تلنگانہ
- جولائی- 2023 -10 جولائی
یکساں سول کوڈ بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
حیدرآباد _ 10 جولائی ( اردولیکس ) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے واضح طور پر اعلان کیا کہ ان کی پارٹی یکساں سیول کوڈ کی مخالفت کرے گی اور آنے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں یکساں سول کوڈ بل کی مخالفت کرے گی۔ آل انڈیا مسلم…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے یکساں سول کوڈ کی مخالفت کرنے کا آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو دیا تیقن
حیدرآباد _ 10 جولائی ( اردولیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی قیادت میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داروں نے آج تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے ملاقات کی اور یکساں سول کوڈ کی مخالفت کرنے کی درخواست کی۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
اور جب رکن کونسل کویتا نے قافلے کو روک کر مکئی کے بھٹے خریدے
جگتیال _ 10 جولائی( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی دختر و رکن کونسل کویتا نے اپنے دورہ سے حیدرآباد واپسی کے دوران سڑک کے کنارے مکئی کے بھٹے فروخت کرنے والی ایک خاتون سے ملاقات کرنے اپنے قافلہ کو روک دیا۔ رکن کونسل کویتا…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
جم سے واپسی کے بعد نوجوان کی ہارٹ اٹیک سےموت۔ تلنگانہ کے کھمم میں واقعہ
کھمم: جم سے واپسی کے بعد ایک نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے کھمم شہر میں پیش آیا۔ متوفی کی شناخت 31 سالہ سریدھر کے طورپر کی گئی ہے۔ بالاپیٹ سے تعلق رکھنے والے سریدھر ورزش کرنے کے بعد گھر واپس آیا جس کے…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی کی کینیڈا روانگی
پریس نوٹ: حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی مع اہلیہ قاریہ امۃ الرشید سعیدہ ارشدی اپنے فرزند احمد عبد البصیر فیضان (انجینئر) وسکریٹری “بزم اردو-کینیڈا” کی دعوت پر بروز پیر ۱۰ جولائی کینیڈا روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ مختلف ادبی وثقافتی محفلوں میں شرکت کریں گے۔ بالخصوص ۱۵ اگست…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
ریلوے گیٹ بندہوگئی، ہارٹ اٹیک کے مریض کی ہاسپٹل پہنچانے میں تاخیر سے ایمبولینس میں ہی موت _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
جگتیال _ 10 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ریلوے گیٹ بند ہونے کے نتیجہ میں مریض کو ہاسپٹل پہنچانے میں ہوئی تاخیر کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔ یہ شخص اپنی بیٹی کے اسکول میں پیرنٹس میٹنگ میں شرکت کے لئے گیا تھا جہاں اس…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
حیدرآباد میں زبردست بارش۔ ریاست میں اگلے تین دنوں تک برسات کی پیش قیاسی۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد میں زبردست بارش۔ ریاست میں اگلے تین دنوں تک برسات کی پیش قیاسی۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں آج رات بارش شروع ہوگئی جس کا سلسلہ رات دیرگئے تک بھی جاری رہا۔ اسی دوران ریاست کے کئی اضلاع میں اگلے تین دنوں تک بارش…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو معاف کردینے اکبرالدین اویسی کا اعلان _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 8 جون ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے 13 سال قبل چندرائن گٹہ میں ان پر حملہ کرنے والوں کو معاف کردینے کا اعلان کیا۔ اپنے حلقہ انتخاب چندرائن گٹہ کے صلالہ اسکول کی عمارت کا افتتاح کرنے کے…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
یکساں سول کوڈ کے خلاف تلنگانہ کے کھمم میں احتجاجی ریالی
کھمم _ تلنگانہ کے کھمم شہر میں یونیفام سیول کوڈ کے خلاف انتظامی کمیٹی مسجد واحدیہ کھمم کی جانب سے زبردست احتجاجی ریالی منعقد کی گئی۔ ریالی کا آغاز مسجد واحدیہ کھمم سے ھوا ریالی کا اختتام این ایس ٹی روڈ کھمم پر ہوا ریالی کی قیادت کھمم کے…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
تلنگانہ حکومت سب سے بدعنوانحکومت۔مرکزی ایجنسیز چندرشیکھر راو کی بدعنوانیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ نریندرمودی: ویڈیو دیکھیں
ورنگل: وزیراعظم مودی نے تلگو زبان میں کہا کہ وہ تاریخی شہر ورنگل آکر خوش ہیں۔ مودی نے کہا کہ مرکز گزشتہ 9 سالوں سے تلنگانہ کی ترقی کے لئے انتھک محنت کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی میں تلنگانہ کا رول اہم ہے۔ ورنگل میں جلسہ…
مزید پڑھیں »