تلنگانہ
- جون- 2023 -19 جون
ڈاکٹر اسما فاطمہ کو ایم آر سی ایس کی رکنیت کا اعزاز _ عالمی سطح پر پریکٹس کے لئے منتخب تلنگانہ کی پہلی باحجاب مسلم خاتون سرجن
حیدرآباد _ ڈاکٹر اسماء فاطمہ صاحبزادی جناب محمد غفار علی کو شعبہ طب میں عالمی سطح کے امتحان MRCS میں کامیابی کے ساتھ رائل کالج آف سرجنس کی رکنیت کا اعزاز حاصل ہوا ہے جس کے بعد وہ دولت مشترکہ کے 54 ممالک میں بہ حیثیت سرجن اپنی پریکٹس جاری…
مزید پڑھیں » - 19 جون
نظام آباد میں تین مسلم اے این ایم کے تقررات _ بیرسٹر اویسی سے امیدواروں کا اظہار تشکر۔
نظام آباد: 19/ جون ( اردو لیکس ) بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کی ضلع انتظامیہ سے نمایندگی کے باعث ضلع طب و صحت محکمہ کے تحت 67 اے این ایم کی جائیدادوں پر تقررات میں بی سی ای مسلم زمرہ…
مزید پڑھیں » - 18 جون
مصلیوں نے امام صاحب کو شادی میں دیا گاڑی کا تحفہ۔ تلنگانہ کے ضلع نارائن پیٹ جٹرم کے مسلمانوں کا مثالی جذبہ
محمد صادق چاند کی رپورٹ نارائن پیٹ: تلنگانہ کے ضلع نارائن پیٹ کے چھوٹے سا منڈل پدا جٹرم کے مسلمانوں نے اپنی جامع مسجد کے امام وخطیب مولانا حافظ محمد عرفات نظامی جو مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کولم پلی سے فارغ ہیں کی شادی خانہ آبادی کے پر مسرت موقع پر…
مزید پڑھیں » - 18 جون
حیدرآباد کے میرچوک میں مکان کی خریری کے مسئلہ پر دونوں فریقین میں تصادم _ ہوائی فائرنگ کا واقعہ
حیدرآباد _ 18 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر کے میر چوک میں ہفتہ کی آدھی رات ہوائی فائرنگ سے سنسنی پیدا ہو گئی۔ مکان خریدنے کے معاملے پر دونوں فریقین میں جھگڑا ہوا تو اس سوران ایک ایڈووکیٹ نے ہوائی فائرنگ کی۔ اے سی پی میرچوک کے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
تلنگانہ،ورنگل کے نوجوان کی ہجڑے سے شادی
ورنگل: ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں ایک نوجوان نے ہجڑے سے شادی کرلی۔ 23 سالہ آٹو رکشہ ڈرائیور نے ہفتہ کے روز ویملواڑہ میں واقع سری راجا راجیشورا سوامی مندر میں ایک ٹرانس جینڈر خاتون سے شادی کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق سرینواس نامی نوجوان کی زنخہ پنکی (22)…
مزید پڑھیں » - 17 جون
تلنگانہ کے تمام اہل صحافیوں کو اراضی فراہم کی جائے گی: تارک راما راو
ورنگل: ریاستی وزیر آئی ٹی و صنعت تارک رانا راؤ نے واضح طور پر یقین دہانی کرائی ہے کہ ریاست کے کسی بھی اہل صحافی کو ہاؤسنگ پلاٹس کے تعلق سے تشویش میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے، تمام اہل صحافیوں کو ہاؤسنگ پلاٹس ملیں گے۔ وزیر موصوف نے انکشاف…
مزید پڑھیں » - 17 جون
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے کراٹے سسٹرس ۔ چیمپئن بہنیں سیدہ فریدہ سلطانہ اور سیدہ رودینا سلطانہ کی انٹر نیشنل مقابلوں شاندار کامیابیاں
حیدرآباد ۔ پریس نوٹ ۔ 17 جون ۔حیدر آباد کی 16 سالہ کراٹے چیمپئن سیدہ فریدہ سلطانہ سے ملئے۔ اس لڑکی نے حال ہی میں لاس ویگاس میں منعقدہ یو ایس اے اوپن کراٹے اور جونیئر انٹرنیشنل کپ چیمپیئن 2023 میں 16-17 خواتین کے زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتا…
مزید پڑھیں » - 17 جون
شہری حقوق کے جہدکار پروفیسر ہرگوپال کے خلاف درج یو اے پی اے کا مقدمہ واپس لینے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا فیصلہ
حیدرآباد _ 17 جون ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے شہری حقوق کے جہدکار پروفیسر ہرگوپال اور 152 دیگر کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت درج مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس خصوص میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ڈی…
مزید پڑھیں » - 17 جون
بودھن رکن اسمبلی شکیل عامر پر قاتلانہ حملے کا الزام ۔ مجلس کے دو کونسلرس گرفتار
نظام آباد: مجلس اتحاد المسلمین کے دو کونسلرس کو نظام آباد ضلع بودھن کے ایم ایل اے شکیل عامر پر قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار کرکے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ ایم آئی ایم کےکونسلرس پر الزام ہے کہ انہوں نے ایم ایل اے شکیل عامر کو روکا…
مزید پڑھیں » - 17 جون
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے سابق امام مکہ مسجد حافظ مولانا محمد عثمان نقشبندی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
حیدرآباد _ 17 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کے امام و معروف اسلامی اسکالر حافظ مولانا محمد عثمان نقشبندی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ چیف منسٹر کے سی آر نے زائد از 50…
مزید پڑھیں »