تلنگانہ
- جولائی- 2023 -6 جولائی
جسٹس الوک آرادھے تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس !
حیدرآباد _ 6 جولائی ( اردولیکس) جسٹس الوک ارادھے تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے ۔سپریم کورٹ کالیجم نے ان کے نام کی سفارش کی ہے۔جسٹس الوک فی الحال کرناٹک ہائی کورٹ کے جج کے طورپر فرائض انجام دے رہے ہیں۔کالیجم نے تلنگانہ کے موجودہ چیف جسٹس…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
گجویل میں مسلم شخص کو برہنہ پریڈ کروانے کے واقعہ کا تلنگانہ میناریٹیز کمیشن نے لیا سخت نوٹ _ رپورٹ پیش کرنے سدی پیٹ ضلع ایس پی کو جاری کی نوٹس
حیدرآباد _ 5 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میناریٹیز کمیشن نے دو دن قبل سدی پیٹ ضلع کے گجویل ٹاون میں ایک مسلم شخص کو وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے کارکنوں کی جانب سے برہنہ کرتے ہوئے اسے پریڈ کرانے اور جئے شری رام کے نعرے لگانے کے واقعہ…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
تلنگانہ میں ایک سرپنچ نے بیٹی کی محبت کی شادی پر داماد اور اس کے دوستوں کے مکانات کو جلا ڈالا
ورنگل _ 5 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے ایک گاوں کے سرپنچ نے بیٹی کی محبت کی شادی پر برہم ہو کر اپنے داماد اور اس کے دو دوستوں کے مکانات کو آگ لگا دی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ورنگل ضلع کے ا ٹکیلاپلی گاوں میں پیش آیا۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں زبردست بارش کی پیش قیاسی۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو اور آرینج الرٹ جاری
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے تین دنوں تک ریاست کے کئی حصوں میں زبردست بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں نچلی سطح پر مغربی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں اور بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
کریم نگر ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں بنڈی سنجے کے خلاف شکایت
کریم نگر _ 5 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے سابق ریاستی صدر بنڈی سنجے کی بدعنوانیوں کے خلاف تحقیقات کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کریم نگر ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں ایک کارپوریٹر نے تحریری شکایت درج کرائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کریم نگر میونسپل کارپوریشن…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
گجویل فرقہ وارانہ کشیدگی واقعہ میں 11 افراد گرفتار _ کمشنر پولیس سدی پیٹ شیویتا
سدی پیٹ _ 5 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے گجویل ٹاون میں دو دن قبل پیش آئے فرقہ وارانہ جھڑپوں کے واقعات میں پولیس نے 11 افراد کو گرفتار کرلیا ہے پیر کی رات گجویل میں اقلیتی طبقہ کے ایک شخص نے حالت نشہ میں…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
حیدرآباد میں آدھی رات کے بعد دھواں دھار بارش: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں آج آدھی رات کے بعد دھواں دھار بارش ہوئی۔ حیدرآباد، سکندرآباد اور پرانا شہرکے کئی علاقوں میں دھواں دھار بارش ہوئی جس کی وجہہ سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ بارش کی وجہہ سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ سڑکوں پربارش کا پانی…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
تلنگانہ کے نظام آباد شہر سے تعلق رکھنے والے حاجی ڈاکٹر عبدالقدوس کا مکہ مکرمہ میں انتقال
مکہ المکرمہ میں ڈاکٹر عبدالقدوس نظام آباد کا سانحہ ارتحال کارپوریٹر ببلو خان اور حج سوسائٹی نظام آباد کا اظہار تعزیت نظام آباد:4/ جولائی (اردو لیکس)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ جناب ڈاکٹر عبدالقدوس جو اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت کیلئے سعودی…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
تلنگانہ کے گجویل میں فرقہ وارانہ کشیدگی _ تین افراد گرفتار، افواہوں پر یقین نہ کرنے کمشنر پولیس سدی پیٹ کی اپیل
سدی پیٹ _ 4 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے گجویل ٹاون میں پیر کی رات اس وقت فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہوگئی جب ایک شخص مبینہ طور پر شیواجی کے مجسمے کے پاس پیشاب کردیا۔ جس پر اکثریتی طبقہ کے افراد نے اس شخص پر حملہ…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
تلنگانہ: اردو صحافیوں کے مسائل کی فوری یکسوئی کا مطالبہ۔ 10 مطالبات جاری
حیدرآباد 4 جولائ ( پریس نوٹ) ایم اے ماجد صدر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے حبیب علی الجیلانی، ایم اے قادر فیصل ریاستی نائب صدور، سید غوث محی الدین جنرل سکریٹری فیڈریشن اور ڈاکٹر آصف علی صدر حیدرآباد ضلع یونٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوے کہا…
مزید پڑھیں »