تلنگانہ
- جولائی- 2023 -8 جولائی
ابھی تو صرف ٹریلر دیکھا ہے ، آنے والے انتخابات میں پوری فلم دکھائی جائے گی: چندرشیکھرراو حکومت پر وزیراعظم مودی کا ریمارک
ورنگل _ 8 جولائی ( اردولیکس) وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ بی جے پی آئندہ اسمبلی انتخابات میں تلنگانہ میں بی آر ایس اور کانگریس کا صفایا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں ٹریلر دکھایا ہے اور…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
اتنی بڑی آواز میں ” جئے مودی ” کے نعرے لگائیں ، جس سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے کانوں سے خون بہنا شروع ہوجائے : بنڈی سنجے کی جذباتی تقریر
ورنگل _ تلنگانہ بی جے پی کے سابق صدر و رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے نے وزیراعظم نریندر مودی کے جلسہ عام میں شرکت کرنے والے بی جے پی کارکنوں سے کہا کہ وہ اتنی بڑی آواز میں ” جئے مودی ” کے نعرے لگائیں ، جس سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
چیف منسٹر تلنگانہ وزیراعظم مودی کا استقبال کرنے نہیں گئے
حیدرآباد : چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال کرنے نہیں پہنچے۔انہوں نے وزیراعظم کی شہرحیدرآبادمیں آمد پر ان کا روایتی استقبال نہیں کیاجبکہ گورنر تمیلی سائی سوندراراجن کے علاوہ مرکزی وزیر کشن ریڈی اور بی جے پی کے دیگر قائدین نے مودی کاحکیم پیٹ ایرفورس…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
وزیراعظم نریندر مودی ورنگل پہنچ گئے _ کچھ ہی دیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
ورنگل _ 8 جولائی ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی تلنگانہ کے دورہ پر آج صبح 9 بجے حیدرآباد کے حکیم پیٹ انڈین ایرفورس کے ایرپورٹ پہنچے۔ بعد ازاں وہ وہ صبح 10:15 بجے ورنگل کے مامنور ایرپورٹ پر پہنچے۔ وہاں سے براہ راست بھدرکالی مندر پہنچ کر خصوصی پوجا…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
دوران علاج نومولود بچہ کی ناک کا حصہ نکلگیا۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ۔ والد پولیس سے رجوع
حیدر آباد: فوٹو تھیراپی کے ذریعہ علاج کے دوران نومولود بچے کی ناک کا ایک حصہ نکل گیا جس پر بچےکے والد نے ڈاکٹرس پر مبینہ لاپرواہی کا الزام عائد کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ یہ واقعہ حیدرآباد میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق کالے پتھر کے رہنے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون کی خاتون حاجی کا مکہ مکرمہ میں انتقال
جدہ _ 7 جولائی ( عرفان محمد) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون سے تعلق رکھنے والی خاتون عازم حج شاہین سلطانہ آج صبح مکہ مکرمہ کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئیں۔وہ بیمار ہو گئی تھیں اور انھیں پہلے نور ہسپتال میں داخل کرایا گیا پھر انھیں دوسرے ہسپتال منتقل کیا…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
فلک نما ایکسپریس حادثہ۔ 4 بوگیاں جل کر خاکستر۔مسافرین نے آگ لگتے ہی چین کھینچ کر ٹرین کو رکوادیا
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے یادادری بھواناگیری ضلع میں فلک نما ایکسپریس میں زبردست آگ لگ گئی۔ ضلع کے پگی ڈیپلی-بومائی پلی کے درمیان بنگال سے سکندرآباد آنے والی فلک نما ایکسپریس کے دو ڈبوں میں آگ لگ گئی۔ جیسے ہی مسافروں نے دیکھا اور زنجیر کھینچی، پائلٹ نے فوری طور…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
تلنگانہ: ہاوڑہ سے سکندرآباد جانے والی فلک نما ایکسپریس میں لگی بھیانک آگ: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ہاوڑہ سے سکندرآباد جانے والی فلک نما ایکسپریس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ دونوں کوچوں سے دھواں اٹھتا دیکھ کر عملہ چوکنا ہوگیا اور ٹرین کو روک دیا گیا۔ ان دونوں بوگیوں میں سوار مسافروں کو اتار دیا گیا۔ جس سے جانی نقصان ہوا۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
نارائن پیٹ ضلع کے محمد سلیم تلنگانہ اسٹیٹ فینانس کارپوریشن کے ڈائرکٹر مقرر
نارائن پیٹ: 06 جولائی (اردو لیکس/صادق چاند) نارائن پیٹ ضلع کے مدور منڈل کے رینیویٹلا گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایم ڈی سلیم کو تلنگانہ اسٹیٹ فنانس کارپوریشن کا ڈائرکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ جمعرات کی رات چیف منسٹر کے سی آر نے تین کارپوریشنوں کے چیئرمین اور ڈائرکٹر کا…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
بریکنگ نیوز _ محمد تنویر تلنگانہ اسٹیٹ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین مقرر
حیدرآباد _ 6 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے ظہیر آباد سے تعلق رکھنے والے محمد تنویر کو تلنگانہ اسٹیٹ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ چیف منسٹر سری کے چندر شیکھر راؤ نے اس سلسلے میں احکامات جاری کردئے ہیں اسی طرح سابق ایم…
مزید پڑھیں »