تلنگانہ
- جولائی- 2023 -16 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بہت جلد دوڑے گی میٹرو ریل۔ کاموں کے آغاز کی تیاریاں شروع
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں بہت جلد دوڑے گی اس کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ حیدرآباد میٹرو ریل کی جانب سے حیدرآباد کے پرانے شہر میں میٹرو ریل کے کاموں کے آغاز کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ پرانا شہر میں ساڑھے پانچ کلو میٹر تک…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
حیدرآباد: اے ٹی ایم سے نکالے 8 ہزار ہاتھ لگے 600 روپئے
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے ایک خانگی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والا ایک شخص اس وقت حیرت زدہ رہ گیا جب ایک ہزارروپئے نکالنے پر مشین سے صرف 200 روپئے ہی نکلے۔ یہ واقعہ ناچارم کے ملا پور علاقہ کے ایچ ڈی ایف سی بینک کے اے…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
تلنگانہ میں 43 ڈی ایس پیز کے تبادلے _ محمد غوث بابا اے سی پی ٹریفک پولیس کریم نگر مقرر
حیدرآباد _ 15 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں 43 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردئے گئے ہیں اس سلسلے میں ڈی جی پی انجنی کمار نے احکامات جاری کئے ہیں۔ انٹلی جنس کے ڈی ایس پی محمد غوث بابا کا تبادلہ کرتے ہوئے انھیں کریم نگر ٹریفک 2 کا اے…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
تلنگانہ میں 22 میونسپل کمشنرس کے تبادلے _ محمد صابر علی گھٹکیسر میونسپل کمشنر مقرر
حیدرآباد _ 15 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ہفتہ کو ریاست کے 23 میونسپل کمشنروں کے تبادلے کے احکامات جاری کئے۔ بی گیتا رادھیکا کا سی ڈی ایم اے سے جی ایچ ایم سی میں تبادلہ کیا گیا۔ سی ڈی ایم اے آفس میں جے ڈی کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
ڈاکٹر پرینکا آلا بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کلکٹر کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا
بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کلکٹر کی حیثیت سے آج ڈاکٹر پریانکا آلا نے جائزہ حاصل کرلیا آج دوپہر میں ڈاکٹر پریانکا آلا نے کتہ گوڑم کلکٹریٹ میں دستخط کرتے ہوئے جائزہ حاصل کرلیا اس موقع پر محترمہ ڈاکٹر پریانکا آلا نے کہا کہ مجھے خوشی ہورہی ہے کہ گریجن اور…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
تلنگانہ کے حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع _ دو فلائٹس میں 300 حجاج حیدرآباد پہنچ گئے
حیدرآباد _ 15 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ سے سعادت حج کے لئے سعودی عرب روانہ ہونے والے اسٹیٹ حج کمیٹی کے حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر دوفلائٹس کے ذریعہ 300حاجی پہنچے۔پہلی فلائٹ 8بجے صبح پہنچی جبکہ دوسری فلائٹ 8.15بجے…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں شدید بارش سے پل پانی میں بہہ گیا _ کئی علاقوں کا رابطہ منقطع
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے جینت منڈل مستقر میں شدید بارش کی وجہ سے ترنم برج کے نیچے بنایا گیا ایک عارضی پل ٹوٹ گیا۔جس کی وجہ سے طلباء اور عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔اس موقع پر دیہاتیوں نے کہا کہ برائے نام تعمیر…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
سکھیش چندرشیکھر کو تلنگانہ کے وزیر کے ٹی آر نے روآنہ کی قانونی نوٹس _ الزامات واپس لینے کا کیا مطالبہ
حیدرآباد _ 14 جولائی ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر اور ریاستی وزیر کے ٹی آر نے دہلی شراب کیس کے ملزم سکھیش چندر شیکھر کو قانونی نوٹس روآنہ کی ہے۔ وزیر کے ٹی آر نے قانونی نوٹس میں کہا کہ سکھیش چندرشیکھر نے ان کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
کویتا اور کے ٹی آر کے لوگ میرے گھر والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں : سکھیش چندرشیکھر کا گورنر کو خط
نئی دہلی _14 جولائی ( اردولیکس) دہلی شراب معاملے اور منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں قید سکھیش چندر شیکھر نے تلنگانہ کے گورنر تملسائی سندراجن کو ایک اور سنسنی خیز خط لکھا ہے۔ سکھیش چندرشیکھر نے اپنے خط میں الزام لگایا کہ رکن کونسل کویتا اور ان کے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
کھمم میں جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کا جلسہ اصلاح معاشرہ
کھمم سے حافظ جواد احمد کی رپورٹ اسلام مکمل نظام زندگی ہے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے تمام چیزوں کو وضاحت کے ساتھ بیان کیا یکساں سول کوڈ کے ذریعے شریعت میں مداخلت کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار تلنگانہ کے شہر کھمم میں…
مزید پڑھیں »