تلنگانہ
- جولائی- 2023 -22 جولائی
تلنگانہ کے معذورین کے لئے ایک خوشخبری
حیدرآباد _ 22 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے معذورین کے لئے ایک خوشخبری سنائی ہے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے حکومت کی طرف سے معذورین کو دی جانے والی 3 ہزار امدادی پنشن کو بڑھا کر 4,016 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں احکامات…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
حمایت ساگر کے پانی کے اخراج کا نظارہ کرنے سے عوام محروم
حسام الدین ریاض کی رپورٹ حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے حمایت ساگر ذخیرہ گنڈی پہٹ کے دروازے کھول دیئے جانے کی اطلاعات پر شہر کے کئی علاقوں کے عوام پانی کے اخراج کا نظارہ دیکھنے کے لئے گنڈی پیٹ پہنچے تھے لیکن انھیں وہاں اس وقت شدید…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
حمایت ساگر کے آج مزید دو گیٹ کھول دئے گئے
حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد میں جڑواں آبی ذخائر حمایت ساگر اور عثمان ساگر میں بارش اور سیلاب کا پانی تیزی سے داخل ہو رہا ہے۔ جس کے پیش نظر واٹر بورڈ کے عہدیداروں نے حمایت ساگر کے مزید دو گیٹ اٹھائے دئے ہیں گزشتہ روز بھی دو…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
تلنگانہ میں بارش _ 16 کلو وزنی مچھلی مچھیروں کے ہاتھ لگ گئی
حیدرآباد _ 22 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں گزشتہ ایک ہفتہ سے جاری مسلسل بارش کی وجہ سے کئی اضلاع کے تالابوں اور ڈیمس سے بھاری تعداد میں مچھلیاں پکڑی جارہی ہیں بعض مقامات پر مچھلیاں سڑکوں پر نکل آئیں۔ نلگنڈہ ضلع کے شورا گورارم پراجکٹ میں مچھیروں کے ہاتھوں…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
نئے گیسٹ لکچررس کے تقررات پر روک _ پرانے لکچررس کی خدمات بحال کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت
حیدرآباد _ 22 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے گیسٹ لیکچررس کی تائید میں احکامات جاری کئے۔ ہائی کورٹ نے انٹر بورڈ کو احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ وہ ماضی میں کام کرنے والے 1654 گیسٹ لیکچررس کی تجدید کرے۔ اور نئے تقررات نہ کرے ۔انٹر…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو کل ہفتہ کو بھی تعطیل
حیدرآباد _ 21 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں مسلسل بارش کے پیش نظر حکومت نے ہفتہ 22 جولائی کو بھی ریاست بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو تعطیل کا اعلان کردیا ہے ریاستی حکومت نے ابتدا میں تعلیمی اداروں کو جمعرات اور جمعہ کو تعطیلات کا اعلان کیا تھا اور…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
حیدرآباد کے حمایت ساگر پراجیکٹ کے دو گیٹ کھول دئے گئے
حیدرآباد _ حیدرآباد کے مضافات میں جڑواں آبی ذخائر عثمان ساگر اورحمایت ساگر میں سیلابی پانی تیزی سے داخل ہو رہا ہے ۔ جس کے پیش نظر میں حمایت ساگر کے 2 گیٹس کو 2 فٹ اٹھا کر نیچے کی طرف پانی چھوڑا جا رہا ہے۔ محکمہ آبپاشی کے حکام…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
ڈی اروند‘ کھوکھلے اور بے بنیادبیانات تک محدود: کویتا
نظام آباد 21/جولائی (اردو لیکس)رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے نظام آباد آئی ٹی ہب جاب میلہ کا آج افتتاح عمل میں لایا ۔ اس دوران بی آر ایس قائد نے کئی ملازمت کے خواہشمندوں سے بات چیت کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
حیدرآباد میں بارش، لوگ ضروری کام وہ تو ہی باہر نکلیں۔ عہدیداروں کی ہدایت
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے 3 اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شدید بارش کی پیش قیاسی کے پیش نظر حکام نے مشورہ دیا کہ لوگ ہنگامی حالات کے علاوہ باہر نہ نکلیں یعنی کہ بہت ضروری کام…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
تلنگانہ میں بارش _ عادل آباد ضلع کے کئی مواضعات پانی میں محصور ، دبارپیٹ کے قبائلییوں کا راستہ روکو احتجاج
عادل آباد _ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں مسلسل بارش کے سبب عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔کئی مضافاتی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ایسے میں ضلع عادل آباد کے ایچوڑہ منڈل کے موضع دبارپیٹ گاوں میں حال میں بنائے گئے نیشنل ہائی وے سے ہوتے سیلابی پانی گھروں…
مزید پڑھیں »