تلنگانہ
- جولائی- 2023 -14 جولائی
مزمل خان ، پداپلی ضلع کلکٹر مقرر _ تلنگانہ میں 31 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے
حیدرآباد _ 14 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں 31 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے عمل میں آئے ہیں جس میں مزمل خان کو پداپلی ضلع کا کلکٹر مقرر کیا گیا ہے اور آئیلا تریپاٹھی کو ملگ ضلع کا کلکٹر بنایا گیا۔ اس طرح تبادلوں اور پوسٹنگ کے ذریعہ…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
راجہ سنگھ کی ہریش راو سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات۔ افواہوں کا بازار گرم
حیدرآباد: بی جے پی کے معطل شدہ ملعون رکن راجہ سنگھ کی جانب سے ریاستی وزیرفینانس ہریش راو سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کے بعد افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔ راجہ سنگھ نے تلنگنانہ کے وزیرسے ان کی قیامگاہ پہنچ کر ملاقات کی۔ اس ملاقات کے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
دکن کے معروف شاعر حضرت یوسف روش کا انتقال
حیدر آباد دکن کے ممتاز و معروف نعتیہ و سنجیدہ شاعر حضرت یوسف روش ساکن جدید ملک پیٹ ( نزد ٹاور) حیدر آباد ولد جناب داؤد صاحب مردم کا بعمر 80 سال 14 جولائی 2023ء کی صبح انتقال ہو گیا نماز جنازہ مسجد محی الدین النساء بیگم صاحبہ ملک پیٹ…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
رومیسہ ٹراویلس کے حجاج کرام کی ادائیگی حج کےبعد واپسی
حیدرآباد: رومیسہ ٹراویلس اینڈ ٹورسٹ ٹولی چوکی حیدرآباد کے مینیجنگ ڈائریکٹر حامد فیاض الدین کی قیادت میں حجاج کرام کے 51 رکنی قافلہ کی شمس آباد ائیرپورٹ پر آج آمد ہوئی ۔ حجاج کرام میں 23 خواتین اور 28 مرد حضرات شامل ہیں جن میں الحاج حافظ محمد فیاض علی…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
عادل آباد کے قبائلیوں نے بھی یکساں سول کوڈ کی مخالفت کردی _ سنگین نتائج کا دیا انتباہ
عادل آباد۔13/جولائی(اردو لیکس)آدیواسی حقوق جدوجہد کمیٹی (ٹڈم دیبا) کے عادل آباد ضلع ( تلنگانہ) کے صدر گیدم گنیش نے کہا کہ وہ یونیفارم سول کوڈ بل کی سخت مخالفت کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کے لئے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ قبائلیوں کو نقصان پہنچانے کے لئے…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
تلنگانہ کانگریس کی انتخابی مہم کمیٹی کے کنونیر عظمت اللہ حسینی کی سالگرہ _ کانگریس کے مختلف قائدین نے دی مبارکباد
حیدرآباد _ 13 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کی انتخابی مہم کمیٹی کے کنونیر و سینئر کانگریس قائد جناب عظمت اللہ حسینی کی سالگرہ کے موقع پر پارٹی کے کئی اہم قائدین نے انھیں مبارکباد پیش کی اور طویل عمر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دہلی میں پارٹی…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں جادو ٹونے کا واقعہ۔برقعہ پوش خاتون کا تعویذ وغیرہ گاڑھنے کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک برقعہ پوش خاتون نے کسی کےگھر کے سامنے تعویذ وغیرہ گاڑھ دیئے ہیں۔ یہ واقعہ 7 جولائی کا بتایا جارہا ہے جو بالا پور روشن کالونی…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
مجلس کی آواز کو رکن اسمبلی بودھن شکیل عامر نے دبانے کی کوشیش کی _ مجلس کے نمانیدہ کونسلرس کی جیل سے رہائی کے بعد بیان
بودھن / مجلس اتحاد املسمیبن بودھن کے نمائندہ کونسلرس کی نظام آباد جیل سے رہائی عمل میں آئی ان نمائندہ کونسلرس کا استقبال مجلس نظام آباد کے قایدین نے کی اس موقع پر رہا ہونے والے نوید رضا اور الطاف نے مشترکہ بیان میں کہا کہ رکن اسمبلی بودھن…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
بھینسہ میں کانگریس کا احتجاجی دھرنا
بھینسہ 12 جولائی (نامہ نگارمحمدمشرف) تلنگانہ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر ریونت ریڈی کی ہدایت پر حلقہ اسمبلی مدھول کانگریس پارٹی انچارج شنڈے آنندراو پٹیل کی زیر قیادت بھینسہ دفتر محکمہ برقی کے روبرو ریاستی حکومت کے خلاف ایک احتجاجی دھرنا منظم کرتے ہوے وزیر اعلیٰ کے سی آر کا…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
بودھن بلدیہ کے دو مجلسی نمایندہ کونسلرس کی جیل سے رہائی
نظام آباد _ 12 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے بودھن اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی شکیل عامر کے قتل کی کوشش کے الزام میں گرفتار مجلس کے دو نمایندہ کونسلرس کو ضمانت مل گئی ہے۔ چہارشنبہ کے روز نظام آباد شہر کے مضافاتی علاقے سارنگا پور میں واقع ڈسٹرکٹ جیل…
مزید پڑھیں »