تلنگانہ
- جون- 2023 -24 جون
تلنگانہ۔ بوتھ کے رکن اسمبلی راٹھوڑ باپو راؤ سڑک حادثہ میں محفوظ
عادل آباد: عادل آباد ضلع کے حلقہ اسمبلی بوتھ کے رکن اسمبلی راٹھوڑ باپو راؤ سڑک حادثے سے محفوظ رہ گئے۔ نرمل بائی پاس پر وہ جس کار میں سفر کر رہے تھے وہ بے قابو ہوکر اور ایک گائے سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں ایم ایل…
مزید پڑھیں » - 24 جون
بی آر ایس پارٹی کو سمجھو _ مسلمانوں سے سابق وزیر محمد علی شبیر کی اپیل
کاماریڈی _ 24 جون ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر قائد و سابقہ وزیر محمد علی شبیر نے تلنگانہ کے مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بی آر ایس پر بھروسہ نہ کریں کیونکہ بی آر ایس اور آر ایس ایس ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں کاماریڈی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
حیدرآباد کے ایک خانگی اسکول میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی
file photo حیدرآباد: حجاب پراعتراض کرنے پر شہر کے علاقہ حیات نگر کے ایک پرائیویٹ اسکول انتظامیہ کی خلاف پولیس سے شکایت کی گئی ہے۔ ایک طالبہ کی جانب سے کی گئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ پرنسپل اور اساتذہ نے دسویں جماعت کی دو مسلم طالبات کو کلاس…
مزید پڑھیں » - 24 جون
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج اور کل شدید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 24 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوب مغربی مانسون کے اثر کی وجہ سے ہفتہ اور اتوار کو ریاست بھر میں شدید بارش کا امکان ہے۔ شمالی تلنگانہ کے 8 اضلاع میں موسلادھار بارش کی پیش قیاسی جاری کی گئی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 24 جون
تلنگانہ میں الیکشن کی تیاریوں میں تیزی۔ الیکشن کمیشن کا حیدرآباد میں عہدیداروں کے ساتھ اجلاس
حیدرآباد: الیکشن کمیشن نے تلنگانہ میں اسمبلی انتخابی انتظامات سے متعلق اقدامات میں تیزی پیدا کردی گئی ہے۔ ریاستی اسمبلی کی مدت اس سال ڈسمبر میں ختم ہو جائے گی اسی کے پیش نظر انتخابی انتظامات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ سی ای او وکاس راج نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے کرلی خودکشی
کھمم _ 23 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم ضلع میں دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے آم کے باغ میں پھانسی لے کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے بموجب کھمم ضلع کے پنوبلی منڈل کے کاراوائی گوڑم گاؤں کے رہنے…
مزید پڑھیں » - 23 جون
تحقیر عدالت کے کیس میں محمد اظہر الدین تلنگانہ ہائی کورٹ میں حاضر
حیدرآباد _ 23 جون ( اردولیکس ) حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور سابق کرکٹر محمد اظہر الدین نے تحقیر عدالت کے ایک کیس میں جمعہ کو تلنگانہ ہائی کورٹ میں حاضر ہوئے ۔ نلگنڈہ ڈسٹرکٹ کرکٹ اسوسی ایشن نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہر الدین…
مزید پڑھیں » - 23 جون
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور وظیفہ یابوں کے الاؤنس میں بھاری اضافہ
حیدرآباد _ 23 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور وظیفہ یابوں کو دیئے جانے والے الاؤنسس میں بھاری اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں سرکاری احکامات جاری کئے گئے۔ احکامات کے مطابق ملازمین کو ٹراویلنگ اینڈ کنوینینس الاؤنس 30 فیصد اضافہ کردیاگیا۔ تبادلوں پر جانے والے ملازمین…
مزید پڑھیں » - 23 جون
تلنگانہ میں 1827 نرسیس کی جائیدادوں پر تقررات
حیدرآباد: ریاستی حکومت کی جانب سے روزگاروں کے لیے ایک اور خوشخبری۔ تلنگانہ حکومت نے ڈائریکٹوریٹ آف میڈیکل ایجوکیشن کے تحت ٹیچنگ ہاسپٹلس میں اسٹاف نرسوں کی 1827 جائیدادوں پر تقررات کو منظوری دے دی ہے۔ محکمہ فینانس نے اس سلسلے میں آج احکامات جاری کیے ہیں۔ تلنگانہ میڈیکل ہیلتھ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
حیدرآباد: لائیوخودکشی کرنے والی ثناء کی والدہ نے مسلم لڑکیوں سے روتے ہوئے کی یہ اپیل
حیدرآباد: غیرمسلم نوجوان سے شادی کے بعد ہراسانی سے تنگ آکرخودکشی کرنے والی ثنا نامی لڑکی کی والدہ نے مسلم لڑکیوں سے روتے ہوئے درد مندانہ اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ ثنا نے ایک غیرمسلم نوجوان سے شادی کی تھی جس نے بعد میں اسلام قبول کرلیا تھا۔ ثنا…
مزید پڑھیں »