تلنگانہ
- جولائی- 2023 -12 جولائی
حیدرآبادی طالب علم محمد عبدالحئی پاشاہ کی ریاض میں موت
جدہ، 12 جولائی ( عرفان محمد) ایک حیدرآبادی طالب علم مشتبہ بخار کی وجہ سے ریاض کے ایک اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگیا اور اسے چہارشنبہ کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، 16 سالہ محمد عبدالحئی پاشاہ ریاض کے انڈین انٹرنیشنل اسکول میں…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
گاندھی بھون میں تلنگانہ کانگریس کمیٹی کی ستیہ گرہ _ کئی قائدین کی شرکت
حیدرآباد _ 12 جولائی ( اردولیکس) کل ہند کانگریس پارٹی کی اپیل پر آج تلنگانہ کانگریس کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد میں پارٹی کے ہیڈ کوارٹر گاندھی بھون میں ستیہ گرہ کا اہتمام کیا گیا راہول گاندھی کے خلاف کی جانے والی کارروائی اور سیاسی مخاصمت پر بی جے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
یکساں سیول کوڈ کے مسئلہ پر ریاستی حکومت کے موقف کی ستائش _ بیرسٹر اسد اویسی کی نمائندگی کو خراج، یونائٹیڈ مسلم فورم کے ذمہ داران کا بیان
حیدرآباد 11 جولائی ( پریس نوٹ ) یونائیڈ مسلم فورم نے یونیفارم سیول کوڈ کے مسئلہ پر حکومت تلنگانہ کے موقف کی ستائش کی ہے اور اس سلسلہ میں بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد مسلمین ورکن پارلیمنٹ حیدر آباد کی کامیاب نمائندگی کو خراج تحسین پیش…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
حیدرآباد میں تیز رفتار ایمبولینس مرچی، بھجیوں کی بنڈی پر روک دی گئی۔ سائرن کے غلط استعمال پر ڈی جی پی کی وارننگ: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک ایمبولینس ڈرائیور کے رویہ پر عوام میں شدید برہمی جاتی ہے۔نارائن گوڑہ ٹریفک پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل شام ایک ایمبولینس ڈرائیور کے ایمرجنسی سائرن بجانے کے بعد ٹریفک پولیس نے سگنل کلیئر کیا تاکہ گاڑی آسانی کےساتھ آگے بڑھ سکے، سگنل کراس کرنے کے…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے بنڈی سنجے کو دی سالگرہ کی مبارکباد
حیدرآباد _ 11 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے تلنگانہ بی جے پی کے سابق صدر و رکن پارلیمنٹ کریم نگر بنڈی سنجے کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے بنڈی سنجے کو ان کی سالگرہ کے موقع پر 11 جولائی کو ایک مبارکبادی…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
سید عمر جلیل ، سیکرٹری و کمشنر تلنگانہ میناریٹی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ مقرر
حیدرآباد _ 11 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریٹائرڈ آئی اے ایس عہدیدار جناب سید عمر جلیل کو محکمہ اقلیتی بہبود کا سیکرٹری اور کمشنر ڈائرکٹر میناریٹی ویلفیئر مقرر کیا ہے اس سلسلے میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری کردیئے ہیں یہ عہدہ آیندہ دو سال کے…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ سکریٹریٹ میں تعمیر مسجد کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد _ 11 جولائی ( اردولیکس) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے آج سکریٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں سکریٹریٹ میں نو تعمیر شدہ مسجد، مندر اور چرچ کے افتتاح کی تاریخ کے علاوہ دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
اردو صحافیوں کے مسائل پر تلنگانہ اردو ورکنگ جورنلسٹ فیڈریشن کی وزیر داخلہ محمود علی کو یادداشت
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ریاست گیر ہفتہ مطالبات مہم کے تحت تلنگانہ اردو ورکنگ جورنلسٹ فیڈریشن کے صدر ایم ے ماجد کی صدارت میں ایک وفد نے آج شہر حیدرآباد میں وزیر داخلہ محمد محمود علی سے ملاقات کی اور اردو صحافیوں کے 10 مطالبات پر مشتنل ایک…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
اوور سیز اسکالرشپ ، فیس باز ادائیگی کے بقایہ جات اور اقلیتوں کے قرضے جات کی رقم فوری جاری کرنے عہدیداروں کو ہدایت _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے مجلسی قائدین کی ملاقات
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جولائی (اردولیکس) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے اوور سیز اسکالرشپ ، فیس باز ادائیگی کے بقایہ جات اور اقلیتوں کے قرضے جات کی فوری جاری کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت دی۔صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی اور…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
شہر حیدرآباد کےغیر مراعات یافتہ طلبہ کی بین الاقوامی تعلیمی سفر کے ذریعہ حوصلہ افزآئی
حیدرآباد، 10 جولائی 2023 ۔KAT Academy(نالج اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ) اکیڈیمی، حیدرآباد میں قائم ایک غیر سرکاری تنظیم جو مالی طور پر پسماندہ بچوں میں تنقیدی اور تجزیاتی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے کام کرتی ہے، اس تنظیم نے 21 طلبہ کو ہانگ کانگ کے بین الاقوامی تعلیمی سفر پر بھیج کر…
مزید پڑھیں »