تلنگانہ
- جون- 2023 -21 جون
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے نوجوان کی جانب سے تیار کردہ واٹر پمپ سیٹ کنٹرولر ڈیوائس سے عمان کے وزیر زراعت متاثر _ نوجوان کو عمان کا دورہ کرنے کی دی دعوت
جدہ، 21 جون ( عرفان محمد) تلنگانہ کے ایک نوجوان اختراع کار کے ذریعہ تیار کردہ واٹر پمپ سیٹ کنٹرولر نے خلیجی زراعت کے حکام کی توجہ مبذول کرائی ہے۔ یہ ڈیوائس، جسے 38 سالہ مونڈے سرینواس نے تیار کیا ہے، بغیر کسی جدید ٹیکنالوجی کے پانی کی سطح کے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
حیدرآباد میں زیر تعمیر فلائی اوور کا ایک حصہ منہدم _ 4 ورکرس زخمی
حیدرآباد _ 21 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے ایل بی نگر میں زیر تعمیر فلائی اوور کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔ ساگر رنگ روڈ پر تعمیر ہونے والے بیرامالا گوڈا فلائی اوور تعمیری کاموں کے دوران سلیب کو پلر ٹو پلر جوڑا جا رہا تھا، فلائی اوور ایک دم سے…
مزید پڑھیں » - 20 جون
حیدرآباد کے قریب غریب خاندانوں کے لئے 15 ہزار سے زائد فلیٹس کی تعمیر _ ایشیا کے سب سے بڑے ھاوزنگ کمپلیکس کا جمعرات کو چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہاتھوں افتتاح
حیدرآباد _ 20جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو چمعرات 22 جون کو حیدرآباد کے قریب کلور گاوں میں ایشیا کے سب سے بڑے ھاوزنگ کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔ جہاں تلنگانہ حکومت نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں رہنے والے غریب خاندانوں کے لیے 15660 فلیٹس تعمیر…
مزید پڑھیں » - 20 جون
پنڈنگ چالان ادا کرنے کے مسئلہ پر بحث ، برہم نوجوان نے لگا دی گاڑی کو آگ _ حیدرآباد کے شمش آباد میں واقعہ
حیدرآباد _ 20 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک نوجوان نے پنڈنگ چالان ادا کرنے کے مسئلہ پر ٹریفک پولیس کے ساتھ بحث کے بعد برہم ہو کر اپنی گاڑی کو آگ لگا دی۔ یہ واقعہ شمش آباد-بنگلور قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پیر کی…
مزید پڑھیں » - 20 جون
تلنگانہ میں 21 جون کو مانسون _ 25 جون سے بارش
حیدرآباد ۔ 19 جون (اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 21 جون کو تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون کی آمد کا امکان ہے ۔ 25 جون سے ریاست بھر میں ہلکی بارش شروع ہوگی ۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ 25 جون کے بعد کسان زرعی سرگرمیوں…
مزید پڑھیں » - 19 جون
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے ایک خوشخبری
حیدرآباد _ 19 جون ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست کی 10 ویں یوم تاسیس تقاریب کے پیش نظر پیر کو ملازمین اور پنشنرز کو 2.73 فیصد ڈی اے دینے کا اعلان کیا ہے محکمہ فیانئس نے اس سلسلے میں احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اضافی ڈی اے کا اطلاق…
مزید پڑھیں » - 19 جون
تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے ضمن میں 21 جون کو مساجد اور گرجا گھروں میں تلنگانہ کی خوشحالی کے لیے دعا کرنے کی اپیل
تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے ضمن میں 21 جون کو مساجد اور گرجا گھروں میں تلنگانہ کی خوشحالی کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی گئی۔ آج کھمم کے کلکٹریٹ میں کھمم شہر کے ائم مساجد صدور مساجد اور گرجا گھروں کے ذمداران کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 19 جون
حیدرآباد میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا _ 29 جون کو عیدالاضحٰی
مرکری رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن نے اعلان کیا ہے کہ ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔ لہذا 20 جون بروز منگل کو یکم ذوالحجہ ہوگا ۔اور 29 جون کو عیدالاضحٰی ہوگی ۔ ہندوستان کے مختلف علاقوں سے بھی چاند نظر آنے کی اطلاعات ہیں
مزید پڑھیں » - 19 جون
ایم پی فنڈز سے میں نے اپنا ذاتی مکان تعمیر کیا اور بیٹے کی شادی کی : تلنگانہ سے نمائندگی کرنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا سنسنی خیز بیان
عادل آباد۔19/جون(اردو لیکس)عادل آباد بی جے پی ایم پی سویم باپو راؤ کہ ایک سنسنی خیز بیان نے میڈیا اور سوشل میڈیا میں ہلچل مچادی ہے ۔عادل آباد ایم پی سویم باپو راؤ نے یہاں ایک پروگرام میں شرکت کے موقع پر اپنے خطاب کہا کہ وہ ایم پی…
مزید پڑھیں » - 19 جون
ڈاکٹر اسما فاطمہ کو ایم آر سی ایس کی رکنیت کا اعزاز _ عالمی سطح پر پریکٹس کے لئے منتخب تلنگانہ کی پہلی باحجاب مسلم خاتون سرجن
حیدرآباد _ ڈاکٹر اسماء فاطمہ صاحبزادی جناب محمد غفار علی کو شعبہ طب میں عالمی سطح کے امتحان MRCS میں کامیابی کے ساتھ رائل کالج آف سرجنس کی رکنیت کا اعزاز حاصل ہوا ہے جس کے بعد وہ دولت مشترکہ کے 54 ممالک میں بہ حیثیت سرجن اپنی پریکٹس جاری…
مزید پڑھیں »