تلنگانہ
- جولائی- 2023 -27 جولائی
تلنگانہ کے ملوگو ضلع میں آبشار دیکھنے کے لئے جانے والے 70 سیاح پھنس گئے _ رات دیر گئے این ڈی آر ایف کا آپریشن شروع
ورنگل _ 27 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے ملوگو ضلع کے جنگلاتی علاقے بارش کی وجہ سے کئی سیاح پھنس گئے ہیں۔ جنھیں بچانے کے لئے این ڈی آر ایف کی ٹیم رات دیر گئے روآنہ کی گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ چہارشنبہ کی صبح 100 سے زائد سیاح ویربھدراورم…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
بارش کے دوران خاتون ندی میں بہہ گئی۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر ندیاں نالے ابل پڑے اسی دوران ضلع بھدرادری کتہ گوڑم میں چاپرالہ پلی موضع کے پاس ایک خاتون ندی عبور کرنے کے دوران بہہ گئی۔تفصیلات کے کے مطابق دس تا12 خواتین آج شام…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ کے کتہ گوڑم میں ندی عبور کرنے کے دوران خاتون پانی میں بہہ گئی : خوفناک ویڈیو دیکھیں
کھمم _ 26 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں گزشتہ ایک ہفتہ سے جاری مسلسل بارش کی وجہ سے ندیاں اور تالاب سے بہہ رہے ہیں۔ پانی میں بہہ جانے کے اب تک کئی واقعات پیش آئے ہیں چہارشنبہ کی شام بھی اسی طرح کے واقعہ میں ایک خاتون پانی کے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ میں ملٹی پرپز ہیلتھ اسسٹنٹ کی 1520 جائیدادوں کے لئے نوٹیفکیشن
حیدرآباد _ تلنگانہ میں 1520 ملٹی پرپز ہیلتھ اسسٹنٹ (فیمیل) جائیدادوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت نے اس سلسلے میں کمشنر آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میں ملٹی پرپز ہیلتھ اسسٹنٹ کی جائیدادوں پر تقررات کے لیے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ملٹی پرپز ہیلتھ…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
امریکہ میں فاقہ کشی پر مجبور حیدرآبادی لڑکی سیدہ منہاج _ متاثرہ کی ماں نےمرکزی وزیرسے کی مدد کی اپیل
حیدرآباد _ 26 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد ایک لڑکی جو امریکہ میں ماسٹرز کرنے گئی تھی وہاں کی سڑکوں پر فاقہ کشی کی زندگی گزار رہی ہے۔ اس کے بارے میں جاننے کے بعد، لڑکی کی ماں نے مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو ایک خط لکھا، جس میں…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
کریم نگر میں منی پور تشدد کے خلاف جماعت اسلامی ہند کا احتجاج _ مظلومین کو انصاف اور خاطیوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
کریم نگر میں منی پور تشدد کے خلاف جماعت اسلامی ہند کریم نگر کے زیراہتمام تلنگانہ چوک پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مسلم، عیسائی، سکھ، دلت اور سدھ بھاونا فورم کے قائدین منی پور میں خواتین کو تشدد اور ہوس کا نشانہ بنانے پر سخت برہمی، غم و غصہ…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
برہم شخص نے سرکاری عہدیدار کے ٹیبل پر سانپ رکھ دیا۔حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں ایک شخص کی جانب سے کی گئی حرکت پر سرکاری عہدیدار حیرت زدہ رہ گئے۔موسلا دھار بارش کی وجہ سے الوال علاقہ میں سمپت کمار نامی نوجوان کے گھر سیلاب کا پانی داخل ہوگیا، پانی کے ساتھ سانپ بھی اس کے مکان میں گھس گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کے خلاف ان کے ہی حلقہ کے بی جے پی قائدین اور کارکنوں کا احتجاج
حیدرآباد _ 26 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے نامپلی میں واقع تلنگانہ بی جے پی کے دفتر میں نظام آباد ضلع سے تعلق رکھنے والے بی جے پی قائدین اور کارکنوں نے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ ان احتجاجیوں نے رکن پارلیمنٹ پر یکطرفہ فیصلہ کرتے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے 100 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 100 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی عمل میں آئی۔اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
حبیب محمد العیدروس، تلنگانہ تلگودیشم کے اقلیتی صدر مقرر
حیدرآباد _ 25 جولائی ( پریس نوٹ) تلگودیشم کے قومی صدر و سابق چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو نے حبیب محمد العیدروس کو تلنگانہ تلگودیشم کا اقلیتی صدر مقرر کیا ہے پارٹی کے ریاستی اقلیتی صدر مقرر کرنے پر حبیب محمد العیدروس نے ایک بیان میں کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں »