تلنگانہ
- جولائی- 2023 -4 جولائی
تلنگانہ میں 4 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے _ مشرف علی فاروقی کمشنر ایکسائز اور رونالڈ روز جی ایچ ایم سی کمشنر مقرر
حیدرآباد _ 4 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے تلنگانہ میں چار آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے باضابطہ طور پر تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔رونالڈ روز کو گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن ( جی ایچ ایم…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
بریکنگ نیوز _ مرکزی وزیر کشن ریڈی تلنگانہ بی جے پی کے نئے صدر ، بنڈی سنجے کا استعفی
مرکزی وزیر کشن ریڈی کو تلنگانہ بی جے پی کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ پارٹی قیادت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کر دیے ہیں۔ دوسری جانب بنڈی سنجے نے تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سنجے بنے دہلی میں پارٹی…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
تمام تر رکاوٹوں کے باوجود کانگریس کا جلسہ عام کامیاب : سابق رکن پارلیمنٹ پی سرینواس ریڈی
تمام تر رکاوٹوں کے باوجود کانگریس پارٹی کا جلسہ عام کامیابی سے ہم کنار کھمم ضلع کے بی آر ایس پارٹی قائدین پر سابقہ رکن پارلیمنٹ کھمم پی سرینواس رڈی کے سنگین الزامات آج کھمم میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے سابقہ رکن پارلیمنٹ پی سرینواس ریڈی نے خطاب…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
حیدرآباد _ دہلی روٹ پر اڈیشہ کی طرح ایک اور ٹرین حادثہ ہونے کا دھمکی آمیز خط _ ریلوے حکام اور پولیس چوکس
حیدرآباد _ 3 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں واقع ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے دفتر کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے ۔ خط میں نامعلوم شخص نے ریلوے حکام کو خبردار کیا کہ جلد ہی ایک سنگین ٹرین حادثہ پیش آئے گا۔ انہوں نے دھمکی دی…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
حیدرآباد میں طوفانی بارش _ منگل سے تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 2جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں اتوار کی رات تقریباً 9 بجے سے کئی علاقوں میں دھواں دھار بارش ہوئی۔ دھواں دھار بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ۔ جس کی وجہ سے گاڑی چلانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی مقامات پر برقی…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
کھمم کے سابق رکن پارلیمنٹ پی سرینواس ریڈی کانگریس میں شامل
کھمم سے حافظ جواد کی رپورٹ کھمم کے سابق رکن پارلیمنٹ پی سرینواس ریڈی راہول گاندھی کی موجودگی میں کانگریس میں شامل ہوگئے ۔ بعد ازاں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سرینواس ریڈی نے کہا کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے تلنگانہ کے عوام سے جھوٹے وعدے کرتے ہوئے دو…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
تلنگانہ میں بی جے پی ختم ہوگئی ، اصل مقابلہ کانگریس اور بی آر ایس کے درمیان ہوگا : راہول گاندھی
کھمم _ کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ چند دن قبل تک تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات کے بارے میں یہ کہا جارہا تھا کہ یہاں سہ رخی مقابلہ بی آر ایس، کانگریس اور بی جے پی کے درمیان ہوگا لیکن موجودہ صورتحال بالکل الگ ہیں ۔ یہاں صرف…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
کھمم میں راہول گاندھی کے جلسہ عام میں انسانی سروں کا سمندر
کھمم سے حافظ جواد کی رپورٹ کھمم میں کانگریس پارٹی کے جلسے عام میں انسانی سروں کا سمندر دیکھا گیا جہاں تمام رکاوٹوں کو توڑ کر کانگریس پارٹی کے کارکنان اور عوام لاکھوں کی تعداد نے شرکت کی آج کھمم میں کانگریس کا عظیم الشان اور فقید المثال جلسہ عام…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
کرناٹک کی طرح تلنگانہ میں بھی کانگریس کی شاندار جیت ہوگی _ راہول گاندھی
کھمم _ 2جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم میں منعقدہ کانگریس کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ جس طرح کرناٹک میں چند ماہ قبل کانگریس پارٹی نے وہاں کی بدعنوان حکومت کو زبردست شکست دی تھی، بہت جلد تلنگانہ میں بھی چندرشیکھرراو کی بدعنوان…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
کانگریس کے اقتدار میں آنے پر معمرین اور بیواوں کو 4 ہزار روپے ہر ماہ وظیفہ _ تلنگانہ میں کانگریس کے جلسہ عام سے راہول گاندھی کا اعلان
کھمم _ 2 جولائی ( اردولیکس) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے تلنگانہ میں کانگریس کے اقتدار میں آنے پر معمر افراد اور بیواوں کے وظائف کو 4 ہزار روپے کردینے کا اعلان کیا ہے انھوں نے کہا کہ تلنگانہ میں بھی کرناٹک کی تاریخ دہرائی جائے گی۔ کھمم میں…
مزید پڑھیں »