد _ 2 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیاروں میں سے ایک ایربس ( ہیلوگا) منگل کو کچھ دیر کے لئے توقف کیا۔ شمس آباد ایرپورٹ پر اس بھاری طیارے کی لینڈنگ، پارکنگ اور ٹیک آف کے خصوصی انتظامات…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
حیدرآباد سے ایک نوجوان کو این آئی اے نے گرفتار کرلیا _ دہشت گرد تنظیم حزب التحریرسے مبینہ وابستگی کا الزام
Representative image حیدرآباد یکم اگست(اردولیکس)نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج حیدرآباد کے راجندر نگر علاقے سے سلمان نامی ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔این آئی اے کے عہدیداروں نے بتایا کہ دہشت گرد تنظیم حزب التحریرسے مبینہ طورپر وابستہ سلمان گذشتہ دوماہ سے مفرور تھا جسے خفیہ…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
پارٹی کے اہم عہدوں میں اقلیتی قائدین کے ساتھ ناانصافی _ محمد امتیاز کی مانک راو ٹھاکرے سے نمائندگی
حیدرآباد _ یکم اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج وزیر رکن پارلیمنٹ مانک راو ٹھاکرے سے تلنگانہ پی سی سی کے سیکرٹری محمد امتیاز نے پردیش کانگریس کمیٹی میں کانگریس کے اقلیتی قائدین کو نظر انداز کرنے کی شکایت کی۔ گاندھی بھون میں محمد امتیاز نے کانگریس امور…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے 466 ایمبولینس گاڑیوں کا افتتاح کیا
حیدرآباد _ یکم اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر تلنگانہ چندرشیکھرراو نے آج حیدرآباد کے پیپلز پلازہ میں 466نئی ایمبولینس گاڑیوں کا افتتاح کیا ۔ان گاڑیوں میں 108ایمرجنسی گاڑیاں، 102اماں ووڈی گاڑیاں اور فری ہارس وہیکلس شامل ہیں۔ ان گاڑیوں کو جھنڈی دکھائے جانے کے بعد یہ گاڑیاں تمام اضلاع کیلئے…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
تلنگانہ: گدوال کا بس ٹکٹ 18 ہزار روپئے؟ مسافر حیرت زدہ
حیدرآباد: گدوال آر ٹی سی بس میں سفر کرنے والا ایک مسافر اس وقت حیران رہ گیا جب 30 روپے کے ٹکٹ کے بجائے اسے 18 ہزار روپے سے زائد کا ٹکٹ حوالے کیا گیا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست تلنگانہ میں پیش آیا۔ گدوال آر…
مزید پڑھیں »