تلنگانہ
- جولائی- 2023 -18 جولائی
تلنگانہ کے 4 اضلاع میں آج سے آر ٹی سی نے جاری کئے ٹاون بس پاس
حیدرآباد ۔ 17 جولائی (اردولیکس) تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی ایس آرٹی سی ) نے آج سے ریاست کے 4 اضلاع میں ٹاون بس پاس متعارف کیا ہے ۔ پہلے مرحلہ کے تحت اضلاع کریم نگر محبوب نگر نظام آباد نلگنڈہ ضلع مستقر میں چلائی جانے والی پلے ویلکو…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
تلنگانہ کے کئی اضلاع بشمول حیدرآباد میں بارش _ آیندہ چار دن تک بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 18 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع بشمول شہرحیدرآباد میں پیر کی رات سے موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔پرانا شہر کے ساتھ ساتھ بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز، لکڑی کاپل، خیریت آباد، پنجہ گٹہ، امیرپیٹ، کوکٹ پلی، کونڈا پور، مہدی پٹنم، نامپلی، کوٹھی، چادر گھاٹ، ملک پیٹ، دلسکھ…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
عادل آباد شہر میں رات 9 بجے سلاٹر ہاؤس میں توڑ پھوڑ _ بی جے پی کا احتجاج ، پولیس کی بروقت مداخلت سے حالات قابو میں
عادل آباد۔17/جولائی(اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد شہر کے اندراما کالونی کے قریب واقع مسلخ خانہ (سلاٹر ہاؤس) کو دوسرے مقام پر منتقل کرنے کے مطالبہ کرتے ہوئے پیر کی رات 9 بجے عادل آباد بی جے پی کی ریاستی کمیٹی کی ایگزیکٹو ممبر سہاسینی ریڈی کی قیادت میں احتجاج…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
کورٹلہ میں ہارٹ اٹیک سے نوجوان رپورٹر کی موت
کورٹلہ 17/جولائی (اردو لیکس نیوز) کورٹلہ کے صحافی گنڈیٹی کرن کی قلب پر حملہ کے سبب موت واقع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق شہر کورٹلہ میں بحثیت صحافی خدمات انجام دے رہے گنڈیٹی کرن 36سالہ جو دیشا نیوز صحافی ہے جو گذشتہ 20سالوں سے صحافتی میدان اپنی خدمات انجام دے رہا ہے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
ہفتہ مطالبات ” رکن اسمبلی خانہ پور ریکھا نائک سے تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے قائدین
خانہ پور: تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF) ضلع نرمل کے قائدین نے خانہ پور پہونچکر ضلعی صدر ایم۔اے۔وسیم کی قیادت میں فیڈریشن کے ذمہ داران ریاستی نائب صدر، اعجاز احمد خان، ضلعی نائب صدر افتخار احمد، ضلعی جنرل سیکریٹری محمد اکبر خان، ضلعی آرگنائزنگ سیکریٹری ایم۔اے۔رشید، سید زاہد ہاشمی…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
تلنگانہ میں اساتذہ تنظیموں کا احتجاج کا اعلان۔ نئے پی آر سی کی تشکیل اور پہلی تاریخ کو تنخواہیں ادا کرنے کا مطالبہ بھی شامل
حیدر آباد: تلنگانہ میں اساتذہ کی مختلف تنظیموں نے نئے پی آرسی کی تشکیل کا مطالبہ کرتے ہوئے مرحلہ واری طور پر طویل مدتی احتجاجیکا اعلان کیا ہے۔ 18 اور 19 جولائی کو بائیک ریالی نکالی جائے گی ۔12 اگست کو ریاست کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز میں ریالیاں نکالی…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
محمد رفیع احمد اسوسی ایٹ پروفیسر دکن کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا کی گئی
حیدرآباد۔16/ جولائی (راست) رائل سیما یونیورسٹی کرنول سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد رفیع احمد کو کمپیوٹر سائنس میں ڈاکٹر آف فلاسفی پی ایچ ڈی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ انہوں نے کمپیوٹر سائنس میں اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان ”کمپوزٹ اینڈ ہائبرڈ روٹنگ پروٹوکال فار وائرلیس سنسر نٹ ورکس وتھ…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
جونیئر لکچررس اور اساتذہ کے مسابقتی امتحانات کا اسٹڈی میٹریل مفت دستیاب : کمشنر اقلیتی بہبود عمر جلیل
حیدرآباد 16 جولائی (اردولیکس) تلنگانہ کے محکمہ اقلیتی بہبود کے سکریٹری و کمشنر سید عمر جلیل نے کہا ہے کہ مائناریٹی اسٹڈی سرکل کی جانب سے لکچررس کی مختلف جائیدادوں پر تقررات کے لئے اقلیتی امیدواروں کے لئے مفت کوچنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سید عمر جلیل نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
ریونت ریڈی آر ایس ایس کے سرگرم کارکن _ تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو کا الزام : ویڈیو دیکھیں
جگتیال _ 16 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر و بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر تارک راما راو نے تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی کو آر ایس ایس کا سرگرم کارکن قرار دیا۔ جگتیال میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تارک راما راو نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
ِ تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو کی انسانی ہمدردی _ اپنی کار سے اتر کر حادثہ میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کروایا
میدک16جولائی(حافظ محمد فصیح الدین میدک)تلنگانہ کے وزیر ِ انفارمیشن اینڈ ٹکنالوجی تارک راماراو آج جب اپنے قافلے کے ساتھ کاماریڈی سے حیدرآباد واپس ہورہے تھے اسی اثناء میں نیشنل ہائی وے چیگنٹہ ضلع میدک کے پاس آر ٹی سی بس نے کار کو ٹکر دے دی۔جس کے نتیجہ میں کار…
مزید پڑھیں »