تلنگانہ
- جون- 2023 -23 جون
سیلفی لینے کے دوران تالاب میں گرنے سے انجینئرنگ کے طالب علم محمد اسماعیل کی موت _ تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں واقعہ
ورنگل _ 23 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں سیلفی لینے کے دوران انجینئرنگ کے طالب علم کی پانی میں گرنے سے موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کے حسن پرتی میں واقع کٹس انجینئرنگ کالج میں انجینئرنگ کے پہلے سال میں زیر تعلیم تین طلباء محمد اسماعیل…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایم ایس کی ہونہار طالبہ صغریٰ علی خان کو 10 دن میں کتاب کی تخلیق اور اشاعت کا اعزاز
حیدرآباد ۔ 22 جون- ایک ایسے وقت میں جہاں نوجوان اپنی وقت گذاری کے لئے نئی راہیں تلاش کر رہے ہیں، ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی طالبہ صغریٰ علی خان، نوجوانوں کے لیے ایک مثال بن کر ابھری ہیں۔ حال ہی میں دسویں جماعت سے فارغ صغریٰ نے نہ صرف…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ہندوستانی عازمین حج مکہ مکرمہ میں سم کارڈ کی مشکلات کی وجہ سے پریشان _ تلنگانہ کے ایک عازم کو اپنی اہلیہ کی صحت بگڑنے پر گھر والوں سے رابطہ کرنے میں ہوئی کافی مشکلات
Representative image جدہ _ 22 جون ( عرفان محمد) متعدد ہندوستانی عازمین حج کو اپنے سعودی سم کارڈز کے فعال نہ ہونے کی وجہ سے ہندوستان اور سعودی میں رہنے والے اپنے گھر والوں اور رشتہ داروں سے رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حج کی ادائیگی کے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں اگلے 5 دنوں تک زبردست بارش۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو اورآرینج الرٹ جاری
حیدرآباد: جنوب مغربی مانسون تلنگانہ میں سرگرم ہوگیا ہے۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دنوں میں مانسون کے ریاست کے کئی علاقوں تک پھیل جانے کی پیش قیاسی کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اگلے پانچ دنوں میں ریاست کے کئی مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ جمعرات…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایشیا کے سب سے بڑے ھاوسنگ پراجکٹ کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہاتھوں افتتاح
ایشیا کے سب سے بڑے ھاوسنگ پراجکٹ کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہاتھوں افتتاح عمل میں لایا گیا۔ جس میں 117 بلاکس قائم کرتے ہوئے 15660 فلیٹس تعمیر کئے گئے۔جو حیدرآباد کے غریب خاندانوں کو الاٹ کئے گئے حیدرآباد _ 22 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراونے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
سابق وزیر محمد علی شبیر گھر پر نظر بند _ عازمین حج کے آخری قافلہ کی وادعی تقریب میں شرکت سے محروم کرنے کا چیف منسٹر پر لگایا الزام
حیدرآباد_ 22 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر کو آج جوبلی ہلز کی پولیس نے انھیں گھر پر نظر بند کردیا۔جس پر محمد علی شبیر نے چندرشیکھرراو حکومت کے رویہ پر شدید احتجاج کیا۔ انھوں نے کہا کہ تلنگانہ حج کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 22 جون
کریم نگر کے مانیر ڈیم پر 224 کروڑ روپے سے تعمیر کردہ کیبل بریج کا افتتاح
کریم نگر _ 22 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں واقع مانیر ندی پر 224 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کردہ کیبل بریج کا افتتاح وزیر تارک راماراو نے افتتاح کیا۔ اس کے علاوہ شہر میں کمانڈ کنٹرول سنٹر، انٹیگریٹڈ مارکیٹ، ڈیجیٹل ڈسٹرکٹ لائبریری اور بہت سے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
حیدرآباد میں جاریہ مانسون کی پہلی بارش _ رات دیر گئے تک بارش کا سلسلہ جاری
حیدرآباد _ 21 جون ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں چہارشنبہ کی شام مانسون کی پہلی بارش ہوئی ۔ جس سے شہریوں کو شدید گرمی سے راحت ملی۔ حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ رات دیر گئے تک جاری رہا ۔ خیریت آباد، ارم منزل، پنجگٹہ، امیرپیٹ، ، سکندرآباد…
مزید پڑھیں » - 21 جون
غریب خاندانوں کو ذاتی مکان تعمیر کرنے 3 لاکھ روپے کی مالی امداد _ گائیڈ لائنس جاری
حیدرآباد _ 21 جون ( اردولیکس) غریب خاندانوں کے لیے مکان کی تعمیر جن کی اپنی زمین ہے۔ انھیں مکان تعمیر کرنے کے لئے مالی امداد فراہم کرنے ریاستی حکومت نے گروہا لکشمی اسکیم کے رہنما خطوط کا اعلان کیا ہے جس میں 3 لاکھ کی مالی مدد فراہم کی…
مزید پڑھیں » - 21 جون
تلنگانہ کے سی ایل پی لیڈر ملوبھٹی وکرامارک کی طبیعت خراب _پد یاترا کو عارضی طورپر ملتوی کردیا
حیدرآباد _ 21 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے سی ایل پی لیڈر ملوبھٹی وکرامارک اپنی پدیاترا کوعارضی طورپر ملتوی کردیا ہے کیونکہ وہ بیمار پڑگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بھٹی کو شدید بخار آگیا ہے جس کے بعد ڈاکٹر نے ان کا معائنہ کیا اور ان کو اس یاترا کوروکنے کا…
مزید پڑھیں »