تلنگانہ
- جولائی- 2023 -20 جولائی
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ حکومت نے شدید بارش کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو دو دن تعطیلات کا اعلان کردیا
حیدرآباد _ 20 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے کئی اضلاع اور حیدرآباد میں گزشتہ دو دنوں سے جاری شدید بارش کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو دو دن جمعرات اور جمعہ کو تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے ٹیوٹر پر…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
حیدرآباد اور تلنگانہ کے کئی اضلاع میں شدید بارش _ سرد ہواؤں سے عوام مکانات سے نکلنے خائف
حیدرآباد _ 20 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں دو دنوں سے خاص کر حیدرآباد میں شدید بارش ہورہی ہے۔ جمعرات کی صبح موسلا دھار بارش ہوئی۔ جس کے باعث شہر کے کئی علاقے زیر آب آگئے۔ سڑکوں پر سیلابی پانی کی وجہ سے گاڑی چلانے والوں کو مشکلات کا سامنا…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
محبوب نگر میں 30 جولائی کو پرینکا گاندھی کا جلسہ عام _ تلنگانہ کانگریس قائدین کا اجلاس
حیدرآباد _ 19 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کی جانب سے 30 جولائی کو محبوب نگر میں پرینکا گاندھی کا جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جس میں سابق وزیر جے کرشنا راؤ کانگریس پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں۔ جلسہ عام میں پرینکا گاندھی مہیلا ڈیکلریشن کا اعلان کریں گی۔ …
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
ملک بھر میں موجود سکریٹریٹ اور سرکاری دفاتر کی مساجد میں تلنگانہ سکریٹریٹ کے مساجد نمبر ون ہیں : وزیر داخلہ تلنگانہ محمد محمود
حیدرآباد – 19/جولائی (پریس نوٹ) ملک بھر میں موجود سکریٹریٹ اور سرکاری دفاتر کی مساجد میں تلنگانہ سکریٹریٹ کے مساجد نمبر ون ہیں، کیونکہ ملک بھر کے سرکاری دفاتر میں ایسے مساجد نظر نہیں آتے. ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے چہارشنبہ کو سکریٹریٹ مساجد…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
حیدرآبادی حجاج کرام مدینہ میں کھٹی دال چاول کے لیے بے چین _ روایتی کھانے نہ ملنے سے پریشان
جدہ، 19 جولائی ( عرفان محمد) زیادہ تر ہندوستانی حجاج کرام، خاص طور پر ملک کے جنوبی حصوں سے تعلق رکھنے والے مقدس شہر مدینہ منورہ میں روایتی کھانے کے ایک اہم چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہندوستانی عازمین بشمول تلنگانہ کے حجاج کرام مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
آروگیہ شری کارڈ رکھنے والے خاندانوں کو تلنگانہ حکومت نے دی خوشخبری
حیدرآباد _ 19 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے آروگیہ شری کارڈ رکھنے والے خاندانوں کو ایک خوشخبری سنائی ہے اب تک آروگیہ شری کارڈ رکھنے والوں کو 2 لاکھ روپے تک علاج ومعالجہ کیا جاتا ہے اس کی حد میں اضافہ کرتے ہوئے 5 لاکھ روپے کرنے کا اعلان…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
اداکار جوڑے ڈاکٹر راج شیکھر اور ان کی اہلیہ جیوتا کو دو سال قید کی سزا
حیدرآباد _ 19 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کی نامپلی کے 17 ویں ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ، سائی سدھا نے منگل کو سنسنی خیز فیصلہ سنایا، جس میں تلگو فلم اداکار ڈاکٹر راج شیکھر اور ان کی اہلیہ کو ہتک عزت کے مقدمے میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
بی آر ایس لیڈر و سابق رکن اسمبلی ٹی کرشنا ریڈی کی ریونت ریڈی سے ملاقات _ کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ
حیدرآباد _ 18 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں حکمران جماعت بی آر ایس کو ایک اور دھکہ لگنے والا ہے چند دن قبل بی آر ایس پارٹی کے دو اہم قائدین پی سرینواس ریڈی کھمم کے سابق رکن پارلیمنٹ اور جے کرشناراو محبوب نگر کے سابق وزیر کانگریس پارٹی میں…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
چاند نظر نہیں آیا ، 20 جولائی کو یکم محرم الحرام
رویت ہلال کمیٹی حیدر آباد دکن ریاست تلنگانہ نے اعلان کیا ہے کہ منگل 18 جولائی کو محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا اس لیئے20 جولائی کو یکم محرم الحرام ہوگا اور عاشورہ 29 جولائی کو ہوگا
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
تلنگانہ میں اگلے 5 دنوں تک زبردست بارش کی پیش قیاسی۔ کئی اضلاع کیلئے ریڈ،ایلو اور آرینج الرٹ جاری: ڈائرکٹرمحکمہ موسمیات
شہرحیدرآباد میں بھی کل رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے وقفہ وقفہ سے ہلکی یا تیز بارش ہورہی ہے جس کی وجہہ سے موس سرد ہوگیا ہے حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں اگلے پانچ دنوں تک زبردست بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات…
مزید پڑھیں »