تلنگانہ
- جولائی- 2023 -27 جولائی
تلنگانہ میں بارش سے پل بہہ گیا۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں جاری شدید بارش کے دوران ایک پل بہہ گیا۔ یہ واقعہ ضلع بھوپال پلی میں آج پیش آیا۔ تیز بارش کی وجہ سے ٹیکو مٹلہ کے پل کا درمیانی حصہ بہہ گیا۔ پل بہہ جانے کی وجہہ سے آمدورفت متاثر ہوگئی۔ A bridge collapse due to…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ:کڑم پراجیکٹ کو خطرہ؟ انجینئر ان چیف کا بیان
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے کڑم پراجکٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر گشت کررہی اطلاعات کے درمیان انجینئر ان چیف (آپریشنز اینڈ مینٹیننس) ناگیندر راؤ نے رد عمل ظاہر کیا۔ انہوں نے جمعرات کو کہا کہ کڑم پراجکٹ پوری طرح خطرے سے باہر ہے۔ درحقیقت اس…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
میدک میں دیوار گرنے سے حاملہ خاتون شدید زخمی، ہونے والے بچے کی موت _ زچگی کے لئے والدین کے گھر آئی تھی خاتون
موسلادھار بارش کی وجہ سے میدک ضلع کے مرکز میں واقع ایکس سرویس مین کالونی میں ایک حاملہ خاتون پر دیوار گرنے سے ہونے والے بچے کی موت ہوگئی اور حاملہ خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ میدک27جولائی(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک)موسلادھار بارش کی وجہ سے میدک ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
کریم نگر کے لوئیر مانیر ڈیم کے بھی 6 دروازے کھول دیئے گئے
کریم نگر _ 27 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کریم نگر شہر میں واقع لوئیر مانیر ڈیم کے 6 دروازے کھول دیئے گئے ہیں سرسلہ ضلع میں واقع مڈمانیر پراجکٹ سے آنے والے شدید سیلابی پانی کی وجہ سےکریم نگر کے لوئیر مانیر ڈیم میں کافی پانی جمع ہوگیا ہے جس…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
ایک ہفتہ سے جاری شدید ترین بارش کی وجہ سے متحدہ کھمم ضلع کے کئ مواضعات پانی میں محصور _ گوداوری کے سطح آب میں مسلسل اضافہ
ایک ہفتہ سے جاری شدید ترین بارش کی وجہ سے کھمم شہر کے کئی محلہ جات زیر آب صبح 5 بجے سے برقی سربراہی منقطع کردی گئی کھمم ضلع کے تمام سرحدوں کو بیریکڈس کے ذریعے پولیس نے ناک بندی کردی کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
کھمم شہر کے زیر آب علاقوں میں کانگریس کی جانب سے ریلیف کا کام جنگی خطوط پر جاری
کھمم شہر کے زیر آب علاقوں میں کانگریس کی جانب سے ریلیف کا کام جنگی خطوط پر جاری ہے 8 دن سے جاری شدید ترین بارش کی وجہ سے کھمم شہر کی منیر ندی میں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے منیر ندی سے متصل محلہ جات بھکلہ…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
بارش سے تلنگانہ کے 108 مواضعات زیرآب، 10 ہزار سے زائد افراد کو بچالیا گیا _ دو ہیلی کاپٹر اور 6 کشتیوں کی مدد
کریم نگر _ 27 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں جمعرات کو شدید بارش سے 108 گاوں زیر آب آگئے تھے جن میں سے 10694 افراد کو بچالیا گیا اور محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ Army helicopter rescued six persons were trapped in Morancha stream in Nainpaka in Bhupalpally district.…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
سری رام ساگر کے 26 اور نظام ساگر پراجیکٹ کے 4 گیٹ کھول دئے گئے
نظام آباد_ 27 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے سری رام ساگر پراجکٹ میں بالائی علاقے سے بھاری سیلابی پانی داخل ہورہا ہے۔چونکہ تقریباً 2,22,216 کیوسک پانی آرہا ہے، ڈیم کے حکام احتیاط کے طور پر 26 گیٹ اٹھا دئے ہیں اور نیچے گوداوری میں 1 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں ایک شخص بائیک کے ساتھ پانی میں بہہ گیا : ویڈیو دیکھیں
ورنگل _ 27 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں گزشتہ چند دنوں سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے کئی علاقوں میں ندیاں اور تالاب بھر گئے ہیں اور سڑکوں پر پانی بہہ رہا ہے پانی میں بہہ جانے کے کئی واقعات پیش آرہے ہیں اسی طرح کے ایک واقعہ میں…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
شدید بارش: ضلع نرمل بھینسہ گڈانا واگو کے 6 دروازے کھول دئیے گئے۔ کئی علاقوں میں پانی داخل۔تین نوجوانوں کی جان پولیس نے بچائی
بھینسہ ( نامہ نگار افروز خان کی رپورٹ)ریاست تلنگانہ میں زبردست بارش کی وجہہ سے ضلع نرمل کے بھینسہ میں واقع گڈانا واگوکی سطح آب مکمل ہوگئی ہے۔ حکام نے پراجکٹ کے7 گیٹ کھول دئیے اورپانی چھوڑا جارہا ہے۔ قریب ایک لاکھ کیوزک پانی کا بہاو جاری ہے۔ پراجکٹ کے…
مزید پڑھیں »