تلنگانہ
- جولائی- 2023 -27 جولائی
شدید سے شدید بارش۔ تلنگانہ کو ریڈ زون قراردیا گیا۔ کئی اضلاع کیلئے ریڈ اورآرینج الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے شدید بارش کے پیش نظر تلنگانہ کو ریڈ زون قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ خبردار کیا گیا ہے کہ ریاست میں شدید سے شدید بارش کا امکان ہے۔ نرمل، نظام آباد، جگتیال، سرسلہ، کریمنگر، پیدا پلی، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک اور کاماریڈی اضلاع کیلئےریڈ الرٹ کا…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
ملک میں سب کے لئے ایک قانون ، دستور کے مغائر : محترمہ ناصرہ خانم
نظام آباد _ 27 جولائی ( اردولیکس)آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ تلنگانہ کنوینر محترمہ ایڈوکیٹ جلیسہ سلطانہ رکن پرسنل لا بورڈ شعبہ خواتین محترمہ مفظہ حفیظ و شعبہ خواتین جماعت اسلامی تلنگانہ محترمہ ناصرہ خانم نے بھینسہ کے گریٹ فنکشن ہال میں خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ یہ ملک کثیر المذاہب…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
آج یعنی جمعرات کی رات حیدرآباد میں5 تا 6 سٹی میٹربارش کا امکان۔شہریوں کو ضروری کام سے ہی باہر نکنے کا مشورہ
حیدرآباد: شمال مغربی خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کا علاقہ بنا ہوا ہے جس کے اثر سے ریاست بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گریٹرحیدرآباد میں بارش ہورہی ہے۔ آج بھی صبح سے وقفہ وقفہ سے بارش ہورہی ہے اورآسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ کے رکن اسمبلی کے بیٹے کی ہارٹ اٹیک سے موت
حیدرآباد: تلنگانہ کے ایک رکن اسمبلی کا جواں سال بیٹا قلب پر حملے کی وجہ سے فوت ہو گیا۔ پٹن چیرو کے رکن اسمبلی مہیپال ریڈی کا بڑا بیٹا 30 سالہ وشنو وردھن ریڈیی گزشتہ کچھ دنوں سے حیدرآباد کے کانٹیننٹل ہاسپٹل میں زیر علاج تھا۔ جمعرات…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ کا ایک گاوں بارش سے مکمل زیر آب _ لوگ جان بچانے چھت پر چڑھ گئے : ہیلی کاپٹر اور کشتیوں کی مدد سے نکالنے کی کوشش
کریم نگر _ 27 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے شنکربھوپال پلی ضلع میں شدیدبارش کے نتیجہ میں کئی مواضعات زیرآب آگئے۔خاص طور پر مورانچاپلی گاوں مکمل طور پر زیر آب آگیا ہے جہاں گاوں کے عوام مکان کی چھت پر چڑھ کر اپنی جان بچانے کی کوشش کررہے ہیں اور…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ میں بارش کے باعث جمعہ 28 جولائی کو بھی تعلیمی اداروں کو تعطیل
حیدرآباد 27 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست میں زبردست بارش کے پیش نظر حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو جمعہ 28 جولائی کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے جمعہ کو تعلیمی اداروں میں تعطیلات دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر سبیتا اندرا ریڈی کو…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ: بارش کے دوران دو بھائی بہہ گئے۔ محبوب آباد ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست میں جاری موسلادھار بارش کے دوران دو بھائی پانی میں بہہ گئے۔ یہ واقعہ ضلع محبوب آباد کے پوچم پلی موضع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پوچم پلی موضع سے تعلق رکھنے والے سرینو اور یاکیہ اپنے رشتہ دار کی آخری رسومات کے بعد…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ ملوگ کے جنگلات میں پھنس جانے والے 135 سیاحوں کو بچا لیا گیا۔ متاثرین کا کریم نگر اور ورنگل سے تعلق: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ملگ میں آبشار دیکھنے کے لیے جانے کے بعد جنگل میں پھنسے ہوئے 130 سیاحوں کو بہ حفاظت بچانے میں کامیابی حاصل کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق یہ سیاح کل بارش کے دوران آبشار کا نظارہ کرنے کے لیے گئے ہوئے تھے کہ ندی کی…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
تلنگانہ کڑم پراجکٹ کے دروازے کھولنے کے باوجود پانی اوپر سے بہہ رہا ہے: ویڈیو دیکھیں
خانہ پور : ریاست بھر میں موسلا دھار بارش ہورہی ہے۔شدید بارش کی وجہ سےضلع نرمل کے کڑم پراجکٹ کی سطح میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ حکام نے 14 گیٹ کھول دئیے اور پانی چھوڑا جارہا ہے۔ تاہم زبردست بارش کی وجہ سے گیٹ کھولنے کے باوجود بھی پراجیکٹ…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
حیدرآباد میں چہارشنبہ کی رات بھر بارش
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی اثناء میں حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر حیدرآباد میں چہارشنبہ کی رات سے جمعرات کی صبح تک بارش ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ آدھی رات سے صبح تک وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش ہوگی۔…
مزید پڑھیں »