تلنگانہ
- جولائی- 2023 -21 جولائی
تلنگانہ کے کڑم پراجیکٹ کے 11 دروازے کھول دیئے گئے
نرمل _ 21 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرمل ضلع کے کڑم پراجیکٹ کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کہ وجہ سے کڑم نارائنا ریڈی پراجیکٹ میں ہزاروں کیوسک پانی داخل ہورہا ہے جس کے پیش نظر محکمہ آبپاشی کے افسران کو الرٹ کر دیا گیا اور پراجیکٹ کے 11 …
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
آئی ٹی ملازمین کو بھی دو دن تک ورک فرم ہوم کرنے حکومت کی ہدایت
حیدرآباد: شہر میں شدید بارش کے دوران جہاں تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر کو تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے وہیں حکومت تلنگانہ نے آئی ٹی ملازمین کو بھی اگے دو دنوں تک ورک فرم ہوم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے تمام آئی…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
منی پور میں جاری دہشت وبربریت کی شدید مذمت،حکومت امن کی فضا کوفوری بحال کرے :ڈاکٹر محمدخالدمبشرالظفرکا مذمتی بیان*
منی پور میں جاری دہشت وبربریت کی شدید مذمت،حکومت امن کی فضا کوفوری بحال کرے امیرحلقہ جماعت اسلامی ہندحلقہ تلنگانہ ڈاکٹر محمدخالدمبشرالظفرکامذمتی بیان منی پور واقعات پر اظہارتشویش اور سخت مذمت کرتے ہوئے امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ ڈاکٹر محمدخالدمبشرالظفرنے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ پچھلے تین…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
بریکنگ نیوز _ گریٹر حیدرآباد میں جمعہ اور ہفتہ کو بھی تعطیلات ، تعلیمی اداروں کے ساتھ سرکاری اور خانگی اداروں کو بھی تعطیلات
حیدرآباد _ 20 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں جاری شدید بارش کے پیش نظر تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر کے ساتھ ساتھ خانگی اداروں اور دفاتر کو جمعہ اور ہفتہ کو بھی تعطیلات کا اعلان کیا ہے مسلسل بارش…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
تلنگانہ کانگریس کی الیکشن کمیٹی کا اعلان _ 29 ارکان میں محمد علی شبیر اور محمد اظہر الدین شامل، اقلیتی ڈپارٹمنٹ نظر انداز
حیدرآباد _ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیٹی کا اعلان کیا ہے ۔ کل ہند کانگریس کمیٹی نے اس سال دسمبر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے تلنگانہ پی سی سی صدر ریونت ریڈی کی صدارت میں تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمیٹی کا اعلان…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
سابق وزیر و عادل آباد کانگریس کے سینئر قائد سی رامچندر ریڈی اب نہیں رہے
سابق ریاستی وزیر متحدہ ریاست آندھراپردیش و عادل آباد کانگریس کے قد آور قائد چلکوری رام چندر ریڈی کا بعمر 79 سال نمس ہاسپٹل حیدر آباد میں دیہانت ہوگیا۔چند روز قبل ناسازی طبیعت کے باعث انہیں حیدر آباد کے نمس ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا،تاہم آج برین اسٹروک کی…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
اقلیتوں کو بھی بغیر بینک لنک کے ایک ، ایک لاکھ روپے دینے تلنگانہ کے وزیر فینانس ہریش راؤ کا اعلان
حیدرآباد _ 20 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر فینانس ہریش راؤ نے قرضہ جات کے درخواست داخل کرنے والے تمام اقلیتوں کے لیے ایک ایک لاکھ روپے بغیر بینک لنک کے 10 دن میں جاری کئے جائیں گے۔ وزیر ہریش راؤ نے کہا کہ یندووں کو دی جانے والی…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
حیدرآباد میں بارش سے کئی علاقوں میں پانی، ورنگل میں دیوار گرنے سے ایک کی موت _ سدی پیٹ اور جنگاوں کی سڑک بہہ گئی ، تلنگانہ میں مسلسل چوتھے دن بارش
حیدرآباد _ 20 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع اور حیدرآباد میں مسلسل چوتھے دن بھی شدید بارش ہورہی ہے۔ حیدرآباد کے بیشترعلاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز، پنجہ گٹہ، امیرپیٹ، بورابنڈہ، کوکٹ پلی، مادھاپور، فلم نگر اور دیگر علاقوں کی بعض کالونیاں زیر…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
بارش: تلنگانہ کے 5 اضلاع میں ریڈ الرٹ اور 20 اضلاع کیلئے آرینج و ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی دوران محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے 5 اضلاع کیلئے ریڈ الرٹ اور 10 اضلاع کیلئے آرینج کے علاوہ 10 اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
تلنگانہ: تعطیل کے اعلان میں تاخیر پر بچوں اور والدین کو پریشانی۔ کئی طلباء اسکولس پہنچ چکے تھے۔ ٹویٹر پر صارفین کی شدید برہمی
حیدرآباد: زبردست بارش کی وجہ سے ریاست تلنگانہ میں اچانک اسکولس کو دو دنوں تک تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ شدید بارش اور موسم سرد ہونے کی وجہ سے جہاں اولیائے طلبہ نے حکومت کے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے وہیں کئی افراد نے شدید برہمی کا…
مزید پڑھیں »